جوڈو اورریسلینگ کاروبارکے ترقی اور پائیدار تعلیم، دماغی اور جسمانی ترقی کا ایک اھم حصہ ہے۔

Posted on at

This post is also available in:

چند دن پہلے مجھے Save Olympic Wrestling کے تحریک اور اولمپیکس میں ریسلینگ کو واپس لانے کے نظریے کو سہارہ دینے کے بارے میں ایک کانفرنس کیلۓ مدعوکیا گیا ۔ سمراولمپیکس سے ریسلینگ کی یقینی اخراج IOC کا تکراری فیصلہ ایک شاہکاری سوچ ہے۔ ملاقات کے دوران چند لوگوں نے ریسلینگ کو ایک زیادہ ضیافتی اور سٹارسٹڈڈ سہارے پر بلندی کی وکالت کی اور کہا کہ اگر اِسے MMA اور UFC کے پیشہ ورانہ دنیا کیساتھ ملائیں اور پیشہ ورانہ سپورٹس گروہ کے بنیاد کیساتھ  NFL اور NBA کیطرح اِسکا انتظام کریں۔

 

 

میرامقام مختلف تھا۔ میں نے ریسلینگ کے تعلیمی قیمت کی ایک سنجیدہ ترقی تجویز کی۔ میرا تجویز کوچوں اور کھلاڑیوں کا بلاگز کیطرح میڈیا آلات، ارٹیکلز، سوشل میڈیا اورvideo کی پیداور کیلۓ ایک بازو کیطرح ہے جوکہ تمام عمر کے کھلاڑیوں کے دماغی اور جسمانی ترقی، ان کے اقتصادی اور تعلیمی سطح، جاۓ وقوع اور خاص طورپرترقی یافتہ ممالک اور کم امیر خطوں میں ریسلینگ کی اھمیت کو دستاویزی شکل میں بیان کرتا ہے ۔

 

یہ گفتگو جوڈو کی قیمت میرے دماغ میں لاتاہے اور مجھے اُسے David Sigg کیساتھ بحث کرنے کا قابل بناتاہے جو کہ سویس وڑلڈ ٹیم کا ایک رکن اور نیویارک میں ایک رہائش پزیر کاروباری ہے اور اسکے ساتھ ساتھ NYAC میں باقاعدگی کی بنیاد پر میرے ساتھ تربیت حاصل کررہاہے۔ اس کیطرف سے میرے پہلے email کا جواب بہت وضاحتی تھا: " جوڈو ایک کھیل سے زیادہ ہے صرف یہ نہیں بلکہ یہ ایک تحریک ہے۔ سویزرلینڈ میں میرے قصبے کے جوڈو کلب میں 350 سے زیادہ ارکان ہیں۔ جسمیں سے 50 فیصد 16 سال سے کم عمر کے ہیں۔ 100 سے زیادہ  لوگ سالانہ جوڈو کھیلتے ہیں اور 100 نۓ ارکان اسے تبدیل کرتے ہیں۔ کلب نے اپنا 50 واں سالگرہ منایا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ھم 5000 سے زیادہ لوگوں کو جوڈو سیکھایا گیا ہیں(جمع ان کے خاندانیں وغیرہ)۔ سویزرلیند میں میرے قصبے میں ھمارے35000 لوگوں کا 15فیصد ذاتی طور پر جوڈو کرتے ہیں۔ جسکا ایک بڑا اثر۔

 

اس صبح میں امریکہ جوڈو نیشنل چیمپئین Garry St Leger کیساتھ مشق کررہاتھا۔ اُس نے مجھے UFC چیمپئین Georges St-Pierre کیساتھ مشق کا اپنا ایک تصویر دکھایا۔

 


میرے انکھیں اسکے بِلٹ سے ملی ہوۓ تھیں جہاں پر اُس نے اپنے کوچ Parnel Legros کے نام لگایا ہے جوکہ زیادہ جذباتی لوگوں میں سے ایک ہے جس سے میں کبھی ملا ہوں اوروہ ایک ناقابل یقینی کرشمہ کیساتھ ایک ادمی جسکا اواز ہرکوئی لڑاکا کو خوفزدہ کرسکتاہے اور وہ بروکلین نیویارک میں ہزاروں بچوں کے زندگی بدلتاہے۔


 

حقیقت سادہ ہے۔ Georges St-Pierre، Gary St-Leger کے ذریعے Parnel Legros کے wisdom اور تعلم سے فائدہ حاصل کرتاہے۔ جوڈو تمام دنیا سے نظم و ضبط ، دماغی اور جسمانی ترقی کے لحاظ سے لوگوں کے درمیان ملانے کا نقطہ اور glue ہے۔


میں جہاں نہیں ہوتا  اگرمیں ہوں تو یہ Parnel Legros کیطرح جوڈو اور ایجوکیٹرزکیلۓ نہیں تھا۔ جوڈو نے میری زندگی بدل دی ہے اور تمام دنیا میں ہزاروں thousand نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے زندگیاں بدل دی ہیں۔ جوڈو، ریسلینگ اور دوسرے قسم کے سیکھنے والے کھیلوں کے تحفظ کیلۓ کہانیاں سنانا اھم ہے ۔ Parnel Legros کیطرح کوچز کے کہانی سناؤکہ اُنہوں نے نوجوان عورتوں اور ادمیوں کیلۓ کام کیا ہے، جوڈو کے کہانیاں بتاؤ کہ اُس نے لاکھوں لوگوں کے دماغی اور جسمانی ترقی کیلۓ کیا کیاہے؟ وہ کہانیاں سناؤ کہ کسطرح جوڈو نے لوگوں کے ذاتی اور کاروباری زندگیاں بدل دیں؟ اس کے تشہیر اور وضاحت ضروری ہے کیوں کہ وہ جوڈو اور ریسلینگ کیطرح کھیلوں کو اولمپیکس میں ضرور رکھتے ہیں۔ یہ ٹی وی ریٹنگز یا انفرادی کھلاڑیوں اور ستاروں کی بات نہیں ہے۔ حقیقت میں یہ تمام تعلیم، دماغی اور جسمانی ترقی کے متعلق ہیں۔ 

 

The New York Athletic Club میراکلب ہے۔ یہ قومی اور اولمپک میں کامیابی حاصل کرنے والے شوقیہ کھلاڑیوں کے اسپانسر کرنے کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ آج ابتداء سے اِن کہانیوں کو دستاویزی شکل میں محفوظ کرنا اھم ہے جیسا کہ لاکھوں لوگ اُن کلبوں کے فرشوں پرچلے ہیں اور ایک جیسے عمر اور جسامت کے مخالف کا سامنا کیا ہے۔ وہ لڑے اورحقیقت کیساتھ خود کے پیمائش کے خوف پر قابو پایا۔ یہ اس لیۓ فلم انیکس ہر سال Film Annex and NYAC Judo Cup  کی ضمانت کرتاہے جہاں تمام دنیا سے کھلاڑی اپنے ملک کو عزت اور فخر کیساتھ پیش کرتاہے۔

 

اخری 12 مہینوں میں، Roya Mahboob کیساتھ کام کرکہ میں گہرے طور پر Building Schools in Afghanistan میں کلاسوں کے درمیان انٹرنیٹ کا ایک جال بنانے کیلۓ شامل رہا ہوں تاکہ جس کے ذریعے 35،000 طلباء کو ورلڈ وائڈ ویب کیساتھ ملا سکوں۔ اُس میں سے 5،000 لڑکیاں Examer Vocational and Educational Software استعمال کرتی ہیں۔ بہت سے لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں " کیوں اسطرح کا ایک چیلنج کا سامنا کرتے ہو؟ کیوں بہت سے خطرات اور ممکن مسائل کے ساتھ اس طرح ایک غیر معمولی میدان میں مداخلت کرتے ہو؟" ہوسکتاہے یہ اس لیۓ کہ جب آپ ایک جوڈو لڑاکا ہوتو آپ جانتے ہےکہ آپ  مختلف رویوں کیساتھ مسائل کا سامنا کرسکتے ہو اور بالکل کوچ پیرنل کے اواز کیطرح جو Gary St-Leger کیلۓ فرش کیطرف سے ہمیشہ وہی قوت پر واپس ہوجاتی ہے۔

 

 یہ ایک مطابقت نہیں ہے کہ رویامحبوب Roya Mahboob's inclusion in Time 100 کی متعلق زیادہ قدردان شخص میرے جوڈو دوست Jimmy Vennitti تھا۔ Jimmy Vennitti بڑے سالمیت، عزت اور دماغی طاقت والا شخص ہے جو کامیابی کو ایک حقیقی جوڈوکا کیطرح داد دیتا ہے۔ 

 



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160