پائیدار انسانی ہمدردی اور معاشی ذمہ داری۔ تعلیم کیساتھ ریسک مینیجمنٹ۔

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینیکس 300000 استعمال کرنے والوں کیساتھ ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے۔ جن میں سے 40000 فلمی انڈسٹری سے متعلق پیشہ ور لوگ ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کا اپنا ایک ویب ٹی وی ہوتا ہے جو اشتہارات کے ذریعے امدنی کماتا ہے۔ فلم اینیکس اشتہارات کا منافع 50/50 ہر ایک کیساتھ تقسیم کرتا ہے۔ یہ دیکھنے والوں پر انحصار کرتا ہے جو کہ ہر ویب ٹی وی پر فلمیں دیکھنے کیلۓ منتخب ہوگۓ ہیں اور بزسکور استعمال کرنے والوں کیساتھ معلق ہے۔ جب استعمال کرنے والے فلم ساز نہیں ہیں تو وہ اوپن فلم لائبریری میں پبلک ڈومین کیساتھ موجودہ 6000 فلمیں استعمال کرسکتے ہیں اور لگاؤ صرف فلموں کے ذریعے ہتا ہے۔

 

 

 فلم اینیکس لکھاریوں کیلۓ بھی ایک پیشہ ور پلیٹ فارم ہے جسے اینیکس پریس کہتا ہے جہاں لکھاریوں کو نوکریاں دی جاتی ہیں اور اپنے بزسکور کے ذریعے اُنہیں ادائیگی کی جاتی ہے۔ ادائگی ایک ارٹیکل کیلۓ 100 ڈالر تک ہوتی ہے۔ اگر بزسکور 70 ہے تو لکھنے والا 70 ڈالر ایک بلاگ کیلۓ لیتا ہے۔

 

خبردار رہیۓ! ہر استعمال کرنے والا اپنا ذات انسان تخلیق کرتا ہے اور ایک ساتھ وہ ایک ذات انسا تخلیق کرتے ہیں جوکہ 50 میلین دیکھنے والے اپنے طرف متوجہ کرتے ہیں۔

 

فلموں اور بلاگز کے کوالٹی فلم اینیکس کے اشاعتی ٹیم کے نگرانی ہے اس لیۓ تمام فہرست نو یوزر جینیریٹڈ کنٹینٹ کیساتھ نفرت انگیز طور پر نہیں بلکہ پیشے کیطور پر تصور کی جاتے ہیں۔ فلم اینیکس کے پیشہ ورانہ کوالٹی کیوجہ سے فلم لائبریری اور فلم اینیکس ارٹیکلز کا دکھانا 30 بڑے ایڈ نیٹ ورکس پر سے فلم اینیکس پلیٹ فارم پر اشتہارات پڑے ہوۓ ہیں۔ وہ ایڈز ان ایڈز کیطرح ہیں جسے اپ NYTimes.com یا CNN.com پر دیکھتے ہیں۔

 

فہرست کا قسم = ایڈز کا قسم = امدنی کا قسم

 

 

فلم اینکس رویا محبوب کیساتھ کام کررہا ہے تاکہ افغانی خواتین دنیا کے ڈیجیٹل میڈیا، بشمولیت سوشل میڈیا، پیشہ ور بلاگنگ اور فلم سازی کے متعلق بااخبر کریں اور ان کے متعلق تربیت دیں۔ روح میں فلم اینیکس، وومنز اینیکس اور نیویارک کا سٹَیٹَڈل ایک خود پائیداری امدنی نظام کے تخلیق کے ضروری سامان کیساتھ نوجوان افغانی خواتین کے بازو ہے۔ ھم اس پر خرچ کرتے ہیں اور "انسانی ہمدردی" "کمیونیٹی کی عمارت" بن جاتی ہے۔ اس وجہ سے یہ ایک قومی، منافع بخش، خود پائیدا خطرناک کاروبار تخلیق کرتا ہے۔ سرمایہ کاری پر اب ارٹیکلز، بلاگز اور ویڈیو، سروسز کو حاصل کرنا اور تمام دنیا سے میڈیا کے کوالٹی کے نگرانی ملتے ہیں۔

 

 

 

انسانی ہمدردی اور اسکے ساتھ ترقی پزیر ممالک میں تعلیم کا سہارہ ریسک مینیجمنٹ پالیسی کے بنیاد ہیں جوکہ فلم اینیکس کو کسی خوف کے بنا ترقی کی اجازت دیتا ہے۔

 

 

 

اسکے متعلق اور معلومات ٹارگیٹ مارکینٹینگ + سیلف سسٹینینگ پھیلنٹراپی پر پڑھو۔ جوکہ میکل سوینی کے نیویار کا Quan@CitadelThe کے برابر ہے۔

 

 

 

کیپٹین ایڈورڈزیلم کے کتاب زربل مسالہ سے ایک محاورے کیساتھ خاتمہ کررہاہوں۔

 

 

 

 زیبایی در سادگی است 

 

 

 

اصل خوبصورتی سادگی ہوتی ہے۔

 

 

 

"بہترین چیز سادگی ہے"۔

 

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160