صحت و تندرستی

Posted on at


اللہ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ھے۔جن میں سے ایک بڑی نعمت صحت و تنرستی ھے اور ھم اس نعمت کے لیے اللہ کا جتنا شکر بھی ادا کریں کم ھے۔کیونکہ صحت ایک آدمی کے لیے بہت ضروری ھے۔صحت و تندرستی کے بغیر آدمی ادھورا ھے۔کیونکہ اگر صحت ہو گی تو ایک آدمی کچھ کر پاۓ گا ورنہ وہ کسی کام کا نہیں رہتا۔

 

صحت کا مطلب صرف جسمانی لحاظ سے ٹھیک ھونا نہیں ھے بلکہ ایک صحت مند آدمی وہ ہوتا ھے جو جسمانی،دماٖغی ،روحانی اور ہر لحاظ سے ٹھیک ہو اور ہر کام میں چاق و چوبند ہو۔

عموماًصحت کی تین قسمیں ہوتی ھیں۔

سمارٹ لوگ دنیا میں بہت کم پاۓ جاتے ھیں کیونکہ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ھیں جو خوراک (ڈایٹ)کو کنٹرول کر سکتے ھیں۔

صحت مند لوگ وہ ہوتے ھیں جو اپنے آپ کو جسمانی لحاظ سے تندرست و توانا رکھتے ھیں۔یہ لوگ خوراک کے ساتھ ساتھ ورزش بھی جاری رکھتے ھیں۔

موٹاپا دنیا میں بہت زیادہ پایا جاتا ھےاور کئ لوگ موٹاپے کی وجہ سے بہت پریشان ہوتے ھیں۔جب انسان خوراک کے ساتھ ورزش چھوڑ دیتا ھے تو وہ موٹاپے کا شکار بن جاتا ھے۔دنیا میں موٹاپے کی شرح 60 فیصد تک پہنچ گئ ھے۔

 

میرے خیال میں دوسری قسم کے لوگ یعنی صت مند لوگ ھی زندگی کے ہر شعبے میں کامیاب ہوتے ھیں کیونکہ ایسے لوگ ھی جسمانی ،دماغی اور ہر لھاظ سے ٹھٰیک ہوتے ھیں۔اور سب سے اہم بات یہ ھے کہ صحت مند لوگ ھی پنی قوم کا سرمایہ ہوتے ھیں۔



About the author

shakirjan

i am shakir.i have done BS (HONORS) in chemistry from pakistan.i know english,pashto and urdu.I love to write blogs.

Subscribe 0
160