مقامی ٹیلنٹ اورپائیدارتعلیم کےفروغ کیلئے سرگرمیاں

Posted on at


کہاں جاتاہے جب انسان اپنے آپ کواردگردبہترین اورعظیم لوگوں کے درمیان پاتاہےتواسےنہایت خوشی ہوتی ہےـ اس کااحساس مجھےاس وقت ہوا جب میں نے آپنے آپ کو رویامحبوب اور کرسٹوفر کے مابین پایہ جوکہ یونیسف کی ایڈوائزرہےـ





رویااورکرسٹوفردونوں کےنام ٹائیمز میگزین کی سو(100) بااثرلوگوں میں شامل کیاگیاہےـ ٹائمزنے کرسٹوفر اور ان کے دوست Erika کوڈیلوپیمنٹ گورو کے لقب سے نوازاہےـ ٹوئٹرکے مشترکہ بانی Jack Dorsi کا کہناہےـ Erica اور کرس نئی ٹیکنالوجی اورجدید آلات کےذریعےمعاشی اور سماجی ترقی کونئی شکل دےرہےہےـ جس سے براہ راست فائدہ پوری دنیاکوہوسکےگاـ


 


 


ہماری میٹنگ میں کرس اوررویا کےکام کے کئی پہلوں زیربحث ائےـ ہم نےکئی نئےاورجدیدپہلوں سےاپنےآپ کوآگاہ کیاـ کرس نےہمیں جدید لیبارٹری کےقیام سےمتعلق اپنی کتاب عنائت کی اوردوبارہ جون میں ملنےکےلئےآمادگی کااظہارکیاـ


اپنےدفترمیں آتےہی مجھے Examer ایگزامر سافٹ وئیرکےحوالےسےکئی ممالک سےٹیلی فون کالزائے ـ ایک کال مجھے برازیل سے ایگزامرکو ساوتھ امریکہ میں متعارف کرانےکےلیئےآئی ـ دوسری کال Container لیزنگ پراجیکٹ کےسلسلےمیں سن فرانسسکو میںWomen Annex  کےکام کو سپورٹ کرنےسےمتعلق تھی ـ میں نےفون کوہینگ آپ کرتےہوئےکرس کےساتھ کی ہوئی گفتگوپرنظرڈالی اوردوچیزیں میرےدماغ میں آئیں ـ کہ میں انتہائی زہین اورمتاثرکن شخصیات کےساتھ کمرے میں موجودتھاـ اس بلاگ کولکھنےسے میں کچھ کترایا ـ


Build local talent, or even better #buildlocaltalent


گائیڈ کی دوسرےصفحےکےپہلےلائن پرلکھاہواہےـ انویشن لیب کےذریعےعالمی         Interoperability انٹرآپریبلٹی میں اضافہ ہوسکتاہےـ صفہ دس پرنہایت دلچسپ سوال پوچھاگیاہے: اس لیب کےپارٹنرزکون ہےـ ساتھ ہی گرافک کی مددسےجواب بھی دیاگیاتھاـ اس نئی ٹیکنالوجی کاتصورافغانستان کےسکولوں اورکالجوں کونئی لیب اورانٹرنیٹ کلاسززکےذریعےملاناہےـ اوراس سلسلےمیں ہرات کے8 ہائی سکولوں میں اس ٹیکنالوجی کومتعارف کیاگیاہےـ مجموعی تعداد 35،000 تک ہےـ جوکلاس رومز میں ہماری بدولت ویب سرفنگ کرسکتےہیں ـ جب کہ 5000 فیمیل سٹوڈنٹس کوایگزامر اورایجوکیشنل سافٹ وئیرسےمنسلک کیاگیاـ



اس لیبارٹری کاایک اورجدید پہلویہ ہے کہ اس کوہیڈکوارٹر کی حیثیت حاصل ہےـ کیونکہ مختلف لوکل اداروں اورلوگوں کےمابین رابطےکاذریع ہےـ سٹوڈنٹس اور سکالروں کواختیارحاصل ہےکہ وہ تدریس سےمتعلق اپنی آرادےـ اورلائحہ عمل سےمتعلق اگاہ کرےـ



یہ جدید ٹیکنالوجی  اور ٹولز سٹوڈنٹس کی فکری سوچ اور علمی زوق میں خاطر خوا اضافے کا سبب بن سکتے ہے . اس کی بدولت سٹوڈنٹس D3  فلم بینی ،  stop motion Filming ، بلاگینگ ڈیٹا مینجمنٹ جیسی چیزو سے آشنا ہو سکیں گے .  ٹیلنٹ کی نشوونما اور تعلیم کا فروغ  Film Annex اوراسی قسم کی  دیگر کمپنیز کے مابین اشتراک سے ہی ممکن ہو سکتا ہیں


NO POLITICS, JUST INTERNET, and... Building Local Talent.



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160