انٹرنیشنل فلم فیسٹول ایوارڈزقریب میں ہونے والے ہےـ اور ہم Fred Sweet کے چند اہم اور دانا کللمات انکےWebTV پرشیئرکیےـ اس مضمون کے ٹا یٹل سےظا ہرہے کہ یہ تجا ویز directorsکے لیئے ہے مگر میرا مشو رہ ہے کہ اس سے تمام فلم میکرز استفا دہ حا صل کرےـ
ہم امید رکھتے ہے کہ کیلی فورنیا میں منعقدہ IFFA جو لا ئی 27 2013 میں شامل ہو نگےـ
A Fashion Film Director Business Plan:
By: Fred Sweet Producer of Fashion Film Network & The International Fashion Film Awards @LJFFF2013
موجو دہ ماحول کافی حدتک مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پرcompetitive ہےـ
- مقابلہ میں حصہ لینے کے لیئے کویی رکاوٹ نہیں ـ
- فلم بنانے کے لیئے سافٹ ویئر اور ہارڈویئر کی آسان فرا ہمی ـ
- مہارت وصلا حیت آپنی مدد آپ کے تحت حاصل کرنا ـ
- بہت سے فیشن فوٹوگرافرز ویڈیو ں imagery کو اپنا رہے ہےـ مندرجہ ذیل قوائد ضروری ہےـ
ایک مشہورو معروف فلم director کا کیریئرنہیں بنا سکتی ـ کیونکہ ایک آدھ کی وسیع کامیابی اچھا شگون ہےـ مگر یہ کامیاب مستقبل کی ضامن نہیں ـ
مشہورو معروف directors بھی اپنی آمدن کے لیئے صرف فیشن فلم ہرہی انحصار نہیں کرتےـ آمدن کا دوسرا ذریعہ برقرار رکھنا بھی انتہا ئی ضروری ہےـ یہ کمرشل، انڈسٹری وغیرہ کچھ بھی ہو سکتی ہےـ
خودہی غور کیجیے کہ آپ کا تعلق کس شعبہ سے ہےـ آپ کا پروڈکشن ہاوس ہےـ جہاں چھوٹے بجٹ پرمبنی فلمیں بنتی ہےـ ایک ڈائریکٹرجس کا ایک مخصوص سٹائل ہےـ
Competition میں رہنےکے لیئے ایک جامع بزنس Plan کی ضرورت ہوتی ہےـ
تمام پروڈکشن کمپنیزاور نمائندہ کو عمدہ ریکارڈ کے حامل افراد کی ضرورت ہوتی ہےـ
اپنے کام کی وسعت بڑھانے کیلئے ایسے فیشن برینڈز کو اپنایئےجس کو آپ کے کام سے لگاو ہوـ جتنی انکی نیٹ ورکنگ وسیع ہوگی اتنے ہی بہتر نتا ئج دیکھنے کو ملےگےـ
صرف اپنی تخلییقی صلاحیتوں پرکیرئیرکے فروغ کیلئے بھروسہ کرنا بھی بے وقوفی کے مانند ہےـ
بین الاقومی منڈی میں ہجوم اور رش کے باعث یہ خیال کرنا غیر حقیقی ہےکہ اپ کا کام منفرد ہو گاـ
آپ کی کامیابی آپ کی صلاحییت، برانڈ، آپ کی کاوشیں مارکیٹ کی سجھ بوجھ اور تخلیقی مہارت پر مبنی ہےـ
بنیادی بزنس پلین ـ
آپ آپنی کامیابی کے خود ہی ضامن ہےـ اس کی کامیابی پرآپ آپنے آپ کو با اختیار پائے گے ـ
آپنا پلان آج ہی لاگو کرےـ
آپنا Brandلانچ کرےـ
آپنا ذاتی یا فیس بک Fan page شروع کرےـ
روزانہ اس پرکچھ نہ کچھ لوڈ کرےـ خواہ وہ آپ کے فلم سےمتعلق ہو یا آپ کے خیالات و تجربےـ
روزانہ پوسٹ اپ دیٹ کرنا شروع کرےـ سوشل میڈیا کے ذرائع کچھ یوں ہےـ
Tumblr
Youtube
Vimeo
Google +
اپنے فلمز Fashion Film Network اور La Jolla Fashion فیسٹول میں Submit کرےـ
آ پنے ذرائع خود پیدا کرنا چاہیے ـ اگرآپ کے پاس سرمائے کافقدان ہے تو تخلیقی لوگو ں پر مبنی ٹیم بنائیےـ نیٹ ورکنگ میں اضافہ کیجیےـ
اپنے اردگرد چھوٹی چیزوں پرمبنی نئی فلمیں بنائیےـ یہ مختلف جہگوں مثلا ارٹ گلیلری، بارز offices یا ریسٹورانئوں پر مبنی ہو سکتی ہےـ events کی فلم بندی کے بعد اس مختلف اجزا اورimagery کا اضافہ کرےـ اس سےآپ کے فلم کوچارچاند لگ سکتے ہےـ
جتنا ہوسکے اپنے مدا حوں سے بات چیت کرےـ
اپنا ایک مخصوص سٹائل یا طرزعمل اپنا یئےـ کئی بڑے میگزین کا یہ طرہ ہے کہ اپنے فلموں کی بھرپوراشتہاری کرتے ہےـ چند چیزوں جن کا خیال رکھنا لازمی ہےـ
Narrative vs visual effects
Strong storyboard vs interpretive plot line
Use of color
HD look vs Super 8
Soundtrack
Erotic elements
Editing style
Type of camera used
Hair and Makeup techniques
Lighting
Set design
Wardrobe styling
Art direction
Surprise elements
Humour
Drama
انٹرنیٹ ایک بہتے ہوئے دریا کی طرح معلومات خزانہ ہےـ اگر آپ آپنےآپ کواپ ڈیٹ نہیں رکھتے تو اس بہتے دریا میں ڈبو دے جاےگےـ
اپنے تخلیقی صلاحیتوں کوابھاریےـ
ہمیں دوسرے Directors پر بھی نظر رکھنی چاہیے کہ وہ کیا کررہے ہےـ ایک جیسی فلمیں بنانا بہتر سوچ نہیں کیونکہ اس کے پتا لگنے میں زیادہ دیرنہیں لگتی ـ
صرف اپنی ذہانت پرہی انحصارکرنا کافی نہیں ـ اپنے تکنیکی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ضروری ہےـ آپ کےنئےچیزوں کوسکھنےکی صلاحیت آگےلےجانے کی کنجی ہےـ
کیوں آپ کا اگلہ فیشن فلم فلاپ ہو گاـ اسکےمتعلق میرا پوسٹ پڑھیئےـ
خلاصہ کچھ یوں ہےـ
- آمدن کا دوسری ذریعہ ہو نا چا ییےـ
- سوشل میڈیا پر اپنےمداحوں میں اضافہ کیجیےـ
- اپنا مخصوص طرز عمل اپنایئےـ
- اپنے سکرینگ events بنا یئےـ
- نئی فیشن updates سےاپنےآپ کوآگاہ رکھیئےـ
- اپنا کام فیشن websites پردےـ
ایک بارآپ اپنا نام کمالےتوپروڈکشن کمپنیاں آپ کے پیچیے دوڑے گی ـ
Originally posted September 24, 2013 to Fred Sweet's Web TV