لاہور ہائی کورٹ نے گلو بٹ کی رہائی کے آرڈر جاری کر دئیے

Posted on at


گلو بٹ کون تھا اس نے کیا کیا تھا یہ تو سب لوگ ہی جانتے ہوں گے کیوں کے آج کل ہمارا میڈیا اتنا فاسٹ ہو گیا ہے کہ کسی بھی بات کو کسی جنگل میں آگ کی طرح پھلنا کوئی بھی مشکل نہیں رہا. گلو بٹ کی تمام خبریں اور اس پر لگے ہوے تمام الزامات آج ہائی کورٹ نے بی بنیاد قرار دے کر اسے آزاد کر دیا .



گلو بٹ پر ١٧ جون کو پیش ہونے والے واقعات کے الزامات تھے جس میں اس کا کاروں کو بلا وجہ توڑنے اور جلانے جیسے الزام تھے . اس کے وکیل نے عدالت کو یہ بات بتائی کہ گلو بٹ پر لگے ہوے تمام تر الزامات جھوٹ اور بی بنیاد ہیں . نہ ہی اس نے کسی سیاسی رکن کے گھر میں کوئی ہنگامہ کیا ہے اور نہ ہی ایسی کوئی حرکت کی ہے جس کی وجہ سے اسے کوئی سزا دی جائے . دوسری طرف سے انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسے بہت پہلے ہی ٢ رکنی بنچ کمیٹی بی بنیاد اور جھوٹ کرار دے شکی ہے لیکن پھر بھی عدالت کے حکم پر اسے یہاں پیش کیا جا رہا ہے . عدالت نے دونو طرف سے بیانات سننے کے بعد اس پر لگے تمام الزامات کو جھوٹ کرار دیتے ہوے اسے آزاد کر دیا




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160