فلموں کے ذریعے تخلیق کرنا، کمانا اور اختیار دینا- فلم انیکس کے خبروں کا خط

Posted on at

This post is also available in:

جب آپ فلم انیکس کے بارے میں سنتے ہیں تو آپ کیا سوچھتے ہیں؟ ہمارے لیۓ فلم انیکس کے متعلق۔ ۔۔ ۔

۔ ۔ ۔ فلمیں

ہر ہفتے ھم گفتگوؤں اور ویب تسلسل کیلۓ مختصر فلموں اور فلمی معائنوں سے نۓ فہرست کا برینڈ حاصل کرتے ہیں۔ اِس ہفتے ھم سوچھتے ہیں کہ آپ نۓ رکن انڈی بیلے سے پیٹریک کے بٹرفلائز کو دیکھ لیں۔ اُولیگ کیواوی کا میسیانیا کے موسمیں جو کہ ایک روسی تیز حرکت کرنے والا سلسلہ ہے وہ دیکھ لیں۔ مووی گے کے مینی سے پاورفل اور اوز دی گریٹ دوبارہ دکھائیں۔ اگر آپ تماشائی وڈیوں کے پیچھے ہونا پسند کرتے ہو اور ہمارے فلموں اور فلم سازوں کو قریب سے دیکھنا چاہتے ہو تو اپکے کیلۓ ایگنیکو رویز الوارز کیطرف سے الھامات، اُن تینوں حرکاتی بمقابلہ حرکتی ویڈیو ہیں۔ ہمارے کچھ مختصر فلم بنانے والے فلم ساز نصابی کتابوں میں شریک ہیں۔ ھم افغان طلباء وومن انیکس کے ابتدائی کاروائی کے حصے کیطور پر کام کررہے ہیں اور ویڈیو سے فلم بنانے ہیں تاکہ اُنہیں فلمی طرز زندگی کیطرف مائل کریں۔ مارک کیووزوسکی، انڈرسَن ویسٹ اور ایگنیکیو رویز الواریز کے ویڈیو پیغامات کیساتھ تلفین حاصل کریں۔

۔ ۔ ۔ فلموں کے ذریعے کمانا

اپنے ویب ٹی وی کا شکریہ جس کے ذریعے ہمارے فلم ساز اپنے منصوبوں کے ذریعے آمدنی اور روپیاں کماتے ہیں۔ اُن کے بَزسکور کا سیدھا اُن کے امدنی کیساتھ تعلق ہے۔ اُس وقت سے ایک اعلیٰ بَزسکور اُنہیں ہوم پیج پر سب سے زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ اخری ہفتے ھم نے اپنے استعمال کرنے والوں کیلۓ ایک نیا اور زیادہ خوبصورت بَزسکور کو حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب آپ اپنے فہرست کو خود پسند کرتے ہے تو یہ کم شمار ہوتا ہے بمقابلہ اُن کے کہ جب دوسرے استعمال کرنے والا اپکے کام کو پسند کرتا ہے۔ بَزسکور اب صرف اپکے حالیہ سرگرمی کے بارے میں سوچ بچار کرتا ہے۔ یہ اِس کو زیادہ قیمت دیتی ہے اور زیادہ "تازہ" فہرست پوسٹ کرنے کیلۓ اپکے حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ تمام تبدیلیاں یہاں دیکھیں۔

۔ ۔ ۔ فلموں کو شوٹ کرنا

ہمارے اشاعتی ٹیم پچھلے ہفتے دوبارہ مصروف تھا اور کۓ نۓ ویڈیو بناۓ ہیں۔ اُنہوں نے ڈاکٹر اگستین وائی کیساتھ افغانی منظر، ملاقاتوں کا ایک نیا داستان بنایا ہے۔ میڈیفوکَس کے صدر اور سی یی او چیوینگ، سیمپیریکل کے سی یی او سٹیو پیریکن اور الٹیچیوڈ ڈیجیٹل کے سی یی او جیریمی اُسٹرمیلر اُن کے 2013 وقفے پر۔ کم نہیں لیکن اخری ھم نیویارک جوڈو کے دوران ایک سیو اولمپک ریسٹلینگ کے ایک مہماتی ویڈیو پیش کرتے ہیں۔ اُنہیں سپورٹ ریسلینگ اولمپک کمیٹی میں سے نکالنے سے بچانے کیلۓ شریک کریں!

 

۔ ۔ ۔ میڈیا اور فلموں کے ذریعے عورت کو اختیار دینا

وومن انیکس کا ابتدائی کاروائی کے حصے کیطور پر ھم نے عورت کو اختیار دینا اور ذی اثر ملاقات کی جو ترقی یافتہ ممالک سے نوجوان عورتوں اور لڑکیوں کو کام کرنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا میں ہمارے دوست فیریشتھ فروغ نے افغانستان میں سوشل میڈیا اور عورتوں کے اختیار کے متعلق ایک افغانی بیزنیس نیوز پورٹل، واڈسم کے چیف ایڈیٹر واڈیا سماڈی سے ملاقات کی، جبکہ کیپٹن ایڈورڈزیلم نے اینجیلا سچوپک کو بات کیا ہے جو کہ ایک سابقہ رقص کرنے والا ہے اور اب وہ ایک پراجیکٹ میں کام کررہا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کسطرح رقص ایک بین الاقوامی کمیونیٹی کے الے کو تعمیر کرنے کیلۓ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

 

ایک اچھی ہفتہ ہو، اور ہمارے ہفتہ وار ارٹیکل انڈسٹری نیوزلیٹر کو دیکھنا مت بھولیں۔

فلم انیکس کا ٹی



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160