سوشل میڈیا کی دنیا صرف ایک کلیک کی دوری پہ ہے۔ ہم ان کو روزانہ استعمال کرتے ہے۔ کھانے سے لیکر اپنی اندرونی خیالات تک ہم ایک نامعلوم user name سے شئیر کرتے ہے ۔ جیسے ہم اس بے ترتیب خیالات کو وقت بہ وقت پوسٹ کرتے ہے، تو ہم اس سوشل میڈیا کے کردار کی اہمیت کو بہت کم توجہ دیتے ہے جو یہ consumer nationمیں ادا کرتے ہے۔ یہ لوگوں کو نئے طریقوں میں شامل کرتے ہے جو وہ پہلے نہیں جانتے تھے۔
ایک شکایت کو جمع کرنا،tweet بیجھنا، کوئی سوال ہو؟ بس face book پہ ایک comment بیجھو اور آپ کو جلدی جواب ملے گا۔companies صرف اسی مقصد کے لئے face book استعمال کرتے ہے کہ اپنے customers کا ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھ سکے۔
اسی ایک کاروبار کا مالک،فیشن ڈیزائنر اور frank and lowکا بنی۔Michal jarvela نے بھی سنجیدگی سے سوشل میڈیا کی اہمیت اور customer کی engagement پہ بات کی ہے۔ جو شروع ہوتا ہے instagram کی سادہ استعمال سے اس امید کا ساتھ کے فوٹوگراپی کے زریعے followers کو، کھینچے،اور جوفیل گیا اس علم تک جسکو engagementکے ساتھ وقت کی بھی ضرورت ہے۔jarvela کی نیچھے ویڈیو میں آپ نوٹ کرسکتے ہے۔جب faction line emerge……children,s line جیسےfrank and lu یا اس کی برعکس آپ بہت کم سنتے ہو، بے خواب راتوں اور long term planningکے بارے میں، یہ محتاط حقیقت پسندانہ امیدوں کو اس بزنس owner کی جس نے اپنے بچت سے جوا کھیلا ۔ jarvwla حقیقت میں اسی کو اٹیچ ویڈیو میں ڈسکس کرتے ہے ۔اور وہ بہت ایمانداری سے بات کرتے ہے سوشل میڈیا کی بزنس میں استعمال پہ 21 ویں صدی میں،یہ ضروری ہے کہ tilision کو silent کرو اور اُسکی ویڈیو کو دیکھے،kids clothing line کو دیکھنے سے پہلے۔
میرے پاس ابھی تک kiddo نہیں ہوگا، لیکن frank and lu کا itemsبہت چمکدار fashionable ہے ۔بس اپنے بتیجے کو سالگرہ کے لئے کچھ خرید سکتے ہو جو نومبر میں آنی والی ہے۔
خوا آپ joe ہو جو کم عقلی کے ساتھ تیز بولتا ہے، یہ ایک بزنس کا مالک جو اپنے پراڈکٹس سے related information اپنے customer کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہے،پس سوشل میڈیا آپ کی اختیار میں ہے جیسے آپ فری استعمال کرسکتے ہے۔ تو کیوں یہاں سے شروع نہیں کرتے؟ اگر چہ بہت سےطریقوں سے سوشل میڈیا کا غلط استعمال بھی ہورہا ہےجس پہ ہم دوسرے discussion میں بحث کریں گے لیکن information تک رسائی میں بہت کم نقصان ہے۔ میرے مطابق سوشل میڈیا کا گروپ :twitter,tumbir,facebook,foursquare استعمال کے لئے ایک قیمتی آئیڈیا ہے اگر آپ ابھی تک استعمال نہیں کرتے،تو یہ اچھا وقت ہے ،اُٹھو کیبورڈ اُٹھاو اور تیار ہو جاو ،زیادہ سے زیادہ وقت انٹرنیٹ پہ لگاو،آو چلے۔
یہ ٹائٹل بہت واضح نہیں ، uncle gworge کی ڈاکٹر سے appointment کی اور 9:pm پہ بیڈ جانے کے لئے سوشل میڈیا کی ضرورت نہیں آسکتی ۔جی ہاں وہ بالکل ایسا ہی کرسکتے ہے لیکن میرا مطلب یہ ہے کہ بزنس کی دنیا میں ہو ایک سوشل میڈیا کے ٹرین میں چلینج لگا کر چڑھنا چاہئے تا کہ اس tool سے اسانی کے ساتھ فری فائدہ حاصل کریں۔