سینما کی حالت اورفلموں کی فنانسنگ کیسے کی جائےـ جنیفرکاخلاصہ

Posted on at

This post is also available in:

سیٹوں سوڈربرگ میرے پسندیدہ فلم بنانے والوں میں سےہےـ اس نے میرے کچھ پسندیدہ فلموں جیسے کہ Ocean's 11  اور Erin Brockovich کی ہدایتکاری کی ہےـ اورسینما کے ایک بڑے حصے مثلا Syriana یہ Good Night اور Good Luck کوپروڈیوس کئے ہےـ اس نے اپنی انڈی کیرئر 1989 میں ( پال می ڈوریٹ کینز فلمی میلے)  Palme d'Or at Cannes Film Festival میں سیکس، لائز، اور ویڈیوٹیپ سے شروع کیاـ یہ فلم انڈسٹری کے لئے ایک دھکا تھا جب اس نے فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاـ لیکن ہم یہ امید کرتے ہے کہ وہ ایک یا دوسرے طریقے سے فلموں کاحصہ بنےـ مجھے خود پر بھروسہ ہواجب کچھ مہینےقبل find out مجھے پتہ چلا کہ وہ اگلے ہفتے شروع ہونے والے سن فرانسسکو فلمی میلے میں ایک تقریر کررہےہےـ یا" رانٹ" پراٹھتیس 38 منٹ کی تقریر تھی جسکی اس نےخود وضاحت کی ـ دلچسپ چیز یہ تھی کہ یہ تقریر آن لائن ریلیزنہیں ہورہاتھاـ اور اسکی اڈیولیک ہوگی ـ

آگرآپ اسکی تقریر دیکھے توآپ دیکھیں گے کہ وہ کیسے جانتےہے کہ آڈینس کومخاطب کریں، شروع سےلیکر پھر کچھ مزاح اوراسکی واضح تقریر اس نےسینما کی موجودہ حالت پرصاف بات کی اورکہا کہ یہ بلکل ٹھیک نہیں جارہاـ مووی سٹوڈیونئے آئیڈیاز اور ٹیلنٹ کولیتے ہےاورپھر اپنے پیچھےچھوڑدیتی ہےـ مووی سٹودیوز کے ایگزیکٹیوز اب فلموں کے بارے میں اورنہیں جانتاـ لیکن وہ اب فلموں کے فنانسنگ کے بارے میں فیصلے کرتے ہیں ـ میں اس ویڈیوں video کودیکھنا یا transcript پڑھنا تجویزکرتاہوں ـ یہ پروفیشنل بصیرت بتاتا ہے جویہ جانتاہے کہ وہ کیا کررہاہےـ سوڈربرگ جوہدایتکار اورپروڈیوسر ہے اور مووی سٹوڈیوں اور انڈی فلم مارکیٹ دونوں کے بارے میں جانتاہےـ

 

فلم فنانسنگ کے بارے میں اس نے کہا کہ فلم بنانے کےلئےمصارف کی ضرورت ہوتی ہے اور Finding money ایک بڑی problem ہےـ فلمسازوں کے لئے یہ فنڈ پیداکرنا کسی نہ کسی موڑ پر مشکل ہوتاہےـ خواہ وہ ایک نیا فلمساز ہویا تجربہ کار آگرچہ اس نے آن لائن فلم ڈسٹربیوشن اور فنانسنگ کا ذکر نہیں کیا لیکن میں تجویز کروں گا کہ وہ اپنے ائندہ تقاریر میں اس کوشامل کرےـ مارک کوزویسکی نے اپنے latest blog میں آزاد فلم بنانے کی پوری عمل کی تشریح کی ـ فلم فنڈنگ کس بارے میں اس نے کہا " فلمسازوں کےلئے فنڈزپیدا کرناخاصا مشکل ہوتاہے کیونکہ چھوٹے فلموں کےلئے مارکیٹ میں آمدنی کمانا مشکل ہوتی ہے اوراسطرح وہ اپنی سرمایہ کاری کومشکل سے واپس پیداکرتےہےـ اوریہی حقیقت ہے اورایک وجہ ہے کہ وہ فلم انیکس پر کامیاب ہوگئےـ مثال کے طور پر اسنے اپنے لئے ایک کیمرہ خریدہ buy اور اس سے اپنے آخری فلم Falling کی عکسبندی کی جو اسکے ویب ٹی وی کی آمدنی سے بنایا گیاـ اس نے اسکی تقسیم شروع کیا" اوردوسری آپشن سوشل میڈیا اور آن لائن فلم ویب سائٹز ہےـ میں اس راستے کوترجیح دونگا کیونکہ میں چاہتاہوں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ میرے فلم کودیکھےـ کیونکہ کوزویسکی ایک بڑا ٹی وی ہے اورفلم انیکس پر Eren Picks کا حصہ ہےـ جواس کے کام کےلئےزیادہ ٹریفک پیدا کرتی ہے اوراسکی آمدنی میں اضافہ کرتی ہےـ کیونکہ اس نے فلمسازی، فلم تقسیم اور فنانسنگ پربصرت شعار بلاگزلکھے ہےـ اس نے گیسٹ بلاگز کے نام سے Annex Press پر جدید بلاگز لکھے ہےـ جواس کی ٹریفک زیادہ کرتی ہےـ آگر آپ سوچتے ہے کہ اپکے فلمز اوربلاگز اسی راستے پر جائے تو ہمیں ای میل کرےـ

"مارک کوزویسکی اوراس کا کچھ عملہ Falling کس سیٹ پر"

واپس اس ہفتے Industry Newsletter بلاگ اور We Believe in Balloons initiative کین ٹرنر کی نئی فلم storyboards vs. final animation videos اورافغان فلمسازاورانٹرپرینور Roya Sadaat کے انٹرویو پرنظرڈالیں ـ

اگلے ہفتے Next ہم لیزاسٹاک کی ہدایت کردہ Persephone  ویب سیریز کی پہلی قسط کی پریمئیر رکھیں گےـ

تو ہمارے ساتھ رہےـ


- Jennifer



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160