ایکزامر فلم پراجیکٹ افغانستان کے سکولوں میں کہانی سنانےاور ڈیجیٹل خواندگی کو تقویت دے رھا ھے

Posted on at

This post is also available in:

کیا آپ ایک فلمساز بننے کیلۓ تیار ہیں ؟

فلمسازی  کی راہ ایک بہت طاقتور فنکارانہ راستہ ہے جسمیں سب تصاویر ،آوازیں ،اور اداکاری  اکٹھے مل کر  کام کرتے ہیں ،ہر ایک کے پاس سنانے کیلۓ ایک کہانی  ہوتی ھے ۔آپ کی کہانی کیا ھے۔؟

فلم اینکس نے اس  سمت میں پہلا قدم اٹھا کر شروعات کر لیں ہیں اور افغان طلبا کو اشتراک کرنےاور ان کی کہانیوں کو آنلایئن کر کے انکے پیغام کو ایکزامر فلم پراجیکٹ کے زریعےپھیلانا شروع کر دیا ہے۔اگر کسی کا فلم اینکس میں پہلے سے ہی پروفائل  موجود ہو تووہ اس مقابلہ میں شریک ہو سکتے ہیں یا     

examer.org

پر جا کر رجسٹریشن کروایئں ۔

ایکزامر فلم منصوبہ افغانستان کی طرح کے ترقی پزیر ممالک کے طالب علموں کی مدد کرنے کیلۓ ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ انہیں فلم بنانے کے قابل بناتے ہیں اور اسکے ساتھ ماہر فلمساز فلم اینکس پر ان کے ساتھ تعاون اور انکے کام کی نگرانی کرتے ہیں ۔اور اختتام پر سب سے بہترین فلم کو انعام سے  بھی نوازا  جایئگا ۔فلمسازی ایک ایسا عمل ھے جسمیں کئ مراحل ہیں اور سب سے پہلا اور اہم یہ ہیکہ آُپاپنے ناظرین کو  کیا پیش کیا کرنا چاھتے ہیں اور آپ کی کہنی کا ابتدایئ خیال کیا ھے۔لہذا اُپ کو ایک فلمی معلاجے کی ضرورت ہے۔ایک فلم کے معالجے (معاونت )میں پہلا قدم یہ ہیکہ  آپ سکرپٹ لکھیں اور فلم بنایئں ۔یہ نثر کی صورت میں لکھا ہوا ہے اسمیں کویئ مکالمہ نہیں ۔اور یہ فعل حال میں اپکی کہانی کو بتاتا اور جو واقعات رونما ہو رھے ہوتے ہیں انکو بیان کرتا ھے۔ یہ آپ  کیلۓ اپنے ناظرین کو اپنے کراداروں اور کہانی کے بارے میں بتانے کا ایک بہترین موقع ھے۔

ایک صفحے پر اپنی فلم کے معالجے کے بارے  میں لکھیں  اور اپنی کہانی کو ہمیں بتایئں اور آپ  کی کہانی کسی موضوع پر  بھی  ہو سکتی ہے۔

اپنی فلم کے  بارے  میں پیشہ ور فلمسازوں سے معالجہ(معاونت ) حاصل  کرنے کیلۓفلم اینکس کے پلیٹ فارم پر یہاں کلک کریں ۔


 

عالمی سطح پر اپنی کہانی اور فلم دکھانے کیلۓ اپنا نظریہ جمع کرایئں او مندرجہ زیل الفاظ کیساتھ ٹویٹ کرنا نا بھولیں 



#StoryTelling
#CommunicationWithoutBorders
#DigitalLiteracy
#BuildLocalTalent
#ExamerFilmProject

ہم آپ کے فلمی معالجے کے منتظر ہیں۔

فرشتہ فروغ

میرے بلاگز اور ویمنز اینکس کو سبسکرایئب کریں تا کہ آپ کو میرے مزید بلاگز مل سکیں 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160