افغانستان میں خواتین کی بااختیاری اور سٹوری ٹیلنگ کےلیے فلم انیکس اور ایگزامر کی کوشش:

Posted on at

This post is also available in:

 Film Annexسسٹم اور Examer content دونوں افغان اٹالوی اور امریکی سافٹ ویئر اور سوشل میڈیا ماہرین کی بدولت قائم ہوئےـ اس کا موقصد لوگوں کو مالی اعتبار سے با اختیار بنانا تھاـ اس کا] آغاز چھوئے بچیوں سے لے کر پروفیشنل فلم میکرز تک ہےـ


 



 


اس ہفتہ دو نہایت اہم  واقعات  ہونے والےہیں ـ پہلا تو Film Annex Revenue شیرئنگ سسٹم ہے جس سے Buzz Score کی بدولت آمدن ممکن ہو سکے گی۔ یہ ہزاروں فلم میکرز، سٹوڈنٹس کےلئے بھی دروارنےکھول کر رکھ  دے گی۔  Buzz Score بھی جغرافیائی تفریق کے بغیر آمدن کا حساب کرلے گی ـ افغانستان  جیسے پسماندہ ممالک کےلوگ یورپ اور امریکہ کے عوام کے معیار کے مطابق آمدن کماسکے گےـ


 


 


Read more about: Quality Above Quantity, the New Film Annex Buzz Score and Revenue Sharing System.


 


دوسرا واقعہ Examer content creator کی presentation کا ہے۔ اس سافٹ وئیر کی توسط سے دنیا بھر کے سٹوڈنٹس سوشل  میڈیا اور دوسرےموضوع پر سکیھے کا موقع ملےگاـ ان کو وظائف جیتنےکاموقع ملےگا اور Film Annex میں شمولیت کا موقع ملےگاـ ان دونوں سسٹم کا ملاپ  وظائف جیتنے کا موقع فراہم کرتا ہے ـ اب ایک پسماندہ ملک کی بچے بچیاں تعیلم ،وظائف بہتر مستقبل اور آمدن بناسکتے ہےـ


 


 


Read more about: Vocational Education for Social Media, Sustainable Business and Education.


 


اس نئی وژن کی بدولت ہمیں امید ہے مشہور فلم ساز Abel Ferrara اور  Mathew Modine ہمیں ہرات میں لڑکیوں لڑکوں کی کہانیاں سے آگاہ کرنے گےـ


 



 


Sustainable education اورPhilanthropy کے keywords درج ذیل ہیں ۔


#buildlocaltalent


#storytelling


#videoadvertising


#socialbiz


ہم نے sustainable ابجوکیشن، بزنس خواتین کی ترقی اور کلچر کا براہ راست رابطہ قائم کیا ہےـ یہ کوئی وژن یا مستقبل کا پراجیکٹ نہیں ـ یہ ایک موجودہ حقیقت  ہے جس کی بدولت 40،000 سٹوڈنٹس کو سکولوں میں تعیلم سے آراستہ کیا جار ہاہے اور 5000 سٹوڈنٹس جوکہ  خواتین ہے کو Examer Education میں درج  کیا گیا ـ اس کےعلاوہ 40،000 فلم میکرز بھی ریجسٹرڈ ہے اور افغانستان اٹلی اور امریکہ  میں بیٹھے فلم ایکسپرٹ بھی شامل ہےـ اس کو میں مواقعوں اور آئیڈیاز کی world wide کہتا ہوں ـ


 


چھ بین الاقوامی جو Eren’s لیسٹ سے منسلک ہے نے Examer Educational اور vocational software کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ  کیا ہےـ انہوں نے فلم treatment سے متعلق کئی مضامین لکھےـ یہ مضامین 5000 سٹوڈنٹس کو story telling فلم پروڈکشن کے متعلق آگا ہ کرتی ہے ـ


 


 میں ـ آپ کو نیـچے دیئے مضامیں کو دیکھنے کو کہوں 


Jack Tew


Alex Nakone


Tim Orchard


Amy Hill


Jeff Chiba


Mark Kuczewski


 


NO POLITICS, JUST INTERNET.



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 200
160