گوانگزو، چین میں چمڑے کے ملبوساتھ

Posted on at

This post is also available in:

شنگھا ئی دیکھنےکےبعد ہم اپنیLeather  فیکڑریTwincity  دیکھنے  Guangzhou گئےـ


2008 میں ہم جاپانی ڈیزائنرز سےملے جس نے ہمیںTwincity  اور ہنس مکھ باس Tommy سےملوایاـ ان کی اعلی انتظامیاں نوجوان محنتی اور جفاکش ٹیم پرمبنی ہےـ جیسسےCandey, Carey اور Johenere  نیز ان کے تحت کئی merchandisers بھی کام کرتے ہےـ

ابتدا میں ہمیں کئی مسائل لاحق تھےکیونکہ Leather ایک خاص پراڈکٹ ہےاور ہمیں ایک دوسرے بات چیت اور سمجھنےکے لئےوقت درکار تھاـ خوش قسمتی یہ ہے said نے کچھ عرصہ Vakko نامی کمپنی میں کام کی بدولتLeather  میں خاطرخواہ تجربہ رکھتے ہےـ 0092 میں ہم نے اس بزنس کا اغاز کیا اور اب ہمارے converse, John Varvatos customers   اور Nanette Lepore  مگر ہماری بڑی کامیابی  M. Kors collection تھی ان کے ساتھ ہماری sale بڑھتے ہوئے5M USD  سالانہ ہوگئی ہےـ  Twincity کےmain پروڈکٹleather  جیکٹ stretch leather pants, shearlings leather اور real fur  شامل ہےـ کئی اورنئے techniques آجکل  leather پراپنا ئےجاتےہےـ مثلا hand embellishment leather jacket, tie dye leather dresses, printed leather jackets, woven/leather combo jackets and pants, laser cut leather jackets  اور  embossing جس سےleather پراڈکٹ کی چمک میں اضافہ ہوتاہےـ قیمت کےبڑنے کےباوجود اس کی غیر راویتی طرزعمل کی بنا پران کی خرید میں اضافہ ہوتارہتاہےـ خام مال کی قیموں میں اضافےکےسبب ہم نے بڑے بڑےنامcoach, chaiken, Tibi, Jack Spade, J Press, Shipley & Halmos  اورVince جیسے customers  کو ٹارگٹ کرنا شروع کیا ہےـ

 

Tommy کےساتھ ہماری بڑی زبردست ملاقات رہی ـ اس نے ہمیں اپنا نیا کمرشل آفس دکھایا جس سے آپ وہ ہرپہلوپرقریبی نظررکھنے کے قابل ہےـ اب ان فیکٹری میں ورکروں کی تعداد 300 ہے اور Guangdong صوبے میں یہ چند میں سے ایک ہےجنہوں نے اپنے ہومین اور ادارتی وسائل کوبہتر کیا ہےـ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ leather کی اشیاء بناتے ہے اورپوری دنیا میں خصوصا چائنہ میں اس کی مانگ بہت ہےـ خوب تفصیل کے ساتھ گفتگوں کے بعد ہم نے تفریح کے لئے ورکروں کے ساتھ table tennis کھیلی ـ ان کی اس کھیل میں بےپناہ مہارت نے مجھے بہت متاثر کیاـ

ہم Twincity کے ٹیم کونیویارک میں خوش آمدید کہنے کےلئیے بےتاب ہےـ ہماری اگلی قیام گاہ ویتنام کےشہر Ho Chi Minh city ہے جس کےلیئے ہمارے پارٹنرز Mr. YS Kim اور Ms. Jessica Lee ہونگےـ



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160