افغانستان میں مفت مارکیٹ

Posted on at

This post is also available in:

بادشاہ امان اللہ پہلے ادمی تھے جنہوں نے افغانستان کے امدنی کو باضابطہ بنانے کے طرف پہلا قدم اُٹھایا۔ ھم نے مختلف اقتصادی تجربات کی، لیکن طالبان دور حکومت کے زوال کے بعد افغانستان کے امدنی بہت بڑھ گئی اور پھر اس وقت سے مفت مارکیٹ کے پیروی کرتے رہے ہیں

امریکہ، جرمنی اور فرانس کے طرح بہت سے طاقتور ممالک میں مفت مارکیٹ امدنی بہت بااثر رہی ہے۔ افغانستان کو ایک مضبوط ادارے اور گورنمنٹ کے سہارے کی ضرورت ہے اور اقتصادی نظام سے باخبر ہونے چاہیۓ تاکہ اپنے فری مارکیٹ کو بااثر بناۓ۔

 

یہ اتنی بڑی حیرانی نہیں ہے کہ افغانستان بڑے تبدیلیوں سے گزررہا ہے۔ صدارتی انتخاب گوشے کے گرد ہے۔ بین الاقوامی سیاسی اتحادیوں کے کردار بدل رہے ہیں، لیکن ایک فری مارکیٹ امدنی ترقی کررہا ہے اور اس کیلۓ ہم ذمہ دار ہونگے۔ ہمارے ترکیب صرف حکومتی اقرارناموں پر اعتبار نہیں بلکہ ایک پائیدار کاروباری مثال پر توجہ دینا ہے جو 2014 کے بعد افغانستان کے فری مارکیٹ پر تعمیر کیا جاۓ گا۔ صرف افغانستان میں نہیں بلکہ باقی جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا میں ویب اشتہار اور مارکیٹینگ ھدف  میں نیویارک شہر کا سیٹَڈیل مارکیٹ کا ایک رہنما ہوگا۔

 

ہم ایسا کرنے کا ارادہ کیسے کرسکتے ہیں؟ ہمارے ترکیب مارکیٹ کے اشتراکیوں کو جلد ہی دور لے جانا اور فرق کرنا ہے۔ ھم ایک ان لائن اشتہار، مارکیٹینگ ھدف اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو قائم کرنے کیلۓ منصوبہ کرتے ہیں جوکہ فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب کے بڑھائی کو فائدہ دے سکتا ہے۔ اچھے فہرست اور حمل ونقل کے تخلیق کو اکٹھا کرنے سے ھم ایک پلیٹ فارم بناسکتے ہیں جو افغانستان میں اشتہاریوں کو مائل کردیتے ہیں۔ فلم انیکس نے اس تصور کو ثابت کیا ہے اور ہمارے مقاصد کو حاصل کرنے کا ایک بہتر پلیٹ فارم ہے۔ یہ استعمال کرنے والوں کیلۓ 50 فیصد امدنی کماۓ گا۔ یہ ہمارے لیۓ ایک بڑی موقع ہے۔

 

 

یہ ترکیب ویب نقل وحرکت بناۓ گا۔ فرانسیسکورولی اور میں نے نیویارک شہر کا سیٹَڈل قائم کیا ہے تاکہ مختلف منصوبے ایک ساتھ لاگو کریں۔ یہاں کچھ کامیاب منصوبوں کے مثالیں ہیں:

 

پہلا ویب نقل وحرکت اور ان لائن اشتہار کا شکریہ جو ان کے وجہ سے ممکن ہوا۔ جو افغان ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ ویب ٹی وی ہے۔ اِس کا مقصد حالیہ میں پھیلۓ ہوۓ ویڈیو، ملاقاتوں اور اخبارے ٹکڑوں اور ساتھ ساتھ میں محافظی مواد کے ذریعے سے افغانستان کے نۓ چہرے دنیا کو دکھانا ہے۔ اس ویب ٹی وی کا ایک مہینے میں تین میلین دیکھنے والے اور ساٹھ ہزار فیس بک کے مداح ہیں۔

 

دوسرا منصوبہ تعلیمی ہے اور اسے ایگزامر سافٹ وئیر کہتا ہے۔ یہ ایک چھوٹے وظیفہ دینے والا نظام کیساتھ ایک تعاملاتی، تعلیمی اور سوشل نیٹ ورک پلیٹ فارم ہے۔ چھوٹا وظیفہ دینے کا نظام ایک آن لائن سیکھنے کا ٹیکنالوجی ہے جو کامیاب طلباء کو چھوٹے رقوم دیتے ہیں۔ یہ اُنہیں مضمونوں کے مکمل ہونے میں ان کا مدد کرتا ہے۔ ایگزامر سافٹ وئیر عام ہے جیسا کہ یہ خطے کیطور پر زبانوں اور ثقافتوں کے ضروریات کو آسانی کیساتھ سی لیتا ہے۔

 

تیسرا عورتوں کے اختیارمندی اور سہارہ ہے جسے وومن کے انیکس کہا جاتا ہے۔ یہ ایک طاقت ور ڈیجیٹل پلیٹ فارم اور اقتصادی نظام ہے جو جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا کے اندر اور باہر عورتوں کے اختیار کو سہارہ دیتا ہے۔ اس پلیٹ فارم پر تعلیم، کاروبار، سپورٹس اور دوسرے موضوعات  کے متعلق ویڈیو، ہدایاتی پروگرامیں اور بلاگ کہانیاں ہوتے ہیں۔

ہم کاروبار کیساتھ عورتوں کیلۓ کاموں کے تخلیق اور کمیونیٹی کے مدد کرنے پر فخر کرتے ہیں۔ پس اس وجہ سے وہ عملی کاموں میں داخل ہوسکتے ہیں۔ جس طرح پیٹر ڈروکر کہتا ہے کہ" جدید موجودہ ادارے معاشرے کو ایک خاص سروس فراہم کرتا ہے"۔

@رویا محبوب

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160