بونس بز سکور اور ریونیو

Posted on at


بٹ لینڈر اب دے رہا ہے بونس بز سکور کے ساتھ ساتھ بونس ریوینو بھی وؤ بھی روزانہ ایک دن میں ایک بار لاگ ان ہونے پر بٹ لینڈر کی بہت سی اپ ڈیٹ دیکھی ہیں میں نے لیکن مجھے بٹ لینڈر کی یہ اپ ڈیٹ بہت اچھی لگی ،اس کا طریقہ کیا ہے میں آپ کو بتا رہا ہوں اسے غور سے پڑھیں تا کہ آپ یہ موقع کہیں مس ہی نہ کر دیں 


`


اس بوکس کو غور سے دیکھیں یہی ہے آپکے بونس بزسکور  اور ریونیو کی کنجی ،جب بھی آپ لگ ان ہوتے ہیں تو یہ بوکس آپ کو دکھائی دیتا ہے یہ بٹ لینڈر کی نئی اپ ڈیٹ ہے اور اسے کھولنے پر آپ کو ایک بز سکور کے ساتھ ساتھ ملتا ہے بونس ریونیو بھی اور اس سے آپ اپنی کمائی میں بہت حد تک اضافہ کر سکتے ہیں ،کچھ دن پہلے تک تو میرا دل کام کرنے کو نہیں چاہ رہا تھا لیکن میں نے فیصلہ کیا کہ جو کچھ بھی ہو جائے اب دوبارہ سے اپنی محنت جاری رکھونگا ،اور دوبارہ اپنا بز اسی جگہ تک لے جاؤنگا جہاں پر تھا اب آپ بھی اس محنت کریں اور اپنا بز بڑھائیں ،مجھے بھی بڑھنا ہے آگے انشاللہ کیوں کہ محنت کا پھل کبھی بھی ضیاء نہیں جاتا اس لئے میں اب دوبارہ محنت کر رہا ہوں آپ بہت ضرور محنت کریں اور اس بوکس کو نہ بھولیں کیوں کہ اسی میں چھپا ہے کامیابی کا راز جو لوگ نہیں جانتے اس بوکس کے بارے میں تو ابھی سے میرا بلاگ پڑھنا شروع کریں ،تا کہ اگلی بار جب آپ کے سامنے یہ بوکس ائے تو آپ کو یاد رہے کہ کیا کرنا چاہئے ،دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا .شکریہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160