عید کا دن بنا خوش قسمت دن

Posted on at


عید کا دن بنا خوش قسمت دن


ویسے تو عید کا دن ہر کسی کے لیئے خوشی کا دن ہوتا ہے لیکن یہ دن اور بھی اچھا ہو جاتا ہے اگر اچانک کوئی گفٹ مل جائے اور ایسا گفٹ کے لوگ دیکھتے رہے کچھ ایسا ہی واوقع ہوا دوبائٰی میں ایک نوجوان پاکستانی لڑکے کے ساتھ اس کے علم میں بھی نہیں تھا کہ اس کے عید کے دن اتنا اچھا گفٹ ملے گا جی ہاں اس نے عید کے دن ایک لاکی ڈرا کے زریعے ہنڈا کمپنی کی جدید کا ہنڈا اکارڈ جیتی۔ یہ لڑکا ایک طالب علم ہے اور پچپن سے ہی دوبائی مین رہ رہا ہے یہ اپنے ملک پاکستان میں بہت کم دن رہا ہے اس نے زیادہ وقت دوبائی میں گزارا ہے اور پیدا بھی یہاں ہی ہوا ہے لیکن اس کے ماں باپ پاکستانی ہیں اس لڑکے کا کہنا تھا کہ یہ عید کی شوپنگ کرنے ایک پلازہ میں آیا ہوا تھا۔


 




اس پلازہ میں ایک جگہ پر شوپنگ کرنے پر ایک لاکی ڈرا کا فارم ملا جس کو اس نے پور فل کیا اور اس کے پورا کرتے وقت اس کے نے سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ انعام یہی جیتے گا اس نے جب یہ فارم پوا کر لیا تو لکی ڈرا والوں کو جمع کروا دیا اور واپس شوپنگ کرنی شروی کر دی اور کچھ وقت گزرتے ہی لکی ڈرا کے فارم پورے ہو گئے اور انہوں نے قرندازی کرنے کا اعلان کیا اور جب قرندازی کی تو ایک ایسا نام نکلا جس نے یہ گاڑی جیت لی اور وہ نام اسی پاکستانی لڑکے کا تھا اس لڑکے کا عید کا دن ایک خوش قسمت دن بن گیا اور شاہد ہی ایسا انعام کسی کو ملتا ہو گا شاہد یہ لڑکا خوش قسمت تھا جو ایسا انعام اس نے جیت لیا۔


 



About the author

160