افغانستان اور وسطی و جنوبی ایشیاء کے تعلیمی اور اقتصادی نظام کے لئے انفرادی رابطہ پر مشتمل حکومت۔

Posted on at

This post is also available in:

ذیل میں وکی پیڈیا کی بیٹر ٹو بیٹ کی تعریف اور اسکے سماجی اور اقتصادی اثرات درج ہیں۔
P2P کا تصور بتدرج ڈسٹری بیوٹڈ نیٹ ورک میں ایک متعلقہ فعال متحرک کے طور پر وسیع استعمال میں تبدیل ہورہا ہے یعنی صرف کمپےوٹر سے کمپےوٹر تک بلکہ انسان سے انسا بھی بوچائی بنکلر نے باہمی تعاون والے منصوبوں جیسے فری اور اوپن سورس سوفٹ وئیرز اور وکی پیڈیا جیسے منصوبوں کے حوالے کے لئے عوام پر مشتمل پئیر پروڈکشن کی اصطلاح گھڑی ہے۔ پئیر پروڈکشن کے ساتھ یہ تصورات منسوب کئے جاتے ہیں۔ ؎
(١) پئیر حکمرانی(پئیر پروڈکشن کے منصوبے کس طرح سے ترتیب/مینج دئے جاتے ہیں)
(٢) پئیر ملکیت (حوالہ ہے کس طرح کے لائسنسز کی طرف جو انفرادی تصنیف کو تو مانتے ہیں لیکن خصوصی جملہ حقوق نہیں دیتے جیسے GNU جنرل پبلک لائسنس اور کریٹو کامنز(تخلیق عوام) لائسنز
(٣) پپیر تقسیم: (یا وہ طریقہ جس سے منصوعات خص طور پر پئیر پروڈکشنز کی تقسیم کی جاتی ہے۔
بیٹر ٹو بیٹر کو تصور ناقبل یقین وقت اور قدروقیمت کا حامل ہے۔ اسے قابو یا محدود نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ایک ایسی تحریک ہے جو تمام حدود سے بالاتر ہے جن میں شہرت ، مکی حدود اور روایات بھی شامل ہیں۔



میں اٹلی میں پیدا ہوا اور اپنی زندگی کے پچھلے 22 سال امریکہ میں گزارے ۔ میں دونوں پاسپورٹ رکھتا ہوں لیکن حقیقت میں میرا ملک میرے ان قریبی ساتھیوں اور پئیر کے گروپ پر مشتمل ہے۔ جو میری ذاتی اور کاروباری سرگرمیوں سے منسلک ہیں۔ 30 عدد دوست اور قریبی ساتھی اور چند سو پئیرز کا وسیع جال (نیٹ ورک) مجھے باقاعدگی سے مختلف ملکوں سے معلومات اور مشورے وصول ہوتے ہیں۔ وہ کون لوگ ہیں جو میرے ساتھ معلومات اور نصیحت کا تبادلہ کرتے ہیں؟ یہ وہ لوگ ہیں جو مسلسل شہروں ، ملکوں اور رویات میں حرکت کرتے رہتے ہیں۔ میں پڑھتا ہو ، ہنستاہوں، دےکھتا ہوں اور سےکھتا ہوں۔ افغانستان میں انٹرنیٹ کلاس روم کے ذریعے سکولون کی تعمیر ہزاروں بچوں کو P2P نےٹ ورک مےں شامل ہونے کا موقع دیتی ہے۔ اس سے افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا کے ہزاروںپئیرز کو ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ اور معلومات موضوع اور خیالات کے تبادلے کا موقع ملتا ہے۔



امریکی اور اطالوی حکومتوں کی افواج اور ان کے شہری افغانستان میں افغان جمہوری حکومت کی تعمیر نو اور مظبوطی میں مدد کے لئے موجود ہیں۔
کام بہت بڑا ہے اور یہ وقت ہے کہ پئیر ٹو پئیر سسٹم اپنی جگہ بنائے اور باقی دنیا افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا میں قدم بڑھا کر براہ راست ذاتی تعلقات قائم کرے۔ افغانستان کے ہر بچہ کا آن لائن ضرور ہونا ہماری ترجیحات میں سے ہیں۔ ہر بچہ کا ورلڈ وائڈ ویب کا حصہ ہونا لازم ہے۔ اسے سوشل میڈیا پر ہونا چاہئے اور تمام دنیا سے دوستوں اور پئیر زکا حلقہ تشکیل دینا چاہئے۔ ہر بچہ کو دنیا کے ہر کونے میں موجود دوسروں کے ساتھ رابطہ کرنا چاہئے۔ P2P کمیونیکیشن کا نظام افغانستان کے نوجوان/نو عمروں کو موصلات اور ڈیٹا کے تبادلے کے اہک نہایت پیچیدہ /مہذب/ترقی یافتہ حال میں شامل کرلے گا۔
آج کی تاریخ تک فلم انیکس کے تقریبا 30,000 بچوں کو ورلڈ وائڈ ویب سے منسلک کر دیا ہے۔ اس میں سے ہر ایک کم ازکم 200 دوستوں اور پئیرز کا حقلہ قائم کرے گا جس کا مطلب ہے کہ وہ کم از کم 6ملین پئیر ز کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کریں گے۔ ان میں سے ہر ایک کم از کم 20ای میل اور پیغامات روزانہ لکھے گا۔ یہ 120ملین معلوماتی تبادلے روزانہ بنتے ہیں۔ یہ معلومات اور ترقی کے مواقع کی ایک نہ رکنے والی لہر ہے۔ کوئی حکومت اپنے طور ایسی سہولیات قائم نہیں کرسکتی چاہے وہ جیسی بھی سرمایاکاری کرے۔
آئیے ایک نظر بڑی تصویر پر ڈالتے ہیں۔ افغانستان میں 8ملین طلباء ہیں جو 106 ملین دوستوں اور پئیرز کا نیٹ ورک تشکیل دے سکتے ہیں۔ جو ایک دن میں 32ملین معلوماتی تبادلے کے صلاحیت رکھتا ہے۔

اقتصادی نقطہ نظر سے اگر ہم 32ملین معلوماتی تبادلے کی صلاحیت کو لیں اور انھیں مناسب اعدادوشمار اور علاقائی معلمات (geolocations) میں بھیجیں /لگائیں ہم بہت آسانی سے اشتہاروں کے ذریعے آمدنی حاصل کرسکتے ہیں یہاں سے ہم وسطی اور جنوبی ایشیا اور دوسرے ترقی پذیر ممالک میں تعلیمی اداروں کی مزید اعانت اور مدد کرسکتے ہیں۔ یہ ہمیں واپس عورتوں کو خود مختاری کے تصور کی طرف لے آتا ہے یہ کہ کس طرح P2P نیٹ ورک کی ترقی کے لئے عورتیں بہترین منتظم ہیں۔ وہ ڈیٹا اور معلومات کے تبادلے کے لئے ستون کی حیثیت رکھتی ہیں۔ یہ ان کے مرد ساتھیوں کے لئے وہ مرد جو اپنے راوئی کاموں کاروبارں میں مصروف ہیں۔ افغانستان کے مردوں کو ضرورت ہے کہ ان کی عورتیں کامیاب ہوں۔انھیں سوشل میڈیا میں ان کی ضرورت ہے۔ امریکہ میں اوباما نے اسی طرح انتخابات جیتے، جوانوں کی سوشل پاور کی قوت اور پئیرٹو پئیر معلومات کے تبادلے کے ساتھ کوئی بھی ایک ایسے صدر کو ملکیت نہیں دے سکتا جو عورتوں کی سوشل میڈیا سپورٹ پر انحصار کرے/اعتبار کرے۔



پئیر ٹو پئیر آپ کو فاصلے سے ای میلنگ سیکھنے تیزر فتاری سے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مہارت حاصل کرنے وہ سکالرشپ، اور موبائل ادائیگیوں کا سہولت بھی دینا ہے۔ طلباء اور بچے خود کو مالی طور سپورٹ کریں گے اور ان کے خاندان انھیں سکولوں میں رکھنے کے خواہشمند ہوں گے تاکہ وہ ورلڈ وائڈ ویب اور P2P نیٹ ورک کا فعال جزو بنتے رہیں اور معلومات اور آمدنی کا ایک قابل اعتبار ذریعہ ہیں۔
فلم انیکس اور کریبین اور دوسرے ترقی پذیر علاقوں سے مل کر افغانستان اور وسطی و جنوبی ایشیائ بچوں کو تعلیم دینے کے لئے اگزمر تعلےمی سوفٹ وئیر کی تیسری نسل کو ڈویلپ کیا ہے۔ وہ انھیں سوشل میڈیا اور پیشہ ورانہ لکھائی سکھاتے ہیں۔ تاکہ وہ P2P نیٹ ورک میں داخل ہوں اپنی موجودگی محسوس کرائیں اور مالی خود مختاری کو جنم دیں ۔ ہمارے اگزامنر کارپوریٹ پیج کو وزٹ کریں اور ہمارے بنیادی ٹسٹوں کے بارے میں پڑھ کر اس تصور کو سمجھیں ۔



فلم انیکس افغان اور وسطی اور جنوبی ایشیا کے بچوں کو اپنی ٹیکنالوجی اور نیٹ ورک فراہم کر رہا ہے جس میں 300,000 رجسٹر صارفین 40,000 پیشہ ورانہ فلم میکر۔ 3900 رائٹرز اور 35000 پیشہ ورانہ فلمیں اور ویڈیوز شامل ہیں اور جن میں سے 5,500 اوپن فلم لائبریری



چینل (صرف عوام کے لئے) میں سے ہیں۔ یہ آپ کو 33بین الاقوامی اشتہاری نیٹ ورکس تک بھی رسائی دےتا ہے اور 50/50 اشتہاری آمدنی کرنے کا نمونہ تھی۔ ےہ ہتھیار دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کا کام اور تعلیم میں مدد کرنے میں اور یہی کچھ افغانستان اور وسطی و جنوبی ایشیا کے نوجوانوں کے لئے بھی کرسکتے ہیں۔


)English article(



About the author

zakertanha

Zaker was born in Kabul Afghanistan on Thursday 02/21 AM 1992/06/09. he attended to Habibia high school. for studding knowledge. when war start in Afghanistan he went to Pakistan with his family. he studied computer programs and English language at kout institute in Pakistan. also he attended to TEAKWONDO club…

Subscribe 0
160