بٹ لینڈرز پر فوری ادائیگی کا تعارف۔۔اپنی آمدنی کو پے پل یا بٹ کوائین میں منتقل کریں

Posted on at

This post is also available in:

آپ نے محسوس کیا ھو گا کہ امازون کے گفٹ کارڈز کو خریداری کی جگہ سے ھٹا دیا گیا ھے 

آپ لوگوں نے پوچھا کیوں اور ہم مبہم  تھے۔

اب بتانے کا وقت ھے

 

 

بٹلینڈرز پر انسٹا پیمنٹ(فوری ادائیگی)۔

بٹ لینڈرز کی انسٹا پیمنت کی بدولت اب آپ اپنی آمدنی کو منتخب کر سکتے ہیں ،

۔: پے پل کریڈٹ کی خریداری جو کہ دس ڈالرز سے شروع ھوتی ھے اور آپ کے پے پل اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ھو جاتی ھے۔

نمبر ۲:بٹ کوائین کریڈٹ جو کہ 0.025بٹ کوائینز سے شروع ھوتا ھے اور آپ کے بٹ کوائین ویلٹ میں ٹرانسفر ھو جاتا ھے۔

 

آپ بٹ لینڈرز پر دکان میں انسٹا پیمنٹ پر خریداری کر سکتے ہیں جس طرح آپ گفٹ کارڈز کی خریداری کرتے تھے ۔آپ سےاب آپ کا بٹ کوائین ویلٹ یا پے پل ایمیل ایڈریس کا پوچھا جائیگا۔یہ اس صورت میں جب آپ کوئی آرڈر کرتے ہیں  ۔۔اور ٹیکس کیلۓمہربانی کر کے اپنا ایس ایس این اور ایڈریس بھی دیں ۔(صرف اس صورت میں اگر آپ امریکی شہری ہیں)۔

آپ ادائیگی اکی حد کو پہنچ چکے ہوں اور آپ کے بہت کم بچتے ہوں تا کہ آپ نکلوا سکیں ؟آپ تب بھی نکلوا سکیں گے۔جو فرق ہو اس ادا کریں پے پل یا بٹ کوائین کے زریعے۔اور اسطرح آپ کی انسٹا پیمنٹ آپ کو ادا کر دی جائیگی۔!۔

بٹ لینڈرز نئی نسل کا سماجی نیٹ ورک نہ صرف آپ کو ادائیگی کرتا ھے بلکہ  اب یہ فوری ادائیگی  کرتا ھے۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160