نواز شریف کا بیان ...اور انڈیا میڈیا کا رد عمل

Posted on at


کہتے ہیں مجھے دوستوں سے بچاؤ دشمنوں سے بچنے کا انتظام میں خود کر لوں گا . کیسا خوب کہا ہے یہ سچ میں ایسا ہی ہوتا ہے کیوں کے انسان کو یہ تو پتا ہے کے مجھے اس سے نقصان ہو سکتا ہے کیوں کے دشمنوں سے کوئی اچھی بات تو نہیں لی جا سکتی نہ ہی اس کی توقه کی جا سکتی ہے . لیکن دوست جیسے دشمن سے بچنا بہت مشکل ہوتا ہے . ایسا ہی ہمارا حال بھی ہے انڈیا یا بھارت بظاہر میں ہمیں اس بات کا کہتا ہے کہ اس سے اچھا دوست ہمارا کوئی نہیں ہے لیکن جب جب بھی اسے موقع ملتا ہے وہ اپنا اصل روپ ضرور دکھاتا ہے جیسا کے اس تازہ ترین نیوز میں ہے کہ ان کا میڈیا نواز شریف کے ایک بیان پر ہی اپنی آنکھیں دکھا گیا



نیو یارک میاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نواز شریف نے صرف اتنا کہا کے ہمیں کشمیر جو کے بہت وقت سے انڈیا کے ظلم ستم برداشت کر رہا ہے اس پر ہونے والے مزاکرات پر بات چیت کرنا تھا جس کے سب معملات بھی تہ پا گے تھے لیکن پھر انڈیا کی طرف سے اس کو رد کر دیا گیا ان کے اس بیان کے بعد انڈیا کے میڈیا نے کوئی کسر باقی نہ چھوڑی اور انہوں نے تمام تر الزامات پاکستان پر دھر دیئے . انہوں نے کہا کے وزیر ازم نواز شریف نے جو تقریر کی ہے یہ پاکستانی خفیہ اجنسی کا لکھا ہوا ہے اسی کے ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا کے انہوں نے جو بھی کہا ہے اپنی تقریر میں اس کا اثر اب مستقبل میں پاکستان کو دیکھنا کو ملے گا اور اس سے ان کے تعلقات پر کوئی اچھے اثرات نہیں مراتب ہوں گے




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160