Brent Huff,برینٹ ھف، جو کہ " خوبصو ر تی کا پيچھا - خوبصورت ہونے کی بدصورت ر خ " کے ڈائریکٹر ہے، ان کی دستاویزی فلم کے متعلق آگاہ کرنے کے لئے گزشتہ ہفتے مجھے ایک پیغام بھیجا، اور ا سے دیکھنے کی تجویز کی ۔ میں نے فلم د یکھا اور وہ نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کے والدین، جو ماڈلنگ ایک کیریئر کے طور پر غور کر رہے ہیں، ان کے لئے تجویز ہے کہ جلد سے جلد دیکھے۔ میرے خیال میں تمام 16 سال عمرکےجوان جو ماڈلنگ کی راہ پر چلنا چاہتے ہیں، وہ اس کاروبار کی حقیقت سے وا قف نہیں۔ یہ با ہرسےاس سیارے پرسب سے زیادہ خوبصورت ، من کو بہلا نے و الی اور مالی طور پر فائدہ مند کام کے طور پر ظاہر ہوتا ہے۔ یہ سب رسائل اور رن وے شوکا کما ل ہیں جو انہے شا نداردکھانے میں مہاورت رکھتےہے- چند خوش قسمت لوگوں کے لئے کچھ غیر معمولی حالات میں، یہ بالکل ہو سکتا ہے. لیکن انڈسٹري کے حقائق کے بارے میں علم اورکاروبارکے تلخ حقیقت کےبارے میں ذاتی تجربہ ہونا انتہای ضروری ہے، اور برینٹ اسے "خوبصو ر تی کا پيچھا" حوالہ دیتےہوے بیان کرتے ہیں۔
برینٹ اور ان کے پروڈیوسرز نے ، خوبصورتی صنعت کے مختلف میزبان کو پیش کرتے ہوے بہت اچھا کام کیا۔ ماڈل، دونوں جو شروع کرتے ہوے کامیاب اورناکام، ماڈل ایجنٹ اور انہے کام دینےوالے، فوٹوگرافراور میک اپ آرٹسٹ اپنےکاروبارسے ان کے تعلقات کی ایک بہت ہی ذاتی اور باخبرمعلومات دے- میں ضروری طور پرپہلے کی طرح پریشان اور دل برداشتہ نہں ہوتا جس طرح ""Girl Model"" دیکھ کےہواتھا، جو ایک دستاویزی فلم 13 سالہ یوکرائن سے تعلق رکھنےوالی لڑکی کے بارے میں ہیں، جسےاکیلے جاپان بھیجا جاتا ہے- لیکن اگر میرے بچے ہوتے توامید کرتا کہ وہ ایسا کچھ نہیں کر تے-
سب سے اہم بات میرے لیے اور ممکنہ ماڈل کےلیے یہ ہے، کہ اگر آپ کو اس کاروبار میں دلچسپی ہے، تو کوشش کرے کہ حقیقت پسند احساس کے ساتھ اس میں جانا چاہیے- کسی بھی مقابلہ کی طرح، مردوں اور عورتوں کی محدود تعداد اچھی نمائندگی حاصل کرکے اور پھر اس رکاوٹ کے بعد نیو یارک شہر یا ملان میں ایک مہذب زندگی بسر کرنے کے قابل کما سکتے ہیں- حالانکہ جب جسیل، کیٹ اورکرسٹی، ان عورتوں کے بارے میں بات کرتے ہیں جنہیں ان کی پہلے ناموں سے جانا جاتا ہے، وہ نایاب ہیں اور مشکل یہ ہیں، کہ آپ ان کی طرح نہیں بن سکتے۔ آسان الفاظ میں، ان کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے- ان کے انھوکے انداذ، سب سے پہلے فیشن انڈسٹری چاہتے ہیں اور وہ اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے صحیح وقت پر صحیح جگہ موجود تھے- ماڈلنگ صنعت نامعاف کرنے والی ہے اور آپ کومعلوم ہونا چاہیے کہ کچھ مواقع اچھے موقع پر لینا بہترثابت ہوسکتا ہے- اگرآپ کو خوبصورتی اور فیشن کے لئے جذبہ اور دلچسپی ہے، تو ان کثیرارب ڈالر کی صنعتوں میں آپ کے لئے کچھ رکھا ہے-
آخرمیں اگر آپکو ماڈل بننے میں لگھاوں ہے، تو آپ کو ضرور آذمانا چاہیے، لیکن ہوشیار رہے اور باہر جانے کے لیے تیار رہے اگرآپ کے ارمانوں کے مطابق کام نہیں کر رہا۔ اور ضرور"خوبصورتی کا پیچھا" خرید یا کرایہ کر کےدیکھےکہ میں کس بارے میں بات کر رہا ہوں-
.
Trailer for "Girl Model" by Ashley Sabin and David Redmon ایشلی سابن اور ڈیوڈ ریڈمن کی طرف سے "گرل ماڈل" کے لئے ٹریلر۔