اپریل بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا مہینہ برائے ایلیسانڈرو اماڈوچی

Posted on at

This post is also available in:

اپریل کا مہینہ ویڈیو آرٹسٹ ایلیسانڈرو اما ڈوچی کے لیے بہت مصروفیت میں بدلتا جا رہا ہے ، اس کی شاندار پروڈکشن اس فیسٹیول میں دیکھائی جائے گی رقص سے ویڈیو تک فرانس سے کیوبا تک ۔ اس کے کام کی اس طرح کے فیسٹیول شامل کرنے کی ہمیشہ مانگ رہیتی ہے اس کے نفیس اور عمدہ کام کو دیکھنے کے لیے ایلیسانڈرو ویب ٹی وی دیکھیں جہاں اس کے کام کی بہتریں کلیکشن موجود ہے۔

بور گوگنے کا بین الاقوامی ویڈیو ڈانس میلہ

 

 

کنسرٹ فار شیڈو ١-١٠انٹرنیشنل دے ویڈیو دانس دے بورگوگن(فرانس) اپریل ٢ بذریعہ ٥، ٢٠١٣کی سرکاری سلیکشن میں ہے۔ 

 

ویڈیو فورم ایٹ ایل اے سکیم ، پیرس

اناٹمی تھیٹر ویڈیوز ایٹ فیسٹیول ویڈیوفورمز ٢٠١٣ میں زیر تالیف ہےجس کی تشہیر لا سکیم، اپریل ١١، ٢٠١٣ میں کی گئی۔

 

100x100=900١٠٠ ویڈیو آرٹسٹ ٹو ٹیل اے سنچری) سینما اکویلا، روم.

ویڈیو فیوچر(ازم) 100x100=900منصوبہ میں ہےزیر انتظام انریکو ٹوماسیلی۔

100 ویڈیوفنکاروں کو ایک ویڈیو گزشتہ صدی کے ایک سال کو وقف کرنےکے احساس کے لیے کہا تھا ، یہ منصوبہ ویڈیو آرٹ کے بیشتر فیسٹیولز میں دیکھا یا جا ئے گا اور اسی شام کو “بلیک ڈیٹا “کی تشہیر کی جائے گی ایک سلیکشن میں جس کی منتظم سی اے آر ایم اے ویرونیکا ڈی اوریا ہیں ۔

 

ایف ائی وی اے سی، بین الاقوامی ویڈیوآرٹ فیسٹیول، کاماگیوئے، کیوبا۔

پاگن اننر“ میگ مارٹ فیسٹیول کی ایک سیلکشن ہے جوایف ائی وی اے سی میں پیش کی گئی 

یہ فیسٹیول بین الاقوامی ویڈیو آرٹ فیسٹیول ، کیما گوے، کیوبا  میں اپیریل ٢٥، ٢٩، ٢٠١٣ میں منعقد کیا گیا ۔ 


 

ایلیسانڈرو اماڈوچی کے متعلق

پیدائش ٹورینو اٹلی میں سن ١٩٦٧ میں ہوئی۔ اس نے ارشمیدس سنٹر برائے ویثول آرٹ ( کلچر سنٹر ڈسٹرکٹ ٹورینو) کیساتھ کام کیا۔ جہاں اس نے ویڈیو کے لیے ورکشاپس منعقد کیں، نیشنل فلم آرکائیو آف رزسٹنس (ٹورینو) کیساتھ۔  جہان اس نے دوسری جنگ عظیم میں مزاحمت، اور ورکرز کی محنت اور دوسرے موضوعات  پر جائزہ لیا۔ وہ اس کے ساتھ ڈی اے ایم ایس ، یونیورسٹی آف ٹورینو، میں ویڈیو لینگوئج اور پریکٹس کا پروفیسر بھی ہے اس کے ساتھ وہ ویڈیو آرٹ کے موضوع پر لکھی کئی کتابوں کے مصنف تھی ہیں۔ ١٩٨٩ سے اس نے بیشتر تجرباتی ویڈیو ، میوزک، ویڈیو انسٹالیشن، ملٹی میڈیا شوز تخلیق کیے ہیں اور ویڈیو سینو گرافیز برائے ڈانس پرفارمنس بھی

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160