ایجنسی فوکس۔ یو ایس ایڈ (امریکی امداد)کا موبائل منی (رقم) پروگرام افغانیوں کو انکے معاشی مستقبل پر کنٹرول فراہم کرتا ہے ؛ افغان

Posted on at


اکثر امریکیوں کے لیے برقی وسائل کے زریعے اپنے مالی مالی معاملات کو سلجھانے کی قابلیت ایک روز مرہ کی معمولی بات ہے ، لیکن افغانی اس سہولت کا مزہ پہلی بار لیں گے۔ جنگ کے بعدا ب دھیرے دھیرے ان کی معیشت اور سماجی ڈھانچہ خود کو سنبھال رہے ہیں ۔ موبائل پیسہ جیسا کہ اس کو ظاہر کیا جاتا ہے ، افغانیوں کو غالباً اپنے پیسے گدے کے نیچے رکھ کر سویا کرتے تھے ۔ اقتصادی وسائل کو وسائل کو برقی شکل دینے اور وسیع پیمانے پر معاشی فیصلے کرنے کے قابل بناتا ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکیں۔
یہ اس طرح کام کرتا ہے : ایک صارف رجسٹریشن کرواتا ہے اور ایک موبائل پیسہ آپریٹر کو فون کر کے اپنے برقی موبائل والٹ (پرس)کو چالو کر دیتا ہے۔ پھر وہ کسی قابل اعتماد موبائل ایجنٹ کو وہ رقم جو وہ اپنے اکاؤنٹ میں محفوظ رکھنا چاہتا ہے دے دیتا ہے ۔ اس رقم کو برقی پیشہ میں تبدیل کر دیا جاتا ہے جسے وہ اپنے اکاؤنٹ میں رکھ سکتا ہے یہاں تک کہ کاروار میں بھی لگا سکتا ہے۔ تمام ادائیگیاں نہایت محفوظ ہوتی ہیں اور صارف کو پیسے گم ہونے کا خدشہ نہیں ہوتا ۔ جیسا کہ ایک پیسوں سے بھرے پرس کے بارے میں ہوسکتا ہے۔ اگر صارف کا موبائل فون گم ہوجاتا ہے تو محض ایک نیا موبائل خرید کر موبائل کمپنی آپریٹر کو کال کر کے اپنا اکاؤنٹ بلاک کروا لے۔ 
افغانستان میں موبائل پیسے کے کافی سارے منصوبے اسوقت یا تو کام کر رہے ہیںیا پھر ان کی منصوبہ سازی ہو رہی ہے مقصد سارے میں موبائل پیسہ کی فراہمی معشیت کے استحکام میں ایک بہت بڑا کردار کرسکتا ہے۔نیچے موجود یو ایس ایڈ (امریکی امداد )کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔ 
موبائل پیسہ کا تصور کاروباری دنیا میں جڑ پکڑ رہا ہے مثلاً افغان بجلی گھر ’’ دا افغانستان برشنا شرکان‘‘ نے حال ہی موبائل پیسہ آپریٹر ایتصلات افغانستان کے تعاون سے ایک نئی سروس کا اغاز کیا ہے جس کے ذریعے DABSکے صارفین موبائل فون پر اپنے بل حاصل کر کے موبائل کے ذریعے ہی ان کی ادائیگی بھی کر سکیں گے۔ یہ سہولت ایتصلا افغانستان کو دی جانے والی امریکی امداد کی مرہون منت ہے جو بین الاقوامی ترقی کی امریکی ایجنسی (یو ایس ایڈ )نے فراہم کی۔ 
اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین محض اپنے تازہ ترین بجلی کے بل اور اپنی شناخت کو لے کر قریب ترین ایتصلات کے دفتر چلے جاتے ہیں رجسٹریشن کے بعد صارفین ایک ابتدائی پیک اور ہدایات کا مینوئل دیا جاتا ہے جو تمام کاروائی میں انکی رہنمائی کرتا ہے انہیں انکا بجلی کا بل موبائل پر ایس ایما یس کے زریعے مل جاتا ہے ۔ 
چارلس ڈرل جو ایو ایس ایڈ کے اقتصادی نشونما کے دفترکے ڈائریکٹر ہیں نے اس پر کچھ یوں تبصرہ کیا۔ 
’’ یو ایس ایڈ کو علم ہے موبائل منی ایک ایسی سرمایہ کاری ہے جو افغانیوں کی زندگیوں میں بنیادی تبدیلیاں لا سکتی ہے۔ جیسا کہ ہم نے


دوسرے ملکون میں ہونے دیکھا ہم گزارش کرتے ہین تمام افغان وزارتوں سے کہ وہ موبائل منی سروس سے فائدہ اٹھا کر سروس ڈیلیوری (کارکردگی )اور مہارت کو مزید کارآمد اور پر اثر بنائیں ‘‘
افغان ایتصیلات کے CEOاحمد الحسینی نے اس میں کچھ اضافہ کیا ۔ 
’’ ایتصلات پر فخر ہے کہ وہ افغان لوگوں کو یہ سہولت فراہم کر کے جس کے زریعے ان کے موبائل فاون کے ذریعے اپنے بلوں کی ادائیگی ممکن ہو، انہیں مضبوط کرنے میں سبقت لے گئی ہے ’’ DABSکے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عبدل رازق مہدی نے تبصرہ کیا DABSہمیشہ سے جدت پسند حل کی تلاش میں رہتا ہے جو افغانیوں کی زندگیوں میں قابل قدر تبدیلی لا سکے۔ 
آپ تک یو ایس ایڈ والے افغانستان میں موبائل پیسہ سروس پھیلانے کی غرض سے تین بڑے موبائل نیٹ ورک آپریٹرز۔ ایتصلات،MTN، اور روشن ایم ۔ پیسہ کے ساتھ جدتی گرانٹس کے معاہدوں پر دستخط کر چکے ہیں یہ امدادی رقوم ایک لاکھ سے زیادہ افغانیوں کوموبائل کسٹم سروس کے ذریعے بلوں کی ادائیگی تنخواہوں کی وصولی اپنے دوستوں اور خاندان سے قرض کی وصولی کے قابل بنا تی ہے۔ 
مزید معلومات یہاں



About the author

mahjabinmohammadi

Mahjabin Mohammadee was born in Iran. she studied her high school in Iran. Her family return back to Afghanistan during the fall of taliban 6 years ago. She is studying English in Herat Bastan Institute. Mahjabin has interest to reading novel books and cooking.

Subscribe 0
160