پائیدارتجارت اورپائیدارتعلیم کے لیے ٹویٹرکے ساتھ کیلی فورنیا کا دورہ

Posted on at

This post is also available in:

کیلی فورنیا کے سفر کے دوران ہم نے مختلف کیلی فورنیا کا دوارں کیاـ ہمارے ملاقات ٹویٹر کے مالک بزسٹون Biz Stone کے ساتھ بھی ہوا اور ہم نے افغانستان میں عورتوں کے لیے ہمارے مقاصد پربات کئےـ وہ ہمارے کام سے جوہم نےعورتوں کے لیے کیا بہت خوش ہواـ اس نے اپنے نئےپروجیکٹ سےبھی ہمیں آگاہ کیا جو اسکے ساتھ ساتھ عورتوں کیلے مددگار ثابت ہوگاـ وہ چاہتے ہے کہ ایک ایسا موبائل فون اپیلی کیشن بنا ئے جسکے مدد سے 6 بیلن سے زیادہ لوگ رابطے میں ہوں ـ

 

یہ تمام دنیا میں ان بے شمارلوگوں کےمدد کرےگا جوموبائل فون استعمال کرتے ہے ـ  آس نے اسکے بارے میں بھی بتایا کہ اس اپیلی کیشن کوبنانے کےلیےاسی یہ خیال کیسےآیاـ یہ حقیقت میں ایک عجیب تجربہ تھا اس نے ہمیں کیلی فورنیا میں ٹویٹرکے دفترکےدورے کےلیے دعوت دےاورٹویٹرکےخواتین انجینرز سے ہمارے اقدامات کے بارےمیں بات کئے رویامحبوب نے اپنےبزنس پربات کی کے ہم نےکیسےشروع کیااورکیسےلڑکیوں کیلےسکولیں بناتے ہےـ انہوں نے پراجیکٹ کےحفاظتی اقدامات کی باری میں سوالات پوچھےـ افغانستان کی خواتین کے مدد کیلے اور ان کومزید سہولت مہیا کرنے کیلےٹویٹرسے بزسٹون اور دوسرےخواتین کی حوصلہ افزائی کی گئی ـ

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160