افغانستان میں ویمنز اینکس اور فائورنٹینا اے سی کی ٹیمیں ،کیا ماریو گومز ہمیں متعجب کریں گے؟

Posted on at

This post is also available in:

 


اس ہفتے، ہماری پارٹنر رویا محبوب نے  مجھے کابل میں ویمنز اینکس کی خواتین فٹ بال کی ٹیم کی تصاویر ای میل کیں. ٹیم نے عید کے بعد شروع ہونے والے اگلے موسم کے لئے تربیت شروع کر دی ہے۔ 


 



 


یویفارم الھا محبوب نےڈیزائن کیا ھے۔جو کہ ہرات شہر میں ویمنز اینکس کی سکولوں کے پروجیکٹ کی ڈائریکٹر ہیں۔


اور وہ ایک فیشن ڈیزائنر بھی ہیں ۔اتفاقاً  الٗھا نے بھی جامنی رنگ کا انتخاب کیا یہی رنگ میری پیدائش کے شہر کی ٹیم فایئورنٹینا کا بھی ھے۔یہ میرے بھایئ اور میرے شریک ٹوماسو رُلی کو اور فایئورنٹینا کے کئ دوستوں کو بہت خوش کریگا


 


اس ہفتے کے آخر میں ویمنز اینکس کی خواتین کی فٹبال کی ٹیم کے کھلاڑی فلم اینکس پر بلاگ لکھنا بھی شروع کریں گے۔اس سے ھمیں ان کے کاموں کے بارے  میں براہ راست اطلاع مل جایا کرے گی۔


وہ بز سکور اور فلم اینکس کے آمدنی دینے والے ماڈل میں شریک ہو جایئں گی،


اس سے انکو آمدنی پیدا کرنے اور اپنے خاندانوں کی کفالت کرنے  میں مدد ملے گی،



چند ماہ کے اندر ویمنز اینکس اور فلم اینکس نے افغانستان میں فٹبال کے کھلاڑیوں کیلۓ ایک نۓ مستقبل  کی تشکیل کی ھے،خاص طور پر ویمنز اینکس کی لڑکیوں کی ٹیم کیلۓ،


ایک بار جب کئ ملین لوگ ان کی زندگی اور خیالات کے بارے میں پڑھیں گے۔اور انکا مستقبل مزید بدلے  گا ااور انکو زندگی  میں نا قابل یقین اور غیر متوقع مواقع ملیں گے۔


میری پیشینگویئ ہیکہ وہ لڑکیوں کو کھیل میں شامل ہونے کیلۓ حوصلہ افزائ  کریںگی۔ہو سکتا ہیکہ فلم بنانے والوں کو۔ویڈیو گیمز ،ایپلیکشن ڈیولپرز اور انجینیئرز کوان کی کہانیوں،روایات اور لباس سے گیمز اور ایپلیکیشنز بنانے والوں کو بھی متاثر کریں گی۔ 



 


 



 


کیا ماریو گومز ویمنز اینکس کی ٹیم میں شامل ہوں گے؟



 


چند ہفتے پہلے ویمنز اینکس کی خواتین کی فٹبال  تیم کی ٹریننگ کی ایک جھلک۔۔




About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160