افغان فیشن، افغان خواتین کے حق میں۔

Posted on at


لوگ فیشن کے بارے میں مختلف خیالات اور تصور رکھتے ھیں۔ان میں سے کچھ لوگ کچھ خاص پہننا پسند کرتے ھیں اور کچھ اپنے کپڑوں کی پرواہ ھی نھیں کرتے۔


زیادہ تر خواتین اپنے پہناوے اور سٹایٔل کا خیال رکھتی ھیں۔اور میں بھی انھی خواتین میں سے ھوں جسکا فیشن کا ایک مختلف تصور ہے۔زیادہ تر مجھے فیشن میں روایٔتی ڈیزایٔن کے سوییٔ کے کام والے کپڑے پسند ھیں۔


جیسا کہ میں زیادہ تر خواتین کے ساتھ کام کر رھی ھوں،خاص طور پر نوجوان نسل کے ساتھ اور میں نے انھیں اس کاروبار میں دلچسپی لیتے پایا ھے۔


سکولوں میں زیادہ تر افغان طالبات نے دلچسپ دستکاریاں کی ھیں۔جب میں نے ان خواتین کے ساتھ اپنے خیال کا اشتراک کیا تو انھوں نے کپڑے ڈیزایٔن کرنے کے کام میں بہت دلچسپی ظاھر کی۔اس بات سے واقعی میں میں ان خواتین کے ساتھ کام شروع کرنا چاھتی ھوں۔


ہم نے افغان خواتین کی ایک کمیونٹی کو تخلیق کیا اور "افغان فیشن ہاؤس" نامی ایک کمپنی شروع کرنے جا رہے ہیں۔


 افغان فیشن ہاؤس کا بنیادی مقصد دنیا کو فیشن شوز کے لئے روایتی اور جدید انداز سے بنایۓگۓ نئے ڈیزائن دینا ھے۔ افغان فیشن ہاؤس مختلف اور بہترین معیار پیدا کرنے کے لئے ہے۔


 کے دو اقتصادی افسران مس ایملی اور مسٹر (USAID)  گزشتہ ہفتے میں نے  


جاویٔر سے ملاقات کی۔


وہ واقعی میں فلم اینکس کے ساتھ ھماری شراکت اور افغان سیٹاڈل کی آٹی خدمات کے کاروبار کے بارے میں جاننے کے لیۓ بھت دلچسپی لے رھے تھے۔


میں نے انھیں نۓ خواتین کے کاروبار( فیشن)سے متعارف کروایا۔میں نے انھیں افغان سلک سے بنے کچھ کپڑے اور ڈیزایٔن دکھاۓ۔


وہ واقعی ہمارے کاروبار میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس اقدام میں ہماری مدد کرنے کا وعدہ کیا.


وہ ہماری مصنوعات کو خریدنے والے  سب سے پہلے لوگ ھونا چاھتے ھیں۔


 


اپنے کاروبار کی حمایت اور مدد کے لۓ میں کچھ نۓ مواقع تلاش کرنے جا رھی ھوں۔


اس طرح میں افغان ثقافتاور  افغان عورتوں کو انکے پاؤں پر کھڑا کرنے میں مدد کرنا چاھتی ھوں۔


: ترجمہ 


سید احمد



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160