ای سی یو فیسٹیول، فرنچ سینما سی او ایل- سی او اے کیساتھ۔ ٹیڈ فلم میکینگ ایوارڈ- فلم اینکس انڈسٹری نیولیٹر

Posted on at

This post is also available in:

ہم نے اپنا تجزیہ سپرنگ فیسٹیول کیساتھ جاری رکھا ۔ ای سی یو یوریپن انڈیپنڈنٹ فلم فیسٹیول کل سے ٣ دن کے لیے پیرس میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ای سی یو ایسی فلموں کے لیے مشہور ہے جو کوالٹی، نئی ایجادات، اور تخلیقی بنیاد کی ہوتی ہیں۔ اس سال ٢٨ ملکوں سے ٩٠ فلمیں دیکھائی جائیں گی، جس میں فیچر،  دستیاویزی، شارٹ فلم، اور میوزک ویڈیوز موجود ہیں۔ اس سال کے ایڈیشن کے لیے ایک نیا سیکشن کھلا ہے عرب آفیشل شلیکشن، جو ٦ آزاد فلم میکرز پر مشتمل ہے۔ ان کے ٹریلر فلم اینکس کے ای سی یو ویب ٹی وی پر دیکھے جا سکتے ہیں ۔ سکریننگ سے قطع نظر، آپ آزاد فلم انڈسٹری پر ورکشاپس بھی لے سکتے ہیں۔ اگر آپ پیرس میں موجود نہیں تو ای سی یو آپ کے لیے اس سیشن کی ایوارڈ کی تقریب براہ راست دیکھائی جائے گی۔

چلیں فرانسیسسیوں کیساتھ سی او ایل- سی او اے (روشنیوں کے شہر -  فرشتوں کے شہر). فرنچ فلم فیسٹیول اپریل ١٥-٢٢ تک چلے گا۔ جس میں ٣٨ فیچر فلمز اور ١٩ شارٹ فلمیں دیکھائی جائیں گی۔ اس فیسٹیول میں امریکی بنیاد کی فلم بھی شامل کی گئی ہے۔ سکریننگ سے ہٹ کر آپ ہیپی آور بات چیت بھی کر سکتے ہیں۔ ایک پینل فلم انڈسٹری سے متلعقہ موضوعات دے رہا ہے فلم فیسٹیول نارتھ امریکن پریمیئر میں اٹ ہیپنڈ ان سینٹ ٹروپیز سے ہوگا۔ مشترکہ طور پر تحریر کردہ و ڈائریکٹر ڈینیل تھومپسن ہیں


سن ڈینس نے حال ہی میں ٹیڈ سے شراکت داری کا اعلان کیا۔ جو کہ سوگاتا مترا کے کام کے گرد گھومتا ہے، جو کہ اس سال کا ٹیڈ انعام جیتنے والی ہیں۔ انہوں نے ٹیڈ پرائز فلم میکر ایوارڈ جو جیتنے والے کو شارٹ ڈاکومنٹری فلم مترا کے متعلق بنائے گا ۔ یہ ایوارڈ ایک خواہش کے تحت منظم کیا گیا جس کا مقصد “ ایوارڈ اور غیر معمولی انفرادی اور تخلیقی افراد جو جرآت مندانہ عالمی تبدیلی کی چنگاری ثابت ہوں۔“ سوگاترا مترا کی خواہش “ سیکھنے کے عمل کے لیے ساری دنیا کے بچوں کی مدد کرنا تاکہ ان میں مل جل کر کام کرنے کا احساس جگایا جا سکے“ یہ ایک دستاویزی فلم ہے ہم اس کو یہاں فلم اینکس میں دیکھ رہے ہیں جس میں مرکزی موضوع نوجواں مردوں اور عورتوں کی تعلیم ہے، مخصوص طور پر وویمن انیکس کیساتھ۔.

 

سگیتا مترا (فوٹو کریڈٹ = ٹیڈ)


جینفر بورن۔۔۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160