رویا محبوب : افغان خواتین کے لئے ایک رول ماڈ ل

Posted on at

This post is also available in:

 huffington پوسٹ کے تازے شمارے میں رویا محبوب کو ٹائمز میگزین کی سو با اثر شخسیاتھ کی لسٹ میں شمولیت پر انکا ردے عمل اور کامیابی کے راز پر روشنی ڈالی گی ہے ۔   ٢٥ سالہ بانی اورIT کمپنی کی   چیف ایگزیکٹورویا محبوب   ایک جانی پہچانی شخصیت اور کامیاب بزنس وومین ہے .انکے کام کی بدولت کی سکولز کو انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہونے پر جدید تعلیم سے اراستہ ہو رہے ہے.



اخبار کے مطابق رویا کو یہ دیکھ کر انتہایی تعجب  ہوا اور یہ گھمان ہوا کے یہ شاید کوئی اخباری غلطی ہو ۔    وہ کہتی ہے : جب میں نے ای میل پڑھا تو بھہت  حیرت ہوئی مگر بعد مے انتہایی خوشی کا احساس ہوا.


  ACSC حکومت ، پرائیویٹ کمپنیز اور نیٹو افواج کے لئے سافٹ ویئر اور ڈیٹا بیسdatabase  بناتی ہے . رویا محبوب کی ٹیم ٢٥ افراد پر مشتمل ہے جس مے سے خواتین کی تعداد ١٨ ہے جن کو زندگی سے لاحق کی خطرات   کا سامنا ہوتھا ہیں کیونکے افغان سماج انتہایی رجعت پسند ہے ۔ ان سب کے باوجود رویا کا مقصد افغان خواتین کے زندگی کو بہتر اور انسے منسلک مختلف مفروضو کو دور کرنا ہے.


انکی کمپنی ہرات میں  اب ٣٥ ہزار  لڑکیو کو آپس میں انٹرنیٹ کی مدد سے ملا چکی ہے .ایک   Examer نامی سافٹ ویئر کی مدد سے جس کی تخلیق رویا اور انکے دوستو نے کی ہے خواتین گھر بھیٹھے کام کر سکتی ہیں. رویا کا کہنا ہے  کے   ابتدا  میں  والدین کا خیال تھا کے ہم انکی لڑکیو کے لئے boy  فرینڈ تلاش کرنا چاہتے ہیں . جبکے ہمارا واحد مقصد خواتین کو اپنے پاؤ پر کرا کرنا ہے کے وہ بھی اپنی روزی خود کما سکے .


افغان  خواتین کو  اپس میں ملانے  کے لئے رویا  نے ایک اور بلاگ اور  video site  بھی جاری کی ہے جو کے women's Annex اور  Film Annex کے اشتراق پر مبنی ہے. اس بلاگ کو چلانے کا بیڑہ افغان خواتین نے اپنے سر لیا ہوا ہے اور اس کی بدولت اپنی اور دوسروں  کی زندگی پر مبنی  خیالات  اور واقعات کی  ترسیل ہوتیں ہیں .تعلیم,  صحت, سپورٹس اور مختلف امور پر بھی گھفتگو ہوتی ھیں  ہیں. رویا محبوب نے Film Annex کے اشتراق سے افغان documentaries  پر مبنی ایک ویب TV لانچ کی ہے جس کا نام  Afghan web development TV ہے جو افغانستان کا دنیا کو نیا چہرہ دکھانے  کے لئے کوشاں ہے .

مزید معلومات کے لئے یہا کلک کریں



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160