میش ایبل اور ٹیک کرنچ مصنف جنوبی ایشیاء اور اس سے آگے خواتین کی با اختیاری میں مدد کر سکتے ہیں

Posted on at

This post is also available in:

 

ویمنز اینکس کی سرگرمیوں میں سے ایک سرگرمی یہ ہیکہ نوجوان عورتوں اور مردوں کی تعلیم و تربیت کا سکاؤٹ کے زتیعے تلاش کریں تاکہ یہ لوگ اپنے پیشے اور ملک کی ترقی کا خواب پورا کر سکیں 

 تصویر     Angela Shah.



 

یہ ویمنز اینکس کے مشن کا یاک حصہ ہیکہ خاص طور پر ادیبوں اور فلمسازوں کی تلاش میں ہےجنہوں  نے جو  دلچسپ  مضامین اور فلمیں بایئں ہیں ان سب کا اردو ،پشتو،روسی ،فارسی،دری،اور کئ اور زبانوں میں ترجمہ کیا جا سکے ایک مصنف اور فلماساز کیلۓ وسطی ایشیا اور اس سے بھی آگے لوگوں کیساتھ تعلقات بنانے کے برابر ہے۔

میش ایبل اور تیک کرنچ لکھنے اوالوں کے پلیٹ فارم کی دو مثالین ہیں ۔جو کہ نوجوان لوگوں خاص طور پر نوجوان خواتین کی حوصلہ افذایئ اور انکی زندگی کو بہتر نؤبنانے کی کوشش کرتے ہیں،،،یہ ہمارا مشن ہیکہ ہم ایسے مصنف ڈہونڈیں اورانکے اس تجمے کے بارے  مٰن بتایئں تا کہ وہ آیئں اور ویمنز اینکس پر اپنا انٹرویو دیں ۔فرشتہ فروغ کےدانشوروں بینکاروں اور ہیجرز کی ویب سیریز میں شامل ہو جایئں 



مصنفوں کی لکھایئ اور ان کے  ترجموں سے ویمنز اینکس کی لایئبریری میں قابل قدر اضافہ ھو  گا۔اور اس سے ویمنز اینکس مزید تعلیم پھیلا سکے گا اور خواتین کی بااختیاری میں زیادہ دانشورانہ آزادی اور مالی مدد حاصل کر لیگا،

خواتین ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا کیا سر فہرست کی طاقت ہیں۔۔میں آپ  کو مدعو کرتا  ہوں کہ آیئں اور  فلم اینکس کی بز سکور کمیونٹی کے  بارے  میں آپ پڑہیں تا کہ آپ  کو پتا چل سکے کہ کیسے خواتین اس امتحان مین کامیاب ہویئں ہیں۔ سوشل انٹرپرایئز ،ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا میں خواتین کیلۓ سرمایہ کاری:،



 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160