فردینہ،الھا اور میتھیو موڈاییٔن جیسے لوگوں کے بغیر یہ دنیا ایک افسردہ اور بورنگ جگہ ھوتی

Posted on at

This post is also available in:

 

اس ہفتے  تین افراد نےمیرے دل کو چھو لیا اور میرے دماغ پر چھا گۓ۔اور وہ لوگ یہ ہیں۔

1: الھا محبوب:ہرات(افغانستان) میں ویمنز اینکس کی کوارڈینیٹرہیں

2:فردینہ عالمیار:ہرات(افغانستان)میں گیارہویں جماعت کی طالبہ۔

3:میتھیو موڈایٔن: ایک مشہور اداکار۔

 

الھا محبوب ،ہرات افغانستان میں مقیم ایک 20 سالہ خاتون ہیں۔ ہرات میں ویمنز اینکس کا دفتر انکی زیر نگرانی میں ھے۔فلمسازوں ادیبوں اور سکول کے اساتذہ کے ساتھ انکی ٹیم نے۱۱ انٹرنیٹ کلاس رومز تعمیر کۓ ہیں۔اور ورلڈ وایٔڈ ویب پر 40000 سے زیادہ طالبعلموں کو ایک دوسرے سے مربط کیا ھے۔

ان میں سے 5000 طالبات ایکزامر سے مواد کی تخلیق اور فلم اینکس کے بارے  میں سیکھتی ہیں۔مواد کی تخلیق سے سکالرشپ،بزسکوراور اپنئ آمدنی بڑھاتے ھیں 

 

الھا کے تازہ ترین مضمون نے مجھے فردینہ عالمیار سے متعارف کروایا جو کہ گیارہویں جماعت کی طالبہ ہے۔اور اس نے فلم اینکس کیلۓکیٔ

با معنی مضامین لکھے۔آج اسکا بز سکور 56 ھے۔فردینہ نے اپنی کہانیاں تخلیق کی اور سناییٔں اور  اپنے لۓ ایک بین الاقوامی دلچسپی اور مستقبل میں آمدنی  کا زریعہ پیدا کر  لیا ھے۔فردینہ اپنے خیالات اور مضامین فارسی میں لکھتی ھے۔کیٔ ھزار لوگ اسکے مضامین پڑھتے ہیں اور فلم اینکس پر سرفہرست کی لکھاریوں میں سے ایک ھیں 

 

 

میتھیو موڈایٔن نے ایک عظیم مخلصانہ مضمون لکھا:۔۔۔کیا یہ آپ ہو میتھیو موڈاییٔن؟کیا یہ میں ہوں؟

موڈاییٔن کہتے ہیں کہکیٔ وجوہات  کی بناء پر مختصر فلمیں بناتا ہوں۔۔۔سب سے پہلی وجہ یہ کہ مجھے کسی کو جواب نھیں دینا پڑتا۔اور یہ خوشی اور سینیما کی کہانی سنانے کیلۓ بناتاھوں 


عمر ،ماضی اور مستقبل ،زندگی  جغرافیایٔ محل وقوع میں فرق کے باوجود فردینہ،الھا اور میتھیو کہانی سنانے کے لۓ شوق اور دلچسپی رکھتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ فلم اینکس ۔ویمنز اینکس اور ایکزامر مواد کا تخلیقکار ،،،تخلیق کیۓ گۓ تاکہ کہانی سنانے والوں کو سپانسر کے لۓ ایک پلیٹ فارم مہیا ہو سکے۔

اور شکر ھے آج الھا،فردینہ اور میتھیو جیسے لوگوں کی بدولت ھمارے پاس ایک پلیٹ فارم ھے جس پر تقریبا 30000 لوگ کیانیوں اور خیالات کا اظہار کرتے ھیں۔

انکو معاوضہ کیساتھ ساتھ پوری دنیا میں حوصلہ افزاییٔ مل رھی ھے۔یہ ان لوگوں کا شوق ھے مگر یہاں فلم اینکس پر ھم اس  کو انکا پیشہ بناتے ہیں۔ہمارا کام ان کے خیالات اور کہانیوں کو فروغ دینے تک محدود نہیں ہے  ۔ہم بھی کوشش کر رھے ہیں کہ  انکو انکے  کام کا معاوضہ دیں۔سوشل میڈیا کی دنیا میں کچھ ان سنا  سا کیوں کہ ایسے کیٔ پلیٹ فارمز ھیں جو کہ لوگوں کی سخت محنت اور کام کیلۓ ان کو معاوضہ نہیں دیتے۔

میں آپ کو خواتین کیلۓ سوشل انٹرپرایٔز ،ٹیکنالوجی،اور سوشل میڈیا میں سرمایہ کاری کے بارے میں مزید پڑھنے کے لۓ دعوت دیتا ہوں

الھا ،فردینہ اور میتھیو موڈاییٔن کے بغیر یہ ایک دکھی اور بورنگ جگہ ھو جاتی۔ یہ ہماری زمہ داری ھے کہ ھم اسکو حمایت اور سپانسرکریں تا کہ دنیا ایک بہتر جگہ بن جاۓ۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160