شوہر کا دل

Posted on at


 


شوہر کا دل جیتنا اور اس کے دل پر راج کرنا بیوی کی خواہش ہوتی ہے۔ نہ صرف بیویاں بلکہ نوجوان لڑکیاں بھی یہی خواہش رکھتی ہے کہس مستقبل مین انکے ہونے والے شوہر صرف ان کے ہی ہو کر رہیں۔ بعض خواتین کھانے کے ذریعے اپنے شوہر کا دل جیت لیتی ہی لیکن آج کل کی نوجوان لڑکیوں کو کھانا پکانے مین کوئی دلچسپی ہی نہیں ہیں۔ اس لیے زیادہ تر لڑکیاں اپنے شوہر کا دل حاصل کرنے میں ناکام ہو جاتی ہیں۔ کچھھ ہم عمر سہلیاں جن کی شادی کو ہوئے وے کچھھ عرصہ ہی ہوتا ہے وہ سہلیاں ایک دوسرے کو بتاتی ہین کہ اپنے شوہر کا دل کیسے حاصل کیا جاتا ہین جو کہ غلط ہے وہ اس لیے کہ ہر آدمی کا مزاج الگ الگ ہوتا ہے۔ اس لیے ہر آدمی کا محبت قبول کرنے اور اس کے اظہار کرنے کا طریقہ الگ ہوتا ہے۔ یہ کچھھ خاص طریقے ہے جو عام طور پر ہر شادی شدہ مرد کے لیے موئثر ثابت ہوتے ہیں۔



شوہر کو نظر انداز نہ کریں


                                بہت سی خواتین گھر کے معاملے میں خود کو آڈئیل ثابت کرنے کے لیے اپنا سارا وقت گھر کو دے دیتی ہے جسکی وجہ سے نہ وہ خود کو توجہ دے پاتی ہے اور نہ ہی اپنے شوہر کو۔ یہ بات سچ ہے کہ تمام شوہروں کو صاف اور سجا ہوا وا گھر ہی پسند ہے لیکن اس کے ساتھھ ساتھھ وہ یہ بھی چاہتے ہے کہ انکی بیویاں بھی خوبصورت ہو اور جب وہ گھر پر آئے تو وہ صاف ستھری ہو جس کے ساتھھ وہ ایک اچھے دوست کی طرح اچھا وقت گزار سکے۔ اس لیے وہ خاتون جن کے شوہر شام کو تھکا ہارا گھر پر آتا ہے تو وہ آپ کی مسکراہٹ اور توجہ کا منتظر ہوتے ہیں نہ کہ آپکی صفائی کے صفائی بھی ضروری ہے لیکن تھکا ہارا شوہر جب گھر آتا ہے تو وہ یہی چاہتا ہے کہ اس کا استقبال مسکرا کر کیا جائے۔ وہ کواتین جو اپنے شوہر کے مزاج کو اچھےی طرح سے سمجھتی ہے وہ اپنے شوہرون کے مزاج کو ٹھیک کرنے کے لیے خوشگوار رویے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور یقیناً وہ ہی خواتین اپنے شوہر کے دل میں گجہ بنا لیتی ہیں۔


                               



About the author

noor-fatima

M a Engnieer

Subscribe 0
160