آج میں فلم پروڈکشن کے تناظر میں امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک اور افغانستان جیسے پسماندہ ملک کے مابین فرق پر روشنی ڈالوں گا بالی وڈ سے پوری دنیا واقف ہے کہ امریکہ فلم کے میدان میں بہت آگے ہےـ افغانستان میں بھی یہ فلمیں مجھے یقین ہے بہت شوق سے دیکھی جاتی ہےـ مگر افغانستان کی فلموں سے لوگ نا آشنا ہے کیونکہ افغانستان ایک غریب ملک ہے اور معشیت بہت کمزور ہے۔ لوگوں کے پاس سرمایہ کا فقدان ہے ـ امریکہ میں 10 ملین سے کم فلم کو کم بجٹ گردانی جاتی ہے جبکہ افغانستان میں 20،000ـ10،000 بڑے بجٹ کی فلم جانی جاتی ہے جوکہ ایک بہت بڑا فرق ہےـ
فلم پروڈکیشن کی مثال بے لیچئے ـ آجکل اپ 5000ـ3000$ تک آوزار خرید کر اپنے دوست کیلئے فلم شوٹ کر سکتے ہےـ یہ نوجوان لڑکوں کا پسندہ یدہ مشغلہ ہےـ سوشل میڈیا کے توسط سے اب آپ کی ویڈیو لاکھو لوگ دیکھ سکتے ہے اور اشتہار کی مدد سے آپ بہت بسا پیسہ بھی کما سکتے ہے۔ Film Annex افغانستان میں یہی concept او رایج کر رہی ہے ـ حال ہی میں ہم نے افغانستان کو DSLR مہیا کی ہے ـ ہم چاہتے ہے کہ افغانستان کے بچے بھی اعلی معیاری فلیمں بناسکے اور اس کے عوض پیسہ کما سکے Equipment بڑا مسلہ نہیں مگر مسئلہ ایجوکیشن اور creativity ہےـ ہمیں معلوم ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے لوگ ہاتھ سے کام کرنے میں ماہر ہے مگر آپ ان کی تخلقی صلاحیتوں کو پروان چھڑانا ہےـ میں افغانستان میں اعلی معیار کی میوزک Cinematograph, Story Telling, editing بنے۔ Film Annex کی مدد سے فلم میکرز 2000$ تک کما رہے ہیں ـ اوسط آمدن 900$ ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہم کتنا کام کررہے ہےـ
میرا مقصد افغانستان میں نوجوان فلم میکرز کو تیار کرنا جو پروفیشنل ویڈیوز بنا سکے اور اسکے عوض پیسے کما سکےـ شاید بہت جلد ہمیں اگلا Martin Scorsese افغانستان سے ملے.
updates کے لئے فالو کیچئےـ
میرے کام کا خلاصہ یہ ہے.
Shooting Jobs:
1. New York Judo Open 2013
2. The life and death of Clay Hunt - 60 Minutes on CBS - Afghan Perspective
Editing Jobs:
1. The life and death of Clay Hunt - 60 Minutes on CBS - Afghan Perspective
2. Phase 3 Trials - Dr. Augustine Y. Cheung, PhD, President and CEO of Medifocus
3. Autistic Engineers with Steve Perricone - CEO of Semperical
4. 2013, A Breakthrough Year for Altitude Digital by CEO Jeremy Ostermiller
5. Save Olympic Wrestling - New York Judo Open Cup 2013
Don't forget to subscribe and Save Olympic Wrestling.
Sem Maltsev