جارومینی کے فلمیں- ازاد فلمی ڈسٹربیوشن

Posted on at

This post is also available in:

جارومینی کیطرف سے پیٹیٹی فلیور

 

20 سال عمر کے بیلجئین فلم ساز جارومینی نے فلم اینیکس کے آن لائن ڈسٹربیوشن پلیٹ فارم میں صرف چند ماہ پہلے شمولیت کی۔ اُن کے شارٹ فلمیں اب ہمارے فھرست میں میرے پسندیدہ فلمیں ہیں اور میں اِسکے وضاحت کرنے کیلۓ موقع لینا چاہونگا کہ کیوں؟ دوسرے دن میں مینی کے ایک دوست سے بات کررہا تھا جو ایک پروڈیوسر ہے اور ھم ایک 20 صفحوں والی تحریر پر بات کررہے تھے۔ جبکہ میں اندازہ لگا رہا تھا کہ 20 صفحے کہاتی بتانی کیلۓ کافی نہیں تھی۔ وہ کہ رہے تھے کہ کہانی ایک صفحے میں اسانی کیساتھ بتائی جاسکی گی۔ میں سوچھتا ہوں کہ بعض لوگ بالکل اچھے طریقے سے کہانی کا مطلب سمجھتے ہیں جبکہ دوسرے اس کے گرد صرف ناچنا پسند کرتے ہیں۔ ہر چیز کیطرح یہ ایک متبادل صورت کے طرف اتی ہے اور اگر اپ میں چیزوں کو سادہ کرنے کی طاقت ہو تو پھر سب کہانیاں اپ کیلۓ موثر ہیں۔

 

جارومینی کے فلمیں دیکھنے کے بعد مجھے یقین ایا کہ وہ ان فلم سازوں میں سے ہے جو اعلیٰ مہارت کے مالک ہیں۔ اسکا سب سے زیادہ لمبا فلم فلم اینیکس پر تقریباً سات منٹ کا ہے اور اسکے علاوہ اور ان سے بھی مختصر ہیں۔ اس کے علاوہ اُنہوں نے خصوصیتی لمبی فلمیں نہیں کی۔ وہ بالکل اھم فلمیں بناتا ہے، حد سے زیادہ زبردستی اور زیادہ تر جھوٹی کہانیوں سے زندگی کے حصوں کیطرح فلمیں ہیں۔ میرے ساتھ ہمیشہ کیسویٹس ہوتے ہیں جو زندگی کے ٹکڑوں کیطرح فلمیں ہیں اور یہ اسلیۓ کہ اس نے میری توجہ حاصل کی۔ میں اسی طرح مینی کے فلموں کے متعلق سوچھتا ہوں۔ اُس کے فلمیں دیکھنا لوگوں کے ایک جُھنڈ کو دیکھنے کیطرح ہے جو حقیقی زندگی میں معاملات کررہے ہیں۔ ان فلموں میں واقعات کوئی غیرمعمولی نہیں ہیں۔ ان فلموں میں نہ کوئی خاص اثرات ہیں جیسا کہ گاڑیوں کے ٹکر یا غیرملکی مداخلت۔ اس میں صرف لوگ ایک دوسرے کیساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں اور یہ مجھ کو ایک کار کے ٹکر سے ہمیشہ زیادہ گرویدہ بناتا ہے۔

 

میرے لیۓ ایک فلم ساز کے رو سے جارومینی کے سب سے بڑا چیز اُس کے ایک معمولی دلچسپ طریقے سے پیش انا ہے۔ یہ اسطرح دکھائی دیتا ہے کہ وہ فلم کو مزاحیہ بنانے کیلۓ کہانی کو ایک طنزومزاح میں پھرانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے یا ایک دل میں اترجانے والا تاکہ اسے زیادہ پریشان بنائیں۔ مزاح اور پریشانی فلم میں اچھے کامیابی کے ذریعے پہلے سے اتے ہیں جو صرف اچھی اداکاری اور ہوشیاری کیساتھ کہانی بتانے سے ممکن ہے۔

 

نیچھے جارومینی کے کچھ فلیموں پر ایک نظر دوڑایۓ اور مجھے جاننے دو کہ اپ کیا سوچھتے ہیں۔ میں اپ کیلۓ اپکے پسندیدہ قسم کی کہانی کے بارے میں مباحثہ شروع کرنا پسند کرونگا، خواہ یہ حالتی ہو، خیالی یا نرالی ہو۔

 

باادب مویی ( مجھے دیکھو)

ڈینڈیلیون

- Eren



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160