فضائی حملہ کی قیادت کی وجہ سے گھر سے نکال دیا

Posted on at


فضائی حملہ کی قیادت کی وجہ سے گھر سے نکال دیا


 



 


مریم عورتوں میں سے متحدہ عرب امرات ملک کی پہلی پائلٹ خاتون ہیں ویسے تو بہت سے مسل ممالک میں عورتیں بھی اب پائلٹ بن گئی ہیں لیکن مریم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہون نے سب سے پہلا فضائی حملہ کر دیا ہے ان کا تعلق ان کے ملک کے سب سے بڑے قبیلوں میں سے ۲ بڑے قبیلے سے ہے ان کے قبیلے کے لوگ میں ملک کے بڑے بڑے کاروبار اور تجارت میں بھی شامل ہیں ہم جانتے ہیں کہ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اور اس بات کو ہم مسملمان بھی تسلیم کرتا ہے لیکن اج کل ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو مر رہا ہے۔


 


 


 


 اس کی وجہ یہ ہے کہ کوئی تیسرہ شخص اپس مین لڑائی کروا کر مسلمانوں کو مسلمانوں کے ہاتھوں مروا رہا ہے مریم کو اس کے گھر والوں نے اپنا رشتہ اس لئے توڑ دیا کہ اس نے اپنے ملک کی فوج کے حکم پر شام پر فضائی حملہ کیا تھا جس کو اس کے گھر والوں نے پسند نہ کیا وہاں کے کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ شام والوں پر ظلم کیا جا رہا ہے اور جو ایسا کر رہا ہے وہ غلط کر رہا ہے کیون کہ شام کے لوگ بھی مسلمان ہیں اور ہمارے بھائٰی ہیں جو ایسا کرے گا وہ ہمارے بھائیوں پر ظلم کرے گا ویسے تو ان حملون کو دوسرے غیر ممالک بڑے شوق سے دیکگ رہے ہیں لیکن مسلمان ان حملوں کی حمایت میں نہیں ہے


 


 


 




About the author

160