ہیلری کلنٹن اور خواتین کی آزادی بذریعہ موبائیل منی اور مستحکم معیشت ـ

Posted on at

This post is also available in:

میں نےہیلری کلنٹن کا مضمون پڑہا جس کا عنوان Helping Women تھاـ خواتین کی آزادی اور انکےحقوق کی تلفی پسماندہ اور انتشار زدہ ممالک میں سی ہوتی ہیں ـ

 بےپناہ، پیداوار، استعمال اور نئی ٹیکنالوجی نے خصوصا سوشل میڈیا نے ہماری زندگیاں بدل دی ہےـ

 پر واقع اور خبر کو اب سیکندز میں لوگوں تک پہنچایا جا سکتا ـ

ہیلری کلنٹن نے ان بنیادی اہم نکات پر روشنی ڈالی جس سےخواتین اور لڑکیوں کی زندگیاں بہتر ہو سکتی ہےـ

 سیکورٹی افغانستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہےـ خصوصا تعیلم کس پجاری خواتین کےلئے جوکام بھی کرنا چاہتی ہےـ میری خیال میں سیکورٹی اور معشیت کا آپس میں سماجی ترقی پر بڑا گرا اثر ہےـ

 معشیت کی بہتری کیلئے سیکورٹی کےنظام میں بہتری نہایت اہم ہےـ

 معشیت کے لحاظ سے مصبوط معاشرہ کرپشن سےبھی پاک ہوتاہےیہ افغغانستان کےلئے ایک بڑا چیلنج ہے جس کوUSAID کے  Maura Oneil Inspectorنے بھی اجاگر کیا ہےـ اگر لوگوں روزگار بزنس کے یکسر مواقع ملے توانکوں مالی خوشحالی کے راستے آسانی سےمل سکےگےـ

افغان خواتین کو بااختیار بنانےکےلئے پائیدار مالی اور معاشی ترقی کا قیام ضروری ہے ایک آسانی اور موثر زریعہ موبائیل Money کا تصورہےـ 80 فی صد افغانیون کو موبائیل ٹیکنالوجی حاصل ہےـ ہماری نئی انڑویوں میں  Priya Jaisinghaniجو کہ USAID mobile solution کی ڈائیریکٹر ہےنےمالی وسائل کے ذریعے خواتین کی ترقی پر روشنی ڈالی ـ ان کا کہنا ہے کہ خواتین کو مواقوں سےفائدہ حاصل کرنے کیلئے مالی لحاظ سے آزاد ہونا نہایت ضروری ہےـ

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160