خواتین کے حقوق کیلۓ فلمساز کسطرح سوشل میڈیا کو استعمال کر سکتے ہیں

Posted on at

This post is also available in:

جاسمین ڈیوس


اس سے کویئ فرق نہیں پڑتا کہ آپ مرد ہو یا عورت اگر آپ خواتین کو بااختیاربنانے  اور فلم بنانے کے شوقین ہیں تو آپ کی حکمت عملی سوشل میڈیا میں ہونی چاہۓ تا کہ آپ مطمئن ہو جایئں کہ آپ کی کہانی سنی جایئگی۔۔الھا  محبوب نے حال ہی میں یہاں  فلم اینکس پر ایک مضمون لکھا جسمیں انہیوں نے یہ اجاگر کیا کہ کیوں سوشل میڈیا خواتین کو بااختیار بنانے اہم ہے۔


وہ بتاتی ہیں کہ کیسے سوشل میڈیا افغان خواتین اور دنیا بھر کی اور خواتین کو  انپنی زندگیوں کو فروغ  دینے اور اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع فراہم کرتا ھے۔


افغان ڈیولپمنٹ پراجیکٹ منسلک شدہ کلاس رومز کو ایکزامر پلیٹفارم کا استعمال کرتے ہوۓ ،طالب علموں کو بنیادی سوشل میڈیا  کے تصورات سکھاتے ہیں ۔اور ان کو مایئکرو سکالر شپس دیتے ہیں اور ان کو افغانستان میں تعلیم جاری رکھنے ،ٹیکنالوجی کے میدان میں اور فلم بنانے میں بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں 


سوشل میڈیا فلمسازوں کو انکے آن لائن پلیٹ فارم سے باہر نکل کر انکے کام کو آگے بڑھاتا ھے۔


فلم اینکس فلمسازوں کو انکا کام ظاہر کرنے کا موقع بلاگز اور فلم کے زریعے دیتا ھے چونکہ فلم اینکس دنیا بھر میں کام کرتا ھے اسلیۓافغانستان اور وسطی ایشیاء کی  خواتین کو بااکتیار بنانے کا تجربہ کرنے کیلۓ ایک اچھا پنڈال ہے۔


بلاگنگ اور ویڈیوز اپ لوڈ کر کے پیسہ کما کر وہ اپنی زندگی کو بہتر کنٹرول کے قابل اور سنبھال  سکتی ہیں ۔


۲۰۱۴


 سے پہلے کی دنیا میں یہ بہت زیادہ اہم ہے۔خواتین کی مدد کرنا انکی بااکتیاری حاصل کرنےمیں تا کہ وہ اپنی آمدن پر کنٹرول حاصل کر سکیں اور اس وجہ سے انکی اپنی زندگیاں ایک اچھا مقصد بن جاتی ہیں 



اپنی اور اپنے اردگر کے لوگوں کی کہانیاں سوشل میڈیا کے زریعے سے اشتراک دنیا بھر میں فلم بنانے والوں کیلۓ دو طرفہ طور پر کام کرتا ھے۔


آپ بہتر طور پر اپنے کام کا اشتراک کرسکتے ہیں اور دوسرے ممالک میں لوگ ان اشتہارات کی آمدنی سے فائدہ اٹھا سکتےہیں ۔اس  سے دونوں کی جیت ہوتی ہے،(مثبت ہے)۔


اور جب آپ دوسرے لوگوں کی کہانیاں اور فلمیں دیکھتے ہیں تو اس سے آپ کو تجربہ حاصل ہوتا ھے۔اور آپ اس سے متاثر ہو سکتے ہیں اس طریقے سے کمیونٹی آپ کو بھی واپس کرتی ہے۔


فلم اینکس جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم خواتین کو بااختیار بنانے کیلۓ بہت دلچسپ اور بہترین ہیں ۔اگرچہ یہ تصورات بہت پیچیدہ لگتے ہیں بگر اصل میں بہت آسان ہے۔ جب آپ اپنا کام آنلائن اشتراک کرتے  ہیں تو ہر ایک کو فائدہ حاصل ہوتا ہے۔افغانستان  میں بلاگنگ اور اشتہارات سے خواتین کو  آمدنی مل رہی ھے  اور دوسرے ممالک میں فلموں اور فلمسازوں کو انلائن ہو کر ایک ایسے پلیٹ فارم تک رسایئ حاصل کر رہے ہیں جہاں انکے  کام کا اشتراک کیا جاتا ھے۔ مجموعی طور پر سوشل میڈیا اور فلم اینکس کے بارے میں بہت عظیم چیزیں ہیں۔ 






About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160