پائیدار انسان دوستی اور پائیدار کی تعلیم کے لئے امریکہ گول دورہ

Posted on at

This post is also available in:

 

Afghan Citadel Software Company  کے ملکان خواتین ہےـ یہ کمپنی سافٹ ویئربنانے، آئی ٹی سروسز، نیٹ ورکنگ اورٹرینگ کےامور میں کام کررہی ہےـ اسکا آغاز 2010 میں ہرات میں Film Annex کےشراکت سےہوا جب ہم نے Citadel آف نیویارک کمپنی کا آغازکیاـ Citadel اور Film Annex کا مقصد افغان، وسطی اور ساوتھ ایشیاء کی خواتین کوتعلیم، روزگار اورجدیدآسائشوں سےلیس کرناہےـ

 

ہم ایک ایجوکیشنل اوروکیشنل سافٹ وئیربنارہےہیں جس کےذریعےسٹوڈنٹس کاروبارےزندگی سےمنسلک ہوسکےگۓـ ہم امتحان میں سب سےزیادہ نمبر لینےوالےطلبہ کووظائف بھی دیتےہیں ـ     Royaاورمیں نےنیویارک کاسفرکیا جس کامقصد افغان خواتین کےلئے مفیدمواقع تلاش کرنا اور Examer سافٹ وئیر جنوبی اوروسطی ایشیاء تک متعارف کراناتھاـ


 

گزشتہ ہفتہ ہم نےسوشل میڈیا کمپینز سے تعلیم اور فلاحی کاموں کےفروغ کے سلسلے میں کیلی فورنیا کا رخ کیاـ

 

ہماری ملاقات Coursera کمپنی سے ہوئی جوکہ تعلیمی سرگرمیوں کےفروغ کیلئےکوشاں ہےـ یہ کمپنی لاکھوں سٹوڈنٹس کوفری آن لائن کورسزفراہم کرتی ہیں ـ ہماری ملاقات Coursera کے بانی Adrew Ng جوکہ ٹائم میگزین کی سو 100 باآثرشخصیات میں سےہےسے ہوئی ـ ہم نے اپنےسرگرمیوں کے حوالےسےان کواگاہ کیاـ انہوں نے Coursera کوافغان سکولزاوریونیورسٹی سٹوڈنٹس کے لیئےمتعارف کرانےمیں گہری دلچسپی کااظہارکیاـ

 

ہماری ایک اورملاقات Craiglist.org ویب سائٹ کےخالق Craig Newmark سے ہوئی ـ یہ کمپنی لوگوں کوروزگار، ہاوسنگ اوردیگراشیاء کی خریداری کیلئےایک پلیٹ فارم مہیاکرتاہےـ اس ویب سائٹ کودیکھنےوالوں کےتعداد50 بلین ماہانہ ہےجوکہ پوری دنیامیں دیکھی جاسکتی ہیں ـ ہم نےافغانستان میں نئے سکولوں کےقیام کےحوالےسےبات کی اورانہوں نےاس ضمن میں مددکی یقین دہانی کرائی ـ یہ ہرلحاظ سے ایک انتہائی اچھی ملاقات تھی ـ

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160