ویمنز اینکس افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا میں خواتین کی ترقی اورا چھا کاروبار

Posted on at

This post is also available in:


کل ہم نے ویمنز اینکس کا افتتاح کیا جو ایک تعلیم ، کھیلوں بزنس اور کئی دوسرے موضوعات پر ویڈیوزاور آرٹیکلز کے ذریعے وسطی اور جنوبی ایشیا کے اندر اور اسے باہر عورتوں کی ترقی کے فروغ ور اعانت کے لیے ایک ان لائن پلیٹ فارم ہے۔ 

ویمننزاینکسکام اور افغانستان بغیر افغانستان ، بنگلہ دیش بھوٹان انڈیا کرغستان ، قازقستان، مالدیپ ، نیپال پاکستان، سری لنکا، تاجکستان، ترکمستان اور ازبکستان جیسے ترقی پزیر ملکوں میں عورتوں کی مالی خودمختاری اور کاروباری مقاصد کے حصول میں مدد کرتا ہے ۔


آج میرے عزیز دوست جان لیٹن نے میری توجہ اس دلچسپ خبر کی طرف دلائی امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار عورتیں قومی پے رول میں مردوں پر سبقت لے گئیں۔ پیچھے دیکھتے ہوئے زیل میں ان واقعات کا سلسلہ ہے جنہوں نے پچھلے دو سال میں میری زاتی اور کاروباری زندگی پر اثر ڈالا ۔

 

20ستمبر 2011،NATO TV کی سربراہی میں زورسترہ ونکو والے مجھ سے رابطہ کیا اور مجھے NATOٹی وی کا مواد اینکس فلم نیٹ ورک پر چلانے کے لیے پیش کیا، چند ہفتوں کے بعد میں NATOٹی وی کی ویڈیو ہرات میں ایک کاروباری خاتون دیکھی یہ میرا زویا محبوب اور اسکے افغانستان میں اپریشن کے ساتھ پہلا سامنا تھا۔ 

جنوری 15،2012کو میں نے ذویا محبوب سے رابطہ کرنا شروع کیا اور اس نے مجھے افغانستان اور وسطی ایشیا کے ناقابل یقین تعلیمی اور معاشی مواقع سے آگاہ زویا وہ شخصیت ہےجس نے ہرات میں انٹرنیٹ کلاس رومز کی تجویز پیش کی اج ہمارے پاس 8سکول اور 30,000منسلک بچے ہیں ۔ اور یہ تعداد2014تک40سکولوں اور 160,000تک بڑھ جائے گی ۔

 


زویا محبوب کے زریعے مجھے اگزامر تعلیمی سسٹم سے تعارف حاصل ہوا، علایا محبو ب کے آئیڈیے کی بدولت ہم نے اس حیرت انگیز مفت تعلمی سافٹ وئیر کی تیسری نسل ڈویلپ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ یہ ہے ویڈیو جس میں میں اور فرشتے فرخ اگزامر تعلیمی سافٹ وئیر کو متعارف کروا رہے ہیں ۔


2فروری2012کو مجھے فرشتے فرخ سے ملویا گیا آج فرشتے فہم اینکس اور ویمن اینکس کی وسطی اور جنوبی ایشیا میں رابطہ کار ہے ۔ وہ ہمارے سارے فکری قیادتوں والے انٹرویوز کی زمہ دار ہے اور ہفتہ وار کام CBSکے 60منٹ پر افغان نقطہ نظر بھی رکھتی ہے ۔ 

یہ اپریل میں تھا کہ مجھے فلم اینکس کی تخلیقی ڈائریکٹر اور رائٹر ایرن گلفدان نے USAIDسے متعارف کروایا ۔ میں نے مس کے میک گوون سے افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا میں موبائل سسٹم کے زریعے ادائیگی کے اور اس کے ممکنات کے بارے میں ای میل کا تبادلہ کیا ۔


پچھلے دو سالوں پر نظر ڈالنے سے میں وہ راستہ دیکھتا ہوں جنہوں نے فلم اینکس اور اسکے پارٹنرز کوافغان ترقی منصوبے تک پہنچایا کل یہ مجھے ایک وسیع منصوبے ویمنز اینکس تک لے آیا جہاں خواتین کو ان کے خیالات بہتر حکمت عملی،اور تخلیقی صلاحیتوں کے لے نوازا جانا ہے۔ اجرت دی جاتی ہے اور انہیں ترقی یافتہ سوشل میڈیاٹولز کے زریعے طاقت ور بنا یا جا تا ہے ۔ ایسی دنیا میں جہاں جسمانی سائز اور طاقت ایک اہمیت رکھتے ہیں ایسی دنیا جہاں حکمت عملی اور تنقیدی سوچ کامیابی کی کنجی ہیں ایک نہ جھٹلانے والی حقیقیت ہے کہ عورتیں قیادت کرتی ہیں ہوشیار مرد عورتوں کی ترقی ، خودمختاری اور عزت نفس کو پہنچانتے ہیں اس کی حمایت کرتے ہیں یہ دونوں کےلئے یکساں مفید ہے اور ترقی کا موقع ہے ۔ مردوں کی طرح ، اؤ کھیل کی بات کریں 


4مہینے پہلے ذویا محبوب نے ہمیں استقلال سوکر ٹیم سے ملوایا، آج فلم اینکس ٹیم کی مالک اور سرکاری سرپرست/سپانسر ہے۔ ویمنز اینکس کام استقلال فٹ بال ٹیم کی ویڈیوز، انٹرویوز، اور گیم کی سرکاری آن لائن ڈسٹری بیوٹر ہے۔ استقلال فٹبال ٹیم ایک منفرد جگہ ؟


ہے کیونکہ اس کی آن لائن تشہیر، پروموشن اور سوشل میڈیا حکمت عملی کا انتظام افغان خواتین کے ہاتھ ہے اسطرح بین الاقوامی فٹبال میں استقلال ایک خاص کیس سٹڈی کے طور پر کام کرتی ہے استقلال کو ویمنز اینکس کی خواتین ماہرین غیر معمولی سوشل میڈیا او سوفٹ وئیر ڈویلپنگ سے فائدہ پہنچتا ہے جن کے 3ملین سےھ زیادہ ماہانہ ناظرین ہیں اسوقت استقلال کے فیس بک کے صفحے پر ان کے 30,000فینز ہیں۔

 

اس سے ہمیںفلم اینکس کی سوشل میڈیا ایکسپرٹ جینفر بورن کا اس کے تازہ ترین آرٹیکل پر تبصرہ یاد آتا ہے ، سوشل میڈیا خواتین کی ان کے مقاصد کی تلاش 



About the author

zakertanha

Zaker was born in Kabul Afghanistan on Thursday 02/21 AM 1992/06/09. he attended to Habibia high school. for studding knowledge. when war start in Afghanistan he went to Pakistan with his family. he studied computer programs and English language at kout institute in Pakistan. also he attended to TEAKWONDO club…

Subscribe 0
160