خواتین اور خود مختاری: خواتین کو خود مختاری کرنے کےلۓ قوی کہاوتیں:

Posted on at

This post is also available in:

by Jasmine Davis

ہالی ووڈ میں%  10 سے بھی کم خواتین ہے لیکن  فیمیل فلم میکرز کے ساتھ پھربھی بہت کچھ ہے جو دنیا کو آفر کرتے ہے آج میں نے Jennifer Yuh Nelson کی کہاوت پڑھی جو مجھے بہت پسند آیا۔"کبھی کبھارآپ صرف اندر جاؤ اور اپنی عزم کی پختگی کے ساتھ کھیلوں" Jennifer Yuh Nelson۔



یہ ہمیں دکھاتی ہے کہ کس طرح خواتین میل ڈومینیٹ فلم کی دنیا میں ڈیلنگ کرتے ہے ۔اگر آپ ومین امپاورمنٹ  کے بارے میں بات نہیں کرتے پھر بھی آپ کو خواتین کی کامیابی میں "پختہ عزم کی طاقت " کو تسلیم کرنا ہے۔ خواتین کی ترقی (امپاورمنٹ ) کو اس کہاوت میں ہم بیان کرسکتے ہے۔حقیقت میں  اپنے کام کرتے ہوۓ اپنے ڈسک کے ساتھ چسپا ایک لکھا ہوا نوٹ ملا جس پہ لکھا تھا ۔یہ عظیم ریماینڈر ہے کہ مضبوط اور طاقتور رہو حتی کہ تم محسوس نہیں کرتے کہ تم ہوں گے۔

"یہ کویئ کھیل کا ہموار میدان نہیں ہے ( خواتین کے لۓ ) سو اس پہ قابو پالو ۔صرف اپنی آپ پہ یقین کرو اور کام کرو"۔           

وہ ہالی ووڈ کے بارے میں بات کرتے ہیں لیکن وہ خواتین کی اختیار کی بھی بات کر سکتے ہے ہر جگہ پہ، خواتین مختلف ممالک میں میدان کھول رہی ہوگی لیکن یہ ایک ہموار میدان نہیں ہوگا۔ 

 

جو کہ خاتون نہیں ہے کا یہ کہاوت بھی بہت دلچسپ ہے : banksy

فلم جمہورت بھی اور رسائی بھی، یہ غالباً ایک اچھا اپشن ہے اگر آپ دنیا کو تبدیل کرنا چاہتے ہو نہ کہ صرف اسکی دوبارہ decorate کرنا۔

 

اگر چہ  Banksy خاتون فلم میکرز نہیں ہے، لیکن پھر بھی یہ کہاوت خواتین  کو اختیارمند بنانے کے لئے بہت دلچسپ ہے۔ یہ افغان پروجیکٹ کا اصولوں میں سے ایک ہے،جو افغان خواتین کو کمپیوٹر کلاس روم کے ساتھ جوڑتے ہے اور فلم میکینگ اور ٹیکنالوجی کے بارے میں سیکھنے میں اسکی مدد کرتی ہے۔

 

ایک دوسرے مضبوط خاتون Kathryn Bigelow میم  ہے جس نے کہا تھا :



 

اگر خواتین کو فلم  بنانے میں کوئی  خاص رکاوٹ ہے، تو میں اس رکاوٹ کو 2 وجوہات کی وجہ سے توجہ نہں دیتا کہ میں اپنا gender تبدیل نہیں کرسکتا اوریا میں مووی بنانا چھوڑ دو" Kathryn Bigelow"

 

Kathryn Bigelow خواتین کی خود مختاری کو وہ اس طرح بیان کرتے ہے۔فلم میکر، فلم میکر ہے بنا gender کو مدنظر رکھتے ہوہے۔وہ فلمیں بناتی ہے کیونکہ وہ سوچھتے ہے کہ اُس کو بنانا چاہئے، اگر چہ یہ بہت مشکل ہے کہ اپ سامنے کریں لوگوں کا پرسدہ سوچ کا جو وہ خواتین کے بارے میں رکھتے ہے۔

 

خواتین فلم میکر اور دوسرے فلم میکر ان کہاوتوں سے حوصلہ حاصل کرسکتے ہے۔خواتین کی خودمختاری کبھی کبھار بہت مشکل ہوتی ہے اور یہ ہر وقت اسان نہیں ہوتے،لیکن یہ خواتین آپ کو حوصلہ دیتے ہے کہ آپ لڑو ہر اُس کام کے لئے جس کو آپ کرنا چاہتے ہو۔ 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160