نیویارک شہر سے فریشتہ ، افغانستان میں تعلیم اور عورتوں کے اختیار پر یو ایس اے ائی ڈی کے ڈائریکٹر ڈاکٹررَجوی شاہ اور مَورا او’ نی

Posted on at

This post is also available in:

میری لیۓ یہ ایک خاص ہفتہ تھی۔ سب سے پہلے، ہمارا نیا سال بدھ پر شروع ہوا ہے، 20 مارچ موسم بہار کا پہلا دن ہوتا ہے جسے ہم "نو روز" مطلب نیا دن کہتے ہیں۔ افغانستان میں وہ ہفت میوہ (سات پھل) تیار کرتے ہیں۔ یہ ایک سلاد پھل کیطرح ہوتا ہے۔ جس میں سات مختلف خشک پھلوں سے اُن کے اپنے شربت میں ایک اچار تیار کیا جاتا ہے۔ سات خشک پھلوں میں کشمش، سینجید (اولی ایسٹر درخت کا تیسرا میوہ)، پیستہ، قلم کیا ہوا خوبانی، اخروٹ اور بادام یا الوچہ اور میوے کے دوسرے قسم شامل ہیں۔

میں نے اپنے نۓ سال کا اغاز واشنگٹن، ڈی۔ سی کو سفر کرنے سے کیا تاکہ افغانستان کے امریکی یونیورسٹی کے اغازی رسم میں شامل ہوجاۓ خاص کر خواتین سکالروں اور افغانی خواتین کیلۓ اقتصادی ترقی کا بین الاقوامی مرکز میں شامل ہو جاوں۔

 مجھے بہت سے الھامی اور مائل لوگوں سے متعارف کرایا تھا جس کے پاس افغانستان کیساتھ کام کرنے کا بڑے تجربے ہیں خاص کر تعلیم اور دولت میں۔ میں نے تین بااثر ادمیوں یوایس ایڈ ایڈمینیسٹریٹر رجوی شاہ، سفیر سید طیب جواد اور سفیر ریان کروکر سے گفتگو کی جنہوں نے افغانستان کیلۓ ناقابل یقینی کوششیں کی۔

 

میں نے یوایس ایڈ کے سینئیر کونسلر اور اعلیٰ ایجاد کے افسر مورا او'نیل کے ساتھ انٹرپرینیورشِپ میں عورتوں کے اختیار اور ترقی پزیر ممالک میں اِن کا عورتوں پر اثر کے متعلق ایک ملاقات کیا تھا۔

 میں نے پریا جے سنگھانی کیساتھ بھی ایک ملاقات کیا جو یوایس ایڈ کے موبائل سولوشنز ٹیم کا ڈائریکٹر ہے۔ اُس نے موبائل دولت کے متعلق کہا کہ کسطرح موبائل کا دولت لوگوں کے زندگیوں کیساتھ شریک کیا جاسکتا ہے خاص کر افغانستان میں خواتین اور کسطرح وہ اپنے مالی خودمختاری تعمیر کرنا شروع کرسکتی ہیں۔ موبائل کے ذریعے روپیوں کے ادائیگی تعلیمی سافٹ وئیر" ایگزامر" اور افغانستان میں انٹرنیٹ جماعتوں کے تعمیر کیلۓ اھم الات میں سے ایک ہے، تاکہ افغانستان میں افغانی لڑکیوں اور عورتوں کے ختیار میں مدد دیں۔

 

میں لارا لوگن سے بھی ملا جو سوتھ افریقہ کے ٹی وی اور ریڈیو کے ایک صحافی ہے اور جنگ کے خط وکتابت والا ہے۔ وہ سی بی ایس نیوز اور سی بی ایس کے 60 منٹ ایک خط وکتابت کرنے والے کیلۓ بیرونی کاروبار کا چیف ہے۔ وہ افغانستان میں تھی اور اُن کے ویڈیوز میں سے ایک " اینسائڈر اٹیکس کیل یو ایس ٹروپس اِن افغانستان" ہے۔ میں اُن کیساتھ ملنے اور اُن کی افغانستان میں کہانیوں کے متعلق گفتگو کیلۓ نیویارک جارہاہوں اور اسکی ساتھ 60 منٹ والے شو پر میرے افغان پَرسپیکٹیو بھی شئیر کررہا ہوں۔

یہ میری لیۓ نیا سال نۓ لوگوں کیساتھ شروع کرنے کا اچھا ہفتہ تھی۔ میں یہ خواہش رکھتی ہوں کہ نیا سال خوشحالیاں، کامیابی، افغانستان کیلۓ امن اور افغانستان کیساتھ تمام دنیا کیلۓ آمن لائیں۔

 1392 نۓ سال کے خوشی مبارک

 



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160