ایرنزپک (ایرن کی چناؤتی ) فلم اینکس کے لئے فلم ڈسٹری بیوشن اور مالی امداد کس طرح حاصل کی جاۓ

Posted on at

This post is also available in:

گزشتہ دو سالوں میں فلم اینکس والوں نے 1.5 ڈالر سے زائد رقم سپانسر شپ اورہونے والی آمدنی سے حصوں کی مد میں خود مختار فلم میکرز اور پیشہ ور ویڈیوز بنانے والوں کوتقسیم کی ہے – بہترین فلمیں اور ویڈیوز بہترین ویب ٹی وی تخلیق کرنے میں مدد کرتی ہیں – اور بہترین ویب ٹی ویزکو فلم اینکس کی تخلیقی ڈائریکٹر ایرن گلفدان ایرن زپکس (ایران کی چناؤتی) کا حصہ بنانے کے لئے منتخب کرتی ہیں –



ایک بار ایک ویب ٹی وی ایرن زپکس کا حصہ بن جاتا ہے تو اسے فلم اینکس کے مین پیج پر اس کے بز سکور کے تناسب سے جگہ دی جاتی ہے – جتنا زیادہ بز سکور اتنا زیادہ ایکسپوژر، ریونیو (آمدنی) اور سپانسر شپ –



ایرن گلفدان کے معیار اور مواد کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے پہلا قدم – ایرن پورے میدان کی تن تنہا مالک ہے – اس کی بات حرف آخر ہے – بہت سارے فلم میکرز یہ جاننے کے بعد کہ میں فلم اینکس کا بانی اور CEO ہوں میرے پاس یہ پوچھنے کے لئے آتے ہیں کہ وہ کس طرح فلم اینکس پر آ سکتے ہیں – میں انھیں ہمیشہ یہی جواب دیتا ہوں کہ انھیں ایرن کی معیار اور مقدار کی توقعات کو پورا کرنا پڑیگا –



میں ایرن کے ساتھ اس کے فلم اینکس میں کام شروع کرنے کے وقت سے ہوں سو میں اس کی توقعات کے بارے میں اپنی عاجزانہ رائے آپ کو دے سکتا ہوں – فرض کریں کہ وہ فلم میکر کے کام کے معیار اور پروڈکشن سے مطمعین ہے ، تو وہ اس کے کام کی فلم اینکس کے پلیٹ فارم اور اس کے سوشل میڈیا کے لئے افادیت اور اثر دیکھے گی – میری دانست میں جو چیزیں اس کے اور اس کی ایڈیٹوریل ٹیم کے فیصلے پر اثر انداز ہو سکتی ہیں ان کی فہرست یہ ہے:


a) صارف اور فلم بنانے والے کا ایک اعلی پروفائل جس میں ایک اعلی تصویر اور لوگو، سوانح عمری (بائیوگرافی) اور ویب سائٹس اور سوشل میڈیا کے ہائپر لنکس شامل ہوں –


b) اپلوڈ کی ہوئی فلموں اور ویڈیوز کی تعداد : میری تجویز ہے کہ کم از کم 8 جن میں فلم ، انٹرویوز اور میکنگ (بنانے) کی ویڈیوز بھی شامل ہوں –


c) فلم کا دورانیہ : ویڈیوز یا کم از کم ان کی اکثریت کا دورانیہ کم از کم تین منٹ ہونا چاہیے – ان کے دلفریب ٹائٹل ( عنوان) ہونے چاہئیں ، اعلی معیار کی پروڈکشن اور ایک متوجہ کرنے والی کہانی تا کہ وہ اپنے پیروں پر خود کھڑی ہو سکے – مختصرا یہ  مختلف بے ہنگم واقعات کا ایک سلسلہ نہ ہو جس کا نہ ابتدا ہو نہ اختتام، اور جس میں  کوئی واضح پیغام بھی نہ ہو –


d) تصویروں کی ایک اعلیٰ گیلری : جس میں متعلقہ فلموں اور بلاگز کی تصویریں پیش کی گئی ہوں اور ان پر بحث کی گئی ہو –


e) آرٹیکلز (مضامین) اور بلاگز : ہر ویڈیو اور خاص طور پر ہر فلم کے ساتھ اعلی قسم کے  بلاگز بلاگ سیکشن میں موجود ہوں ، اندازاپانچ ہر فلم اور ویڈیو کے ساتھ – اداکار ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایک دوسرے کی پروجیکٹ، اس کی پروڈکشن  اور ڈسٹری بیوشن میں ہونے والے تجربات پر لکھنے میں مدد کر سکتے ہیں– بلاگ اور مضامین کم از کم 300 الفاظ پر مشتمل ہوں اور اس کے پیغام کو مزید واضح کرنے کے لئے تصویریں اور ویڈیوز کی ایک کثیر تعداد شامل ہو –


 f) یا اس سے زیادہ کا بزسکور50 ، تا کہ ایک اعلی سوشل میڈیا کو ایک اعلی پیروی، دلچسپی (توجہ) اور موضوع بحث ملے – زیادہ بز سکور فلم اینکس کے ایلگورتھم میں ویب ٹی وی کو زیادہ اعلی درجہ پر دکھاۓ گا جس سے زیادہ آمدنی حاصل ہو گی – اعلی فلمیں  کم فالونگ ، دلچسپی اور بحث مباحثہ کے ساتھ کم "بز"حاصل کرتی ہیں  جس سے ان کو کم وقت ملتا ہے اور کم آمدنی حاصل ہوتی ہے – یہی وہ  مقام ہے جہاں فلم بنانے والے کو بلاگنگ، سوشل میڈیا اور ان باؤنڈ مارکیٹنگ کی حکمت عملی کے استعمال میں ہوشیار ی کا ثبوت دینا چاہیے– درجبالا ایک مختصر فہرست جو میرے خیال میں ایرن کے کسی فلم میکر یا ویب ٹی وی کو سپورٹ کرنے کےفیصلے پر اثر انداز ہو سکتی ہے – جیسا کہ میں نے پہلے کہا، ایرن گلفدان حرف آخر ہے اور ہو سکتا جو نصیحت میں آپ کو کر رہا ہوں وہ ایرن کے سلیکشن کا محض ایک حصہ ہوں، میں درج بالا کا ذکر کرنے کی صرف اس لئے جرات رکھتا ہوں کیوں کہ میں اس کے ساتھ چھ  سال سے کام کر رہا ہوں اور شائد میری بصیرت فلم اینکس کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے مدد گار ثابت ہو –



ذاتی طور پر میں نہیں چاہتا کہ فلم بنانے والے ایرن کا زیادہ وقت لیں – وہ فلم اینکس والوں کے 40000 رجسٹرڈ فلم میکرز کے بنائے ہوۓ پروجیکٹس (منصوبوں) اور فلموں کے ساتھ بہت مصروف ہے – سیانے فلم میکرز کو اس کی ضروریات کو سمجھنا چاہیے اور بہترین اور دلچسپ کام پیش کرنا چاہیے تا کہ ایرن سکون سے کام کر سکے اور اس بات پر دھیان دے سکے کہ فلم بنانے والوں کے لئے بہتر کیا ہے –


میرا دھیان عورتوں کے اینکس ، افغان ڈویلپمنٹ پلان اور وسطی اور جنوبی ایشیا میں ہماری تعلیمی سر گرمیوں پر جس میں افغاستان ، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، بھارت ، کرغستان ، قازقستان ، مالدیپ ، نیپال ، پاکستان ، سری لنکا ، تاجکستان ، ترکمانستان اور ازبکستان میں ایگزیمر تعلیمی سوفٹ ویئر کو متعارف کرانا شامل ہیں پر مرکوز ہے – ہماری جدید ترین پروڈکشن  " افغانستان کے تناظرمیں CB کے 60 منٹ پر ایک نظر " ہے جو وسطی اور جنوبی ایشیا میں ہمارے دوستوں کا ایک ہفتہ وار کالم ہے – مس فرشتے فروخ خدا حافظ اور  شب بخیر –


 



About the author

farhadhakimi

Farhad Hakim was born in Nimroz-Afghanistan. He is graduated from Tajrobawi High school in Herat. Farhad is studying Computer Science field in Qhalib private Higher Education University in Herat-Afghanistan. He has worked as cultural and consultant employee extensively in Nimeroz, Herat and more recently in Kabul.He has started to work…

Subscribe 0
160