بٹ لینڈر نے ہمہیں اداس کر دیا

Posted on at


بٹ لینڈر نے پچھلے کچھ ہی عرصہ میں اپنے چاہنے والوں کو بری طرح اداس کر دیا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگ بیروزگار ہو چکے ہیں ہاہاہاہا ،بٹ لینڈر کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس پر کام کرنے سے کچھ نہ کچھ سبق ضرور حاصل ہوتا ہے لوگوں کے بلاگ پڑھنے سے اور انھیں فالو کرنے سے ہمہیں ان کے بلاگ پڑھ کر اچھا لگتا ہے ،پچھلے کچھ ہی عرصہ میں فلم اینکس جب سے بٹ لینڈر میں تبدیل ہوا اس کے بعد تو جیسے سب کچھ ہی خراب ہو گیا کیوں کہ پہلے ہم بلاگ لکھتے اور اسے منظور کرنے کے لئے ہمارے کوآرڈینٹر ہوتے تھے کیوں کہ انھیں ہمارے بلاگ پڑھ کر منظور کرنا ہوتے تھے اور اس کے بعد ہمارا بز ہمہیں دیا جاتا تھا جو بلاگ اچھا ہوتا تھا اسے پانچ نمبر دئیے جاتے تھے اور وؤ بلاگ انیکس پریس ہوتا تھا کیوں کہ وؤ سب سے اچھا بلاگ ہوتا تھا اس لئے اسے اینکس پریس میں ڈال دیا جاتا تھا اور ہمارے اس بلاگ کو سب لوگ پڑھتے تھے میرے بہت سے ایسے بلاگ ہیں جو کہ اینکس پریس بھی ہووے میں اس وقت بہت خوش ہوتا تھا کیوں کہ میں اپنی محنت میں کسی بھی قسم کی کمی نہیں ہونے دیتا تھا اور پڑھنے والوں کو بھی میرے بلاگ بہت اچھے لگتے تھے میں نے دو سو سے زیادہ بلاگ لکھے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اپنے معاشرے پر لکھے ہیں کچھ کھانا پکانے کے اور بہت سے بلاگ ٹپس پر بھی لکھے ،میں نے بہت سی ویڈیو بھی اپلوڈ کیں ،پہلے ویڈیو کا بہت اچھا بز بھی ملا کرتا تھا اب تو ایسا لگتا ہے جیسے ہماری پوری کی پوری محنت ہی ضیاء ہو رہی ہے ،اس سلسلے میں ،میں نے بہت بار بٹ لینڈر کی ٹیم کو ای میل بھی کی لیکن کوئی جواب نہیں آیا اس کے بعد میں نے میل کرنا بھی چھوڑ دی ،کچھ دنوں کے بعد میں نے دوبارہ محنت کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا میں جب بلاگ لکھتا تو دوسرے دن میرا بز گرا دیا جاتا تھا ،محنت کرنے کے بلاگ لکھنے کے باوجود اب میرا بٹ لینڈر سے ایک ہی سوال ہے 


کیا اب ہم کام کرنا چھوڑ دیں،،،،،؟کیا بتلینڈر اب کبھی ٹھیک نہیں ہوگا ....؟؟؟؟؟؟؟؟؟کیا یہ ویب سائٹ اب ختم ہونے والی ہے ،؟؟؟؟؟


امید کرتا ہوں بٹ لینڈر ہمہیں ان سوالوں کے جواب ضرور دیگا ،،،،شکریہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160