فلم اینکس ایک فلم ڈسٹریبیوشن پلیٹ فارم آن لائن پیسے کمانے کے قابل بناتا ہے۔

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینکس اور افغان سیتا دل کپمنی نومبر ٢٠١٢ میں ھیرات میں ایک فلم میکر اور بلاگر سنٹر کھولاتھا۔ یہ سنٹر لوگوں کو بلاگ تخلیق کرنے اور ذاتی فلمیں بنانے کے عمل کو سمجنھے اور اس سے پیسے کمانے میں مدد کرے گا۔ یہ سنٹر نئے بلاگرز اور فلم میکرز کو سہولیات فراہم کرے گا۔ جو فلم اینکس فلم ڈسٹریبیوشن پلیٹ فارم سے متصل ہونگےجو اس کے لیے کمپیوٹرز، ملٹی میڈیا ٹولز، ویڈیوز اور تصاویر کی مدد سےاجزا کی تخلیق کریں گے جو کہ وہ اپنے ذاتی فلم اینکس ویب ٹی وی چینل پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ بھی ایک طریقہ ہے ان کے لیے پیسے بنانے کا۔

یہ سنٹر افغان طالبعلموں کو سوشل میڈیا پروفائل بنانے کی ٹریننگ بھی دے گا، ان کو کیسے استمعال کیا جائے اور ان کے اجزائ سے کیسے پیسے کمائے جائیں۔ سنٹر کے پاس ایک مکمل تمام الات سے اراستہ کچن بھی ہے جس سے ایک کوکنگ شو پیش کیاجا سکتا ہے کوکنگ ویڈوز کی تعمیر کے لیے، جو بعد میں فلم اینکس کے ویب ٹی وی چینل پر استعمال کی جا سکیں گی

فلم اینکس ایک آن لائن فلم ڈسٹری بیوشن پلیٹ فارم ہے جو مدد کرتا ہے آن لائن اجزا کی تخلیق اور ان کی شیئرنگ بلاگ اور دستاویزی شکل میں۔ یہ انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ پلیٹ فارم پر سائن اپ کرنا بالکل مفت ہے۔ ہر رجسٹر رکن کو ایک ویب ٹی وی چینل دیا جاتا ہے جہاں وہ اپنے تخلیق کردہ مواد دییکھا سکتے ہیں۔ پھر اس مواد کو سوشل میڈیا ٹولز کے ذریعے عوام تک پہنچایا جاتا ہے۔ وہ ویڈوز اور بلاگز کے دیکھنے والوں کی تعداد کے مطابق رقم لیتے ہیں، جو ان کے مواد سے تخلیق ہوتی ہے۔ یہ ایک سادہ اور شفاف آن لائن انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا طریقہ کار ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے یہ کہ فلم اینکس آن لائن ریوینیو پیدا کرتا ہےے، ٥٠٪ ریونیو ایک انفرادی چینل بناتا ہے فلم اینکس ہوسٹ کو مکمل سہولیات فراہم کرتا ہےاور اپ کا مواد بالکل مفت اپ لوڈ کرتا ہے۔ یہ اپنی قابلیت دیکھانے کا ایک بہترین زریعہ ہے اپ ایک فلم ساز ہوں یا مصنف۔ یہ فلم اینکس کے چینل پر عمدہ مواد  سے آن لائن پیسے کمانے کا بہترین زریعہ ہے۔

اوپر دی گئی معلوماتی ویڈیوز ضرور دیکھیں جو فلم اینکس ڈسٹریبیوشن پلیٹ فارم سے آن لائن پیسے کیسے کمائے جائیں، جس کی وضاحت اس کے بانی فرانسسکو رولی نے کی ہے۔

میری تمام پوسٹس فلم اینکس اور افغانستان کے بارے میں جاننے کیلۓ میرے ویب چینل پر دیکھیں



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160