سو شل میڈیا اور آن لائن فلم کافروغ ۔فلم انیکس کے فلم میکرز کس طرح اپنے کام کو فروغ دیتے ہیں۔

Posted on at

This post is also available in:

52 3 دسمبر
ہم پچھلے کچھ عرصے سے اس بات کو اجاگر رہے ہیں کہ اپنے فلم انیکس کے مواد کو سوشل میڈیا پر پیش کرنا آپ کے "بز سکور" کو بڑھانے کیلئے بہت اہم ہے۔ اس سے آپ کے ویب ٹی وی کی جانب ٹریفک بڑھانے میں مدد ملتی ہے جس سے آپ کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے۔ ہمارے کچھ فلم میکرز سوشل میڈیا پر بہت سرگرم ہیں اور وہ اپنے ویب ٹی وی کے فروغ کیلئے اپنی ویب سائیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ اس بلاگ میں آپ مختلف مثالیں دیکھیں گے کہ کس طرح ہمارے فلم میکرز خاص طور پر "ایرن ز پک" (Eren's Pick) والے فلم کی ترقی اور تقسیم کے لئے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔

ویب سائٹس /بلاگز
زیادہ تر فلم میکرز کی ایک ویب سائیٹ ہوتی ہے جسے وہ ایک پورٹ فولیو اور / یا آن لائن ریز یومے کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ ایک ویب ٹی وی سیکشن کا اضافہ اور /یا ایک فلم انیکس بٹن جو انکے ویب ٹی وی سے منسلک ہے ، ویب سائیٹ دیکھنے والوں کو ان کے چینل تک پہنچانے کا اب ن ذریعہ ہے ۔ہم فلم انیکس کی ویب سائیٹس آپ کے استعمال کیلئے آئیکون /بٹن فراہم کرتے ہیں۔ جو کہ عام سوشل میڈیا آئیکون کی طرح کے ہیں۔ لیکن ہمارے کچھ فلم میکرز تخلیق کرنے کے موڈ میں ہوتے ہیں۔ اسلئے انھوں نے کچھ اپنے بٹن بھی بنائے ہیں۔


مارک کازیوسکی کی ویب سائیٹ جس کا ایک حصہ اسکے ویب ٹی وی سے منسلک کرتاہے۔


میڈ لیب پروڈکٹس کی ویب سائیٹ جس کے دائیں جانب فلم انیکس کا بٹن ویب ٹی وی سے منسلک کرتاہے۔ 
http://www.madlabproductions.com/

 


کین ٹرنر کابلاگ ۔ اس نے خود اپنا ویب ٹی وی آئیکون بنایا) دائیں جانب) جو کہ اسکے چینل سے منسلک کرتاہے۔

 

Embed a Film Annex video

فلم انیکس ویڈیو پوسٹ (embed)کرنا۔
فلم میکرز کے پاس یہ انتخاب بھی موجود ہے کہ وہ براہ راست ایک ویڈیو کو اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر پوسٹ کرسکیں ویڈیو کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کرنے کے لیئے صرف "چین' (Chain) آئیکون پر کلک کیجئے جو کہ فلم انیکس کے ہر ویڈیو پلیئر ز کے اوپر دائیں جانب نظر آتا ہے / دیکھا جا سکتا ہے۔

جوناتھن این جی کا بلاگ جہاں اس نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی۔
http://jonjonphenomenon/2012/new-floor-kids-power-edition-2/

Social Media Platforms

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز۔
ہمارے زیادہ تر فلم میکرز یا تو سوشل میڈیا پر اپنے پروفائل یا تعارف میں اپنے URL اضافہ کرکے اپنے ویب ٹی وی لنکس لوگوں تک پہنچاتے ہیں یا پھر اپنی فلموں اوربلاگز کے براہ راست لنکس پوسٹ کرکے اینڈی یارکر کا ٹو ئٹر پیج جہاں کے تعارف میں اس کا ٹی وی لنک شامل ہے۔


http://twitter.com/andyparkerfilms.ph-pl
فریک شو سٹوڈیو(جسے کین ٹرنر چلاتاہے) فیس بک پیج جس میں ویب ٹی کے بارے میں ایک پوسٹ شامل ہے۔


http://www.facebook.com/pages/frek-show-studentios


یہ انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا کو فلموں اور بلاگز کے فروغ کیلئے استعمال کرنے کی چند مثالیں ہیں۔ اس سے آپ کے ویب ٹی وی پر ٹریفک بڑھے گی اور آپ کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ یہ دوسرے فلم میکرز کی فلم انیکس اور اسکے کام کے بارے میں جاننے میں بھی مدد کرسکتا ہے۔ آپ یہاں سوشل میڈیا پر ترقی کے بارے میںتجاویز حاصل کر سکتے ہیں۔ اور آپ یہاں ٹوئیٹر پر ہمارے سب سے زیادہ سرگرم فلم کی لسٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔

اور ہمارے فلم میکرز پرمرکوز زیادہ تفصیل مثالوں کے لئے۔ میں نے سوشل میڈیا پر فلم میکرز کے بارے میں بلاگز کا مسلہ شروع ہو گیاہے۔


۔ایمی ہل۔ سوشل میڈیا پر فلموں اور بلاگز کے فروغ کے لئے۔
۔مارک کک زیوسکی۔ سوشل میڈیا پر فلموں اور بلاگز کے فروغ کیلئے
۔نک فوکس گیگ۔ 
۔ لیز سٹوک۔ 
۔سورچااینگلم ۔ سوشل میڈیا پر فروغ اور شیئرنگ کےلئے
۔کین ٹرنر
۔جوناتھن نگ۔ سوشل میڈیا پر شئیرنگ اور آن لائن تقسیم کیلئے۔
آخر میں ۔ ٹرابیکا فلم نے سوشل میڈیا پر سرگرم فلم میکرز کے بارے میں اس آرٹیکل کو شائع کیا ہے اور یہ بتادیاہے کہ یہی وہ جگہ ہے جہاں ہونا چاہئیے۔

 



About the author

alimahboob

Ali Reza Mehrban is from Afghanistan.He was born and lived in Iran with his family,and they return back into Afghanistan in 2002.Ali graduated from Tajrobawi High school of Herat-Afghanistan.Now he is bachelor of Software Engineering from Computer science of Kabul University.He has been working as project coordinator of Afghan Citadel…

Subscribe 0
160