رویا محبوب، بز سٹون اور فریڈ ولسن سے متاثر پائیدار انسان دوستی، تعلیم اور کاروبار

Posted on at

This post is also available in:

 

Fred Wilson ایک بہترین مالیاتی سرمایہ دار ہےـ

 

وہ ایک انتہائی کامیاب اورمعروف busy انسان ہے جودوروز بعد ایک بلاگ لکھتے ہے مثلا A Day Late and a Dollar Short ۔ وہ سوشل میڈیا پربھی بہت سرگرم ہےـ  خصوصا ٹوئیٹرTwitter. پرـ


Wilson ان تمام لوگوں کیلئے ایک رول ماڈل ہے جوبزنس اوربچوں کوبااختیاربنانا چاہتےہےـ سوشل میڈیا تعلیم، بزنس اور ٹیکینکل ایجوکیشن کےفروغ کےلئے ایک بہترین ذریعہ ہےـ کچھ لوگوں کی نظرمیں Twitter وقت کا ضیاع ہے اگر اس کوغیرضروری کاموں کیلئے استعمال کیاجائےـ مگرجب Twitter کوخاص مقصد اورکام کیلئے استعمال کیاجائے تواس سےنہایت بہترین نتائج رونما ہوسکتےہےـ

اکثر Hashtags جومیرےزیراستعمال ہےوہ کچھ یوں ہےـ

Usually, my hashtags are:
#SustainablePhilanthropy
#SustainableEducation
#SustainableBusiness

وہ ادارےاور لوگ جس سےمیں متاثر ہوں

@royamahboob
@targetthinking
@womensannex

 

اپنے بلاگز میں Keywords اور tags جانیے اورآپ بھی اس کو اپنائےـ

ہمارے افغانستان میں 000،5 سکول ہے جوکہ Examer Software میں باقاعدہ درج ہےـ یہ سوشل میڈیا کی تعلیم سےفیض یابی کےحقدار ہےـ اس کاحصول انتہائی آسان اورمفت free ہے جس سےہزاروں لڑکیاں فوائد حاصل کرسکتےہےـ

ہم انکوں اس سے متعلق تعلیم مہیا کرتےہےـ اپنےکام، لگن اورمحنت سے ہمیں بہت حوصلہ ملتاہےـ جیساکہ Roya Mahboob, Elaha Mahboob اور Fereshteh Forough نے ہمارے لے پچھلے بارہ مہنوں سے کیاـ

آگلے چند ہفتوں میں اس بلاگ کا ترجمہ فارسی، دری، آزبک، عربی، آردو، بنگالی، تامل اور اذربیجان کی زبانوں میں دستیاب ہوگاـ Fred Wilson کی مہارت سوشل میڈیا کےحوالے سےکئی سٹوڈنٹس کی زندگیاں تبدیل کرسکتاہےـ آجکل تواسےکوئی مالی فوائد بھی حاصل نہیں ہورہے مگر ایک دن انکی VC کمپنی انکے وسطی ایشائی کمپنی کوفنانس کریگی ـ تب اس کواندازہ ہوگا کے کیسے انکے Tweets کی بدولت کسی کی زندگی یکسربدل گئی ـ مجھے یقین ہے کہ اس سےانکی چہرے پربھی مسکراہٹ آئی گی ـ 

Roya Mahboob and Biz Stone.

 

Biz Stone ٹویٹرکےمشترکہ بانی نےہمیں زبردست tool سےنوازاہےـ ہمیں اسکو مناسب اوربہتر کاموں کےلئے استعمال کرناچاہیے ـ رویامحبوب اور Biz Stone:

 

Elaha Mahboob  اور Women's Annex نے The Examer Educational and Vocational Software  کوتخلیق کیا جس کی مدد سےہم بچوں کوسوشل میڈیا اورٹوئٹر سےآگاہ کرتےہےـ


 

No Politics, Just Internet.



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160