انڈیا میں مسلمانوں کے احساس کو مجروح کرنے کا ایک اورواقعہ

Posted on at


ہمیں اس بات کا فخر ہے کہ ہم ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوے اور مسلمان بھی ہیں . اسی کے ساتھ ہی الله پاک کا بہت بڑھا احسان ہے کہ اس نے ہمیں اس معاشرے میں جہاں ہم آزاد ہیں خود مختار بھی ہیں . اس میں ایک مسلمان کی حثیت سے پیدا کیا . ہم ساری زندگی بھی شکر ادا کریں تو اس کے کسی بھی ایک احسان کا بدلہ نہیں چکا سکتے . اسی کے ساتھ ہی ہمارا مذھب بھی اسلام ہے جو بہت ہی اچھا اور مکمل دین ہے . جو کہ پوری دنیا کے غیر مذھب لوگوں کے بھی حقوق کی تلقین کرتا ہے



لیکن جہاں پر ہم مسلمان اکثریت میں نہیں ہیں وہاں پر غیر مسلمو کا رویہ آج بھی ویسا ہی ہے جیسا بہت پہلے تھا . جہاں پر بھی انھیں موقع ملتا ہے وہ مسلم کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں جیسا کے آج کی نیوز میں نے سنی. کے انڈیا کے شہر بھوپال میں مسلمانوں کے خلاف انہوں نے یہ کہا ہے اس بکرا عید پر مسلمانوں کو گوشت اور قربانی نہیں کرنی چاہے بلکہ انھیں عید کے دن سبزی کہانی چاہے . اس تلقین کے بعد مسلمان غصہ میں آ گے اور ایسا ہونا بھی چاہے تھا . جب ہمارا مذھب اور ہم کسی کو اسکے مذھب سے ہٹ کے کوئی تلقین نہیں کرتے تو ہندو لوگ بھی ایسا نہ کرے . ہمیں ہماری سنت سب سے پہلے اور عزیز ہے اور اگر کوئی اس کے راستے میں آتا ہے تو ہم اسے ہتا دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے .




About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160