کیسےخواتین کوبااختیاربنایاجاسکتاہےـ

Posted on at

This post is also available in:

میں ایک بارپھر یہ سوال کرنےمیں مگن ہوکہ کیسےخواتین کوبااختیاربنایاجاسکتاہےـ اورمیں کیسےاس ضمن میں اپناکرداراداکرسکتاہوں ـ اس سلسلےمیں آگاہی حاصل کرنےکیلئے میں نے ان Her Shoulders کوپڑھناشروع کیا ہےـ مگر اس کوبتانے سے قبل میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گاـ خواتین ہزارو سالوں سے کہانیاں لکھتے آرہی ہےـ آپ میں سے کتنےان کے ناموں سے واقف ہے؟

میرا بھی کچھ ایسا ہی حال ہےـ اس سلسلےمیں ہمیں اپنے اوردوسروں کوآگاہ کرنےکی ضرورت ہےـ On her Shoulders دوخواتین پرمبنی پرمبنی سیریزہےـ 

Andrea Lepcio پلےرائٹ اورDramaturg, Susan Jonas ہے جنہوں نےہماری طرح خواتین کے لکھےگئےکہانیاں سے لاعلمی پر کام کیاہےـ ہماری پڑھنے کےنئی لسٹ دسمبر2013 تک ہے اوراس سلسلےمیں The new school for Drama نے ہماری مددکی ـ اس سریزکی مکمل لسٹ آپ on her shoulder کی قریب سائٹ پردیکھ سکتےہےـ اس تک رسائی آپ بلکل فری حاصل کرسکتےہےـ ان کہانیوں کو پڑھنے سے قبل اس کاتعارف ماہرسکالرزکےذمےہےـ

اس کے بعدپروفیشنل ایکٹرزاورڈائرکٹرزاس کہانی کودوام بخشنےہےـ وقفےکےدوران ہم تازہ دم ہونےکےلئےہلکی پھلکی خوراک کرتےہےـ ان ڈرموں کےاختیتام پراس شبعے کےماہر اس پراداکاروں اورڈائرکٹرزسےبات چیت کرتےہےـ 

یہ سب سےخوبصورت لمحہ ہوتاہے کیونکہ اس میں دیکھنےوالوں کوبھی را‎ئےدینےکاموقع ملتاہےـ لوگوں سےپلےکےمتعلق پوچھاجاتاہےکہ ان کا اس بارے میں کیا خیال ہےـ پلےکےبعدمیں لوگوں سے تین سوالات پوچھتاہوں ـ

1۔ کیا انہوں نے اس پلےرائٹ کی کہانی کبھی پڑھی؟

2۔ کیا انہوں نےکسی پلےرائٹ کوپہلےکبھی پڑھا یاسنا؟

3۔ کیاانہوں نےکسی پلےرائٹ کوپہلےکبھی پڑھایاسنا؟

ہرباربہت کم افرادہوتےہیں جنہوں نے ان پلے رائٹ کوپہلی کبھی پڑھااوران کاڈرامہ دیکھا ہوتاہےـ یہ سب دیکھ کرارٹسٹوں کوشدیدحیرانگی ہوتی ہےـ مگرمیرےلئےایک نارمل سی بات ہوتی ہےـ مذکورہ ویڈیوں میں اس کاوش کی مشترکہ بانیوں Andrea اور Susanاورمجھےبولتےہوئےدکھایاگیاہےـ جہاں ہم یہ بتاتےہے کیوں ہمیں اس ویڈیوں بنانےکی ضرورت پڑھی ـ

اگرآپ ہماری اس مہم میں اپناحصہ ڈالناچاہتےہےتواس لنک پرکلک کرےـ on her shoulders فریکچراٹلس Fractured Atlas کا سپانسرشدہ ادارہ ہے جوکہ ایک خیراتی ادارہ ہےـ اس ادارےکےلئےعطیہ پرtax لازمی ہےـ

onhershoulders.weekly.com



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160