ڈیزائنر رلف رسی اوراس کا گھرـ ویمین فیشن فلم فیسٹول میں فیش کردہ ویڈیوں

Posted on at

This post is also available in:

by: CHARLOTTE DELGRANGE

ایک ائیڈیا مصور کےلکھے ہوئے ایک لائن سےجنم لیتاہے جو رفتہ رفتہ رقص کی شکل میں بکھرتےہوئے خاموش tune اختیارکردیتاہے جس کی دھن صرف ایک فنکار یا آرٹسٹ ہی سن سکتاہےـ خالق کے ہاتھ مہارت، تکنیکی صلاحیت اورتخلیقی ذوق کوبروے کار لاتے ہوئے آگے بڑھتاہےـ 

ایک ڈیزائنرخوبصورتی اورخواہش کی جدت ہی نہیں بلکہ بھیس میں ایک match maker بھی ہےـ Ralph Rucci نے فیشن کی دنیا کواوراس سے جڑے مختلف باریکیوں کونہایت مھارت سےاپنائے رکھےہوئے ہےـ David Boatman کی فلم میں audience کو اندر کا احوال بتایاجاتاہےکہ کیسےمختلف لباس اورکپڑوں کے process تکمیل پاتےہےـ حالانکہ یہ سب انتہائی سنجیدہ ماحول کےتحت ہوتاہےـ مگر پھر بھی وقفہ بہ وقفہ کچھ ہنسنے کوملتاہےـ Rucci اپنے chiffon اور Race سے بنے میرون رنگ کی ڈریس میں لپٹی ہوئی مسکراتے ہوئے کہتی ہے کہ خواتین کوان سے کافی دلچسپی ہےـ

ان کپڑوں کے ٹیلرنگ کے خدمات Madame Colette کے ذمے ہےـ Rucci اپنے فیشن کی دنیا میں سفر پر آظہارےخیال کرتےہوئے Belenclage کاذکرکیا جس نے ان کواس شبعے میں لانے اورعبورحاصل کرنے میں کلیدی کردار اداکیاـ Rucci اپنے جوانی کی جارچییت کوترک کرتےہوئےنئے Fabric اورTrend کے مطابق اپنے کام کوپروان چھڑایاـ اپنے کام کی نمائش سے پہلے ہال کومختلف رنگوں سے سجایاجاتاہےـ اپنے وژن کوپیش کرنے کےچند لمحے قبل بھی سفید couture gowned کوچارچاند بخشنےمیں معروف عمل دکھائی دیتاہےـ

Madame Gray کی fluted تکینک پرمبنی جاپانی خطاطی اوربراون chiffon کی موتی جیسے کپڑے کاکوئی ثانی دیکھنے کونہیں ملا ـ ہرکپڑے سے کیمرے کی نگاہ دوسرے کپڑے پر پڑتی ہے تو تجسس میں بےپناہ اضافہ کا باعث بنتاہےـ

Ralph Rucci عام کپڑے اورلباس نہیں بلکہ خوبصورت فن کاری پر مبنی ڈیزائنگ کرتےہےجیسے کہ وائٹ جیکٹ جس کے Back پر ان کے ہاتھ کا نشان ہےـ ایک باوقار اور پراعتماد خاتون جس کوآرٹ سے لگاو ہے کوRucci کے بلیک pants نہایت متاثر کرینگےـ

 Haute Couture کےکپڑے اور Heels کی Rhythm ایک رومانی منظر پیش کرتےہےـ

 فیشن کی دنیا کی پیچیدگیوں سے نبرد آزماہونا Rucci کا مشغلہ ہےـ Rucci فیشن میں اپنا مقام اور لوہا منوانے کےلیے بےتاب ہےـ

اس ڈاکومینٹری یا کسی بھی فیشن فلم میں قابل تعریف پہلو اس میں دو جہتی یا تین جہتی عنصر ہوتاہےـ تصاویر میں عکاسی ساکن رہتی ہےـ مگر فلم لباس کپڑوں کو زندہ کردیتی ہےـ یہ سب خاموش تعریف اورپذیرائی کو جنم دیتی ہے جہاں مہارت اور دستکاری اس کو روحانوی دواق بخش دیتی ہےـ

Screened at the Women & Fashion Film Festival

 


About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160