فلم اینکس آن لائن نیٹ ورک کی بازیابی

Posted on at

This post is also available in:

(جان وایٹ پین کیکز کی بیٹل(ساکت تصیر


میں جب بھی فلم اینکس آن لائن نیٹ ورک کی بات کرتا ہوں، میں ہمیشہ کہتا ہوںاپنی مشین اس نسل کی قوی ترین قسم ہے۔ لیکن آج میرا خیال ہے کہ میں نے خود کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ اپنے پلیٹ فارم پر نئی فلمیں دیکھتے ہوئے میں نے سیٹفورڈ یونیورسٹی کی جان وائٹ نامی ایک فلمی دیکھی جس نے میرے چودہ طبق روشن کر دیے۔ 20,15منٹ کی یہ مختصر فلم دیکھنا میرے لئے خاصا روح پرر جب کہ مجھے 5منٹ کے دوراینے کی فلم دیکھنے کی عادت ہے۔ کہا جاتا ہے کہ انٹر نیٹ پر لوگ4-5منٹ سے زیادہ کی وڈیوپر توجہ مرکوز نہیں کرسکتے لیکن شائد ہم اس رجحان میں دلچسپ اور بہتر بنا ہوا مواد پیش کرکے تبدیلی لاسکتے ہیں۔آخر کیا ہم ہمیشہ اُن قصوں کی طرف نہٰں لوٹتے جو ہمیں یا درہ جاتے ہیں؟ جو ہمارے لئے کچھ معنی رکھتے ہیں؟ ہم بصری طور پر ایک پر اثر 4منٹ کی ایسی مختصر فلم دیکھ سکتے ہیں جو بہت اعلیٰ ہو اور کچھ عرصے کے لئے اُس پر تبصر ہ بھی کرتے ہیں۔کچھ عرصے کے لئے شاید یہ ایک وباکی صورت بھی اختیار کرلے لیکن پھر سب اسکو بھول جائیں گے۔ جبکہ ایک مختصر فلم جو کچھ خاص مختصر بھی نہیں لیکن ایک


 


اچھی کہانی سنتای ہے ہم پر اثر کرتی ہے اور ایک طویل عرصے تک ہمارے ساتھ رہتی ہے۔


Still from Jon White's Wooden Heart (also, handsome bloke)


جان وائٹ کی وُڈنہارٹس کی ساکت تصور
(ایک خوبرونوجوان)
بالکل ایساہی مجھے محسوس ہو ا جب میں نے جان وائٹ کی وُوڈن ہارٹ اور کیک دیکھی۔ بہتر کارکردگی اور دلچسپ کہانیوں والی2 فلمیں میں زیادہ جذباتی نہیں ہونا جاہتا لیکن میرے لئے یہ فلمیں تازہ ہوا کا جھونکا تھیں اور اُنھوں نے میرے ذہن میں ایک نئی کھڑکی کھول دی۔ میں نے فیصلہ کیا کہ میں فلم ایکس آن لائن تقسیم پلیٹ فارم کے لئے نسبتاََ طویل دورانئے کی مختصر فلم حاسل کروں گا اور ان کی اہمیت کو کثرت سے اجاگر کروںگا۔ جان وائٹ اور اُسکی اکثر فلمیں اب ایران زپکس کا حصہ ہیں سو آپ عنقریب اسکے مزید جواہرات دیکھ سکیں گے۔
سٹریٹفورڈ یونیوررسٹی ہمارے لئے کوئی نامعلوم جگہ/نام نہیں ہے۔ ہامرے پاس فلم اینکس میں کئی ایسے فلم ساز ہیں جنہوں نے اس ادارے سے تعلیم حاصل کی اور اعلیٰ فلمیں بنائی۔ بلکہ ان میں سے کچھ مثلاََ مارک ککز یوسکی، سوچا انیگم ، ایمی ہل اور اینڈی پارکرجن کے ویب ٹی وی سے20-10ہزار ڈالر کی انفرادی آمدنی ہوئی، ہمارے سب سے سرگرم کارکن ہیں اور وہ ایران زیکس کے ویب پیج پر بھی ہیں۔ ان تمام فلمسازوں کا جنہوں نے اکھٹے پڑھا، فلم اینکس کے لئے کام کرنافلم کی تشکیل کے پیس پشت موجود یکجہتی کو ظاہر کرتے ہیںا ور یہ ثابت کرتے ہیںکہ منہ سے نکلی بات سوشل میڈ کے دور میں بھی اثر رکتھی ہے اور یہ سب حاصل کردہ نتائج پر منتج ہے۔ جو ں جوں ہمارے فلم ساز فلم اینکس پر اپنی فلموں کے ذریعے مستقل آمدنی حاصل کرتے ہیں وہ دوسروں کو بھی ایسا کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔ یہ راکٹ سائنس نہیں ہے۔
یہ ہفتہ میرے لئے بہت متاثر کن تھا کیونکہ میں بہت اعلیٰ لوگوں سے ملا جن میں فلم میں عورتیں کے گیل بخلس ، ویمن میک مویز کی ڈئز ا زمر مین اور ویمن فارومین کی زینب سلبی شامل ہیں جن سے میں نے انٹرویو اور اپنے لئے پلیٹ فارم ویمنز اینکس پر متعارف کرانے کے لئے درخواست کی۔ مزید یہ کہ میرا خواتین کی ترقی پر آرٹیکل تیک پارٹ کام پر چھپا۔ لیکن زیادہ اہم یہ ہے کہ میں محسوس کررہا ہوں کہ مٰں اس ہفتے فلم اینکس کو دوبارہ دریافت کر لیا اور یہ بہت اچھا احسا س ہے



About the author

alimahboob

Ali Reza Mehrban is from Afghanistan.He was born and lived in Iran with his family,and they return back into Afghanistan in 2002.Ali graduated from Tajrobawi High school of Herat-Afghanistan.Now he is bachelor of Software Engineering from Computer science of Kabul University.He has been working as project coordinator of Afghan Citadel…

Subscribe 0
160