جنیفرز ریکیپ: فلم اینکس پر مزید فلموں کی رونمائی، اور سوشل میڈیا پر تشہیر

Posted on at

This post is also available in:

 

پچھلے ہفتے کے مطابق، میں فلم اور ٹی وی کی رونمائی کے بارے میں مزید تحقیق کی، اور فلم اینکسر مارک ککزیوسکی کی نئی شارٹ فلم فالنگ پر ایک ارٹیکل لکھا۔ اس نے اسکی رونمائی کے لیے فلم اینکس کو منتخب کیا،

ریلیز کے پیروی کے مطابق، میں نے اس کو اپنے سوشل میڈیا پر پروموٹ کرنا شروع کیا، اور مارک نے اپنے طور پر بھی ایسا ہی کیا۔ اب تک اس فلم کو ٢٠،٠٠٠ لوگ دیکھ چکے ہیں فلم اینکس پر اور مزید گنتی بڑھ رہی ہے۔

 

کل، اینڈرسن ویسٹ ( فالنگ کے فوٹوگرافی ڈائریکٹر) سے ان کی نئی شارت فلم کی ریلیز پر بات کی جو فلم اینکس پر اگلے ہفتے رونما ہوگی۔ اس بار ہم اصل ویڈیو سے پہلے سین کے پیچھے کی اصل فلم بھی پیش کرنے جا رہیے ہیں۔ فلم میکرز کے کام پر ایک نظر۔ اینڈرسن فلم کی شوٹنگ کو بلاگ کیا نومبر میں۔ اس نے ایک ریڈ سکارلٹ کیمرہ استعمال کیا (اس کے ساتھی فلم میکرز مارک کی طرح) اور دو مزید فلم اینکسر کو بھی منتخب کیا۔ جو کہ اینڈی  سلمنوزک اور جان وائٹ تھے۔ بشمول اسسٹنٹ ڈائکٹر اور کیمرہ اسسٹنٹ ان کی تیم میں شامل تھے۔ ایک اور سوشل میڈیا فلم پروموشن کے لیے دیکھتے رہیے۔ ریسٹ کی خصوصی ان لائن رونمائی۔

 

Rest film holder.

 

مزید مواد کے لیے، ہمیں ویڈیو پروموشن “ وی بیلیو ان بیلونز منصوبہ موصول ہوا۔ جس کے تخلیق کار وویمن اینکس ٹیم سےملے، ایک براہ راست ویڈیو جو کہ ایف کے بینڈ کیساتھ کنسرٹ کے دوران ریکارڈ کی گئی۔

جس کو فلم اینکس نے سپانسر کیا تھا، نئے انٹرویو اور فلم کو مینی دی موی گائے نے تجدید کیا، جس میں یو ایس نیوی ویب ٹی وی کی کئی ویڈیوز بھی شامل ہیں، لیزا سٹاک نے ایک نیا ٹریلر ریلیز کیا ہے اپنی ویب سیریز کے لیے فلم اینکس پر۔

اپ فلم اینکس کی اخری خبریں اور انڈسٹری نیوز لیٹر بھی پڑھ سکتے ہیں

 

جینیفر بورن



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160