وائرنگ میں آگ لگنے کی وجوہات

Posted on at


ماچس کی تیل کو وائرنگ کے قریب لے جانے سے تیز ہوا میں آگ جلانا غیر محفوظ برقی تاروں کو استعمال کرنا وائرنگ کے قریب آگ والے مائع کو



سٹور کرنا بوسیدہ انسولیشن والی تاروں کا استعمال آگ والے مائع کے پاس وائرنگ کا ہونا وائرنگ سے سپارکنگ کا ہونا خانہ داری کا ناقص انتظام ہونا



 


وائرنگ کے نزدیک گیس یا گیس کے مادے کا ہونا شاڑٹ شرکٹ وائرنگ میں ہونے سے ساری وائرنگ جل جاتی ہے آسمانی بجلی کو گرنا برقی رو سے آگ کا لگنا دھماکہ ہونا سے آتش بازی کا سامان وائرنگ کے قریب ہونے سے ان سب چیزوں سے وائرنگ میں آگ لگ سکتی ہے جو کہ انسان جان کے



لیے بھی خطرناک ثاپت ہوسکتی اور اس سے انسانی جان ضآئع بھی ہوسکتی ہے



 



About the author

160