چین میں فیشن کی رجحانات

Posted on at

This post is also available in:

جیساکہ میں نے textile product development کےبارےمیں اپنےبلاگ میں بتایا کہ میری ملاقات نئی mill کےمالک سےہوئی جس نے مجھے بہت متاثراکیاـ کل اس سےمیری دوسری ملاقات wuxi کے قریب  آیک جگہ پر ہوئی اور میں مزید اس نو جوان entrepreneur کے جذبہ سے متاثر ہواـ

http://www.filmannex.com/posts/blog_show_post/post/61659

 

انتہائی کٹھن وقت میں بھی اس نے چین میں کئی لاکھوں ڈالر کی لاگت سےنئے پلانٹ لگائے اور ورکرز dormitory  بنائی جوکہ ایک ہوٹل اور جدید کمرشل آفس کی طرح دکھائی دیتی ہےـ اچھی بات یہ ہےکہ وہ  بھی اٹالوی فوڈ اورکلچر کاشوقین ہےـ اس میٹنگ میں چائنامیں میرے ایک اچھے دوست بھی شامل تھے جوکہ export بزنس سے وابستہ ہےـ اس وقت میں نہ تو اس mill کا نام لے سکتاہوں اور نا ہی اپنے اس دوست کا کیونکہ ابھی بھی اس کو راز میں رکھا گیاہےـ

  ہم نے نئے ملبوسات اورwinter کولیکشن 2014 کے لئے کئی نئی  ملبوسات کو پسند کیاـ اس میں اکثریتwool  اور Fabrics, Cotton اور اسی نوعیت کی لباس تھی ـ اس کولیکشن کاتصور Prato میں واقع اٹالویStudio  کی جانب سے دیا گیاہےجس کا تجربہ اٹلی اور چا ئنہ کےمنڈیوں میں بھی ہےـ

 یہ mill اصل میں Fujian صوبے Xiamen میں واقع ہےاور وہ اب بھی menswear اشیاء بنارہےہےـ یہ چا ئنہ کی menswear اشیاء میں سب سے بہترین چوائس ہےمگر اس نےابھی تک export شروع  نہیں کی ـ اٹالوی مینجر اپنی ٹیم کی خدمات لیتے  ہوئے ایکسپورٹ شروع کرسکتےہے اگر women wear پرذرا دھان دینا شروع کرےـ یہ انتہائی اہم قدم ہوگا اور ہمارےcustomers  جسے کہ Club Monaco, Brooks Brothers, Kate Spade, Rebecca Taylor اور Armani Exchangeکے لئے بہت اچھاشگون ہوگاـ


اس میں اصل چیلنج قیمت کو کم کرنے کے باوجود کوالٹی اور معیار کو برقرار رکھنا ہےـ مثلا یہ چائنہBrands  کیلئے بھت سےwool/silk کر استعمال کرتے ہےـ جبکہ ہمیں اپنےcustomers کیلئےwool/poly or wool/vicose کی ضرورت ہوتی ہےـ امریکہ میں جب دس ڈالرز سےزیادہ ہو مقدارپربڑا اثر پڑتاہےـ ہم Trade Textile  شوز مثلا Premiere Vision, Milano Unica اور Texworld کو جوا ئن کرنے کا سوچ رہےہےـ



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160